شمسی توانائی

  1. الف نظامی

    غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی

    سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان وزیر اعلیٰ کے پی کا 1 لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت سولر اسکیم کو آسان بنانےکا حکم
  2. الف نظامی

    حکومت کا آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ

    حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے منصوبے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی ٹیرف میں 20 فیصد کمی آئے گی اور آئل کا درآمدی بل بھی کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں...
  3. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

  4. الف نظامی

    حکومت نے سولر پینل پر بھی ٹیکس لگا دیا

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا حل سولر بجلی کے ذریعے نکال لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ حکومت نے اس شعبے پر اس قدر بھاری ٹیکس لگادیاہے کہ شمسی توانائی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے اب یہ صرف ایک خواب ہی رہ جائے گا۔شمسی توانائی کےلئے استعمال ہونے والے سولر پینل اور دیگر آلات کی درآمد...
  5. ناصر علی مرزا

    شمسی بجلی گھر یا پن بجلی گھر

    شمسی توانائی نظام قدرت کا عطیہ سعیدہ شبنم | ٹیکنولوجی ٹاٴمز کی طرف سے "مضامین" جلد 04 شمارہ 51 میں پوسٹ کیا گیا توانائی کے موجودہ بحران کی وجہ سے آج ہر کوئی پریشان ہے کہ بجلی آخر کہاں سے اور کیسے آئے گی؟ ہم کسی بھی قسم کی معلومات اور سوچے سمجھے بغیر بس بھاگم بھاگ چلے جا رہے ہیں۔ سوچ بس یہی ہے کہ...
  6. الف نظامی

    فاٹا میں شمسی توانائی کے منصوبے

    گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمد خان نے قبائلی علاقوں میں گھریلو صارفین کیلئے شمسی توانائی کے تحت چلنے والے منصوبوں کی جلد تکمیل کی بھی ہدایت کی۔ گورنر کو بتایا گیا کہ فاٹا میں: سولرہوم کے 2687 اسٹریٹ لائٹس کے 102 سولرپمپ کے 74 اور سولر گیزر کے161 منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
  7. الف نظامی

    ماحول دوست سولر رکشہ؛ پاکستانی طالب علم کی کاوش

    کراچی کے ایک نوجوان طالب علم نے ایک ایسا رکشہ تیار کیا ہے جو سولر انرجی سے چلتا ہے اور انتہائی ماحول دوست ہونے کے علاوہ سفری لاگت میں بھی انتہائی کم ہے۔ کراچی کی اقراء یونیورسٹی میں الیکڑانکس ڈپارٹمنٹ کے طالبعلم راشد عالم کا تعلق اس نوجوان طبقے سے ہے جو اپنی ذہانت کے بل بوتے پر ملک میں...
  8. الف نظامی

    توانائی کے متبادل وسائل وقت کی اہم ضرورت ہے، فاروق ستار

    کراچی: متبادل انرجی ایجوکیشن ماڈل پارک نارتھ ناظم آباد زون میںمہمان خصوصی حق پرست رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے متبادل وسائل اور ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے اور بلدیہ وسطی نے نجی اداروں کے اشتراک سے آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پارک میں...
  9. الف نظامی

    شمسی توانائی ؛ بنگلہ دیش کی مثال

    بنگلہ دیش کی مثال ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے جہاں کی حکومت ایک ملین سے بھی زیادہ سولر پینلز کی تنصیب کرچکی ہے اور اس تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ بنگلہ دیش کو اس سے دہرا فائدہ حاصل ہوا ہے کیوں کہ ایک جانب دیہاتوں کو نیشنل گرڈ کے ساتھ جوڑنے میں کئی ملین ڈالرز کی بچت ہوئی ہے جب کہ دوسری جانب...
  10. الف نظامی

    پاکستان میں سولر پینل مقبول ہو رہے ہیں ؛ رپورٹ

    کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشت کار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔ مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300...
  11. الف نظامی

    دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

    نئی دہلی(آن لائن) بھارت دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ پر کام کررہا ہے۔ شمالی مغربی ریاست راجھستان میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ لگائے گا۔
  12. الف نظامی

    متبادل توانائی پر عالمی نمائش وکانفرنس یکم تا 3 نومبر ہو گی

    کراچی: رینیوبیل انرجی ایسوسی ایشن آف پاکستان (کراچی حلقہ) کے تحت متبادل توانائی پر تین روزہ تیسری عالمی نمائش و کانفرنس یکم نومبر سے 3 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی جس میں کئی ممالک سے متبادل توانائی کے ادارے شرکت کریں گے۔ یہ بات آر ای اے پی کراچی کے چیئرمین محمد عباس ساجد نے...
  13. الف نظامی

    گھریلو "شمسی توانائی کےنظام" کی فراہمی کا منصوبہ

    پنجاب حکومت نے شمسی توانائی کے فروغ کیلئے منصوبے پر عملی کام شروع کردیا۔ حکومت عوام کو ترغیب دینے کیلئے بلاسود اور آسان شرائط پر قرضے بھی فراہم کرےگی اور اس مد میں ابتدائی طور پر 2 ارب کی خطیر رقم بھی مختص کردی گئی ہے۔ حاصل ہونیوالی دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے شمسی توانائی کے فروغ کیلئے...
  14. الف نظامی

    سندھ بھر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کی تنصیب!

    ہالا (نامہ نگار) اسکارپ ایریگیشن کے زیرنگرانی سندھ بھر میں پونے تین ارب روپے کی لاگت سے سولر انرجی سسٹم کے تحت 250/نئے ٹیوب ویلوں لگانے کیلئے سروے مکمل کرلیا گیا۔ ملک میں جاری انرجی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ محکمہ آبپاشی کے ذیلی ادارے اسکارپ ایریگیشن سکھر، خیرپور اور نوشہروفیروز ریجن...
  15. الف نظامی

    3.8 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ کا سنگ بنیاد 27 اگست کو!

    وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف منگل27اگست کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 3.8میگا واٹ سولر پاورالیکٹرک سٹی جنریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد اور سولر گرین ہاؤسز کا افتتاح کریں گے۔
  16. الف نظامی

    عوام شمسی اورمتبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کریں ، الطاف حسین

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے عوام حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت شمسی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پرکام کریں۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین...
  17. الف نظامی

    سولر پاکستان ؛ شمسی توانائی اور پاکستان

    سولر اسٹریٹ لائٹس پشاور کی مختلف شاہراہوں پر شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس نصب کی گئی ہیں، جو دن کو سورج کی روشنی سے چارج ہوکر پوری رات اجالا کرتی ہیں۔ پاکستان سولر انرجی کے لیے آئیڈیل ملک پاکستان میں اوسطاﹰ تقریبا 16 گھنٹے سورج کی روشنی موجود رہتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سورج کی روشنی کو...
  18. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا لاہور: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے توانائی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کیلیے جامع روڈ میپ مرتب کرلیا ہے جس پر برق رفتاری سے عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ چولستان میں7500 ایکٹر اراضی پر قائد اعظم سولر...
  19. الف نظامی

    چولستان میں 300 میگا واٹ کا شمسی توانائی منصوبہ

Top