شمسی توانائی

  1. الف نظامی

    چینی کمپنی بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی

    چین کی بجلی پیدا کرنے والی بڑی کمپنی چائنا پاور انویسٹمنٹ کارپوریشن کی جانب سے پاکستان میں بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے چینی کمپنی سی پی آئی کے وائس پریزیڈنٹ ژینگ وانگ کی قیادت میں 15رکنی وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں بجلی...
  2. الف نظامی

    JS Bank goes Solar!

    JS Bank has initiated a Go Green drive converting the Dhoraji branch in Karachi to solar power. That means all computers, servers; ATM and teller stations are now powered by solar energy. متعلقہ: نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی...
  3. الف نظامی

    نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    نیشنل بینک آف پاکستان نے کامیاب تجربے کے بعد اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل بینک نے تجربے کے طور پر ڈیفنس کراچی میں ایک اے ٹی ایم کو سولر انرجی پر منتقل کیا ہے جس کے نتائج بہت مثبت رہے ہیں۔ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث...
  4. الف نظامی

    چینی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

    اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین کی سربراہی میں گذشتہ روزچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ...
  5. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    وقت آگیا ہے کہ اب ساری دنیا فوسل فیول (گیس ، پٹرول ، کوئلہ) سے بجلی بنا کر عالمی حدت( گلوبل وارمنگ) میں اضافہ کرنے کے بجائے ماحول دوست توانائی کی پیداوار پر توجہ دے۔ اس حوالے سے ملاحظہ کیجیے : جرمنی میں ماحول دوست توانائی کی پیداوار کے چند اعداد شمار 2011: 29075 میگا واٹ بجلی ونڈ پاورسے پیدا...
  6. الف نظامی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

  7. الف نظامی

    بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    کراچی: بینک الفلاح کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف باجوہ اور بخش انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاصم بخش کی موجودگی میں بخش انرجی کی جانب سے بینک کی 2 اے ٹی ایم کے لیے 2 کلو واٹ کے حامل سولر پلانٹس کی تنصیب کی گئی، مذکورہ پلانٹس اے ٹی ایم سیکیورٹی سسٹم، برانچ کے سرورز اور روٹرزکوآپریٹ کرنے کی صلاحیت کے...
  8. الف نظامی

    شمسی بجلی گھر: چینی کمپنی کو دعوت

    وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے شمسی بجلی گھر تیار کرنے والی چینی کمپنی کو پاکستان میں شمسی بجلی گھر لگانے کی دعوت دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم نے یہ دعوت جمعرات کو چائنہ نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن (نارنکو) کے چیئرمین وانگ ژی تونگ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد سے ملاقات...
  9. حسیب نذیر گِل

    شفیق اقبال ایک چمکتا ستارہ

    عمار چودھری کے پچھلے دوکالم ایک انتہائی ذہین پاکستانی کے بارے میں تھے۔ملاحظہ ہوں بشکریہ:روزنامہ دنیا
  10. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    جرمن شہر میونخ میں 13 تا 15 جون منعقدہ شمسی توانائی سے متعلق دنیا کے سب سے بڑا تجارتی میلے انٹر سولر یورپ میں جرمن کمپنی کونرجی بھی شریک تھی، جو عنقریب پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے والی ہے۔ اس پلانٹ کی تعمیر کا کام جرمن شہر ہیمبرگ میں قائم ادارے کونرجی کے سپرد کیا گیا...
  11. سید محمد عابد

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    شمسی توانائی خدا کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، دھوپ سے حاصل ہونے والی توانائی سولر انرجی یا شمسی توانائی کہلاتی ہے۔ دھوپ کی گرمی کو پانی سے بھاپ تیار کرکے جنریٹر چلانے اور بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سورج اپنی توانائی ایکسرے سے لے کر ریڈیو ویو کے ہر ویو لینتھ پر منعکس...
  12. نبیل

    بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول

    ایک خبر کے مطابق نیپال کے ایک نوجوان نے ایک ایسا سولر پینل ایجاد کیا ہے جس میں سلیکون کی بجائے انسان کے بال استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح سولر پینل نہایت کم قیمت میں تیار کرنا ممکن جائے گا۔ بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول ایک نامیاتی نیم موصل (organic semi-conductor) میلانن کے ذریعے ممکن...
Top