السلام علیکم
اس سے پہلے کہ میں بات شروع کروں۔۔ سب سے پہلے یہ کہنا چاہوں گی کہ میں سب کو بہت مس کر رہی ہوں۔۔۔ بہت بہت زیادہ۔۔۔۔ محفل پر نہ آنا ایک مشکل فیصلہ تھا۔۔ لیکن کبھی کبھی ہمیں ایسے فیصلے لینے پڑ جاتے ہیں جو ہم چاہتے نہیں ہیں۔۔۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بہت جلد میں دوبارہ واپس ضرور آوں گی۔۔...
محبت کیلئے وقت نہیں، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہوں،نرگس فخری
ممبئی…بھارتی فلم نگری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے ان کے پاس محبت کے لیے وقت نہیں ، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہیں۔راک اسٹار لور اسکرین پر جلوہ گر ہونے والی نرگس فخری 2 سال کے وقفے کے بعد اب مدراس کیفے میں نظر آئیں گی۔ ان...
وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار
کراچی…وسیم اکرم نے 30 سال کی آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شانیرا تھامپسن کوشادی کاپیغام خوددیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وسیم اکرم نے شادی کی خواہش ظاہرکی ہے اورشانیرا...
"م" سے شادی
ڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کون
ڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعد
ایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "م" کی
دوسرا پاگل ہوا ہے "م" سے شادی کے بعد
بہت ساری خبروں میں سے ایک خبر یہ ہے کہ سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کے قصبے چنجلوٹ میں ایک میاں بیوی کے جوڑے کو قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ پسند کی شادی بتائی جاتی ہے۔ یہ قتل رات کی تاریکی میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے مزارع محمد لقمان اور اس کی بیوی فیروزاں کا ہوا۔ دونوں نے پسند کی شادی کررکھی...
@fahim بھیا کی منگنی کی اطلاع آج مقدس باجی نے دی، تو مجھے احمد فراز کی ایک نظم یاد آ گئی، تو میں نے سوچا کہ شریکِ محفل کر دیتا ہوں، شاید کسی کو پسند آ جائے۔
معذرت
(ایک دوست کی شادی پر)
میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی نظم کہوں
جس کے الفاظ میں پا زیب کی جھنکاریں ہوں
جس کے ہر بند میں رقصاں ہوں...
میرا جی کا دامن پاک ہے: جیو کو انٹرویو
ماں ، باپ اور بھائی کی قسمیں کھا کر اپنی بے گناہی ثابت کر رہی ہے۔
بعد میں صحافی کے ترلے منتیں واہ رے میرا
http://www.youtube.com/watch?v=LEDmdH5zR68
ایک دوست دوسرے سے
"یار جس سے میں پیار کرتا تھا اس نے کہیں اور شادی کر لی ھے"
کیا تم نے اسے نہیں بتایا تھا کہ تمہارے چچا کروڑ پتی ہیں?
بتایا تھا اور اب وہ میری چچی ھے۔ پہلے دوست نے جواب دیا
پچھلے ماہ ایک سعودی جج نے ایک 8 سالہ لڑکی اور 47 سالہ آدمی کے درمیان نکاح کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔ منسوخی کی درخواست لڑکی کی ماں نے دی تھی۔ جج کے مطابق ماں اپنی بیٹی کی لیگل گارڈین نہیں ہے۔ ماں اور باپ میں علیحدگی ہو چکی ہے اور بقول ماں کے وکیل کے باپ نے اپنے قرضے ختم کرانے کے لئے بیٹی کی...
السلام علیکم
ملن اور بندھن کي محفل نکاح ميں ايک طرف اپنے احساسات و نشاط سے بھرپور عفت و حيا کي چادر ميں لپٹي ہوئي ناز و سرور اور محبت سے سرشار اور اپني آرزوں کے ساتھ زندگي کے نئے سفر اور نئے راستے پر نظريں جمائے دُلہن موجود ہوتی ہے تو دوسري جانب اميد و شوق اور مصمم ارادوں کا مالک، عشق سے...