شمشاد

  1. مخلصي رند

    آنحضرت کی ولادت باسعادت

    آنحضرت کی ولادت باسعادت آپ کے نوروجودکی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانوراقدس اصلاب طاہرہ، اورارحام مطہرہ میں ہوتاہواجب صلب جناب عبداللہ بن عبدالمطلب تک پہنچا توآپ کاظہور و شہودبشکل انسانی میں بطن...
  2. عبدالودود

    دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو ( برائے اصلاح )

    دیارِچشم سے اس دل میں اُتر جانے دو مرنا چاہتے ہیں،تیری باہوں میں مرجانے دو اتنا پاگل ہے کسی چیز کی پرواہ نہ کرے ہجرانِ یار سےاس قلب کو ڈر جانے دو میرا دعدیٰ ہے تجھے چھین کر لے آونگا پر بھروسا بھی نہیں، میرا بھی سرجانےدو شبِ ہجران میں خود کو بھی کہیں کھویا ہے کوئ رستہ تو دکھاؤ ،مجھےگھر...
  3. جاوید مرزا

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں کیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں قافلے والے منزل پہ پہنچے یہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں اب نہ اُٹھنا سِرہانے سے میرے اب تو گِنتی کے دَم رہ گئے ہیں اللہ اللہ یہ...
  4. زاھراحتشام

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ میرا نام زاھر احتشام ہےاور گھر میں پیار سے زہرو بلاتے ہیں اور تعلق رحیم یارخان صوبہ پنجاب سے ہے سکول کی تعلیم صرف 3 تک اور الحمداللہ قران پاک حفظ کیا ہے اور درس نظامی بھی مکمل کیا ہے آبائ ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے لیکن میں اس وقت ایک مدرسے میں پڑھاتا ہوں...
  5. ظ

    تم سنگ نیناں لاگے ۔۔۔ روبینہ بدر

  6. عاطف سعید جاوید

    فقر ابو ذر

    حضرت ابو اسما کہتے ہیں ،ابوذررضی اللہ عنہ کے پاس گیا اس وقت وہ زبدہ بستی میں قیام پذیر تھے۔ ان کے پاس ایک سیاہ فام خاتون بیٹھی ہوئی تھی۔جس کے بال پراگندہ تھے ،اس پر نہ تو خوبصورتی کے کوئی آثار تھے اور نہ ہی خوشبوکے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم لوگ دیکھ رہے ہوکہ یہ خاتون مجھے کیا کہہ رہی...
  7. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

  8. عاطف سعید جاوید

    پیام مشرق تعارف از پروفیسر ڈاکٹر غلام معین الدین نظامی

  9. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت میجر طفیل احمد شہید، نشان حیدر

  10. عمرمختارعاجز

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟
  11. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    کل سارے پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ مگر رمضان کا چاند اتنا بڑا ہے کہ اِس کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے۔ کہ ہم نے 2 روزے پار کر لئے ہیں۔ نوٹ: یہ تصویر میں نے خود آج اب سے کچھ دیر پہلے اپنے موبائل سے لی ہے۔
  12. ملک عدنان احمد

    ایسے اشعار جن میں لفظ "شاعری" آتا ہے

    السلام علیکم، بحیثیت ِ منتظم فیس بک صفحہ شاعری، مجھے ایسے اشعار درکار ہیں جن میں لفظ "شاعری" آتا ہو، نمونے کے چند اشعار میں شاملِ تحریر کیے دیتا ہوں۔ آپ کو بھی شمولیت کی دعوت ہے۔ زیاں تو وقت کا فکرِ معاش نے بھی کیا جو بچ گئے تھے وہ پل 'شاعری' نےچھین لیے اسکا ستم بھی عدل سے خالی نہیں ندیم دل...
  13. عبد الرحمن

    آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

    شہر کے معروف پوش علاقے میں ایک ہیروئنچی گاڑی کی بیٹری چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ گاڑی میں اس قدر اطمینان سے بیٹھا تھا کہ یوں لگ رہا تھا کوئی مکینک کار کی مرمت کررہا ہو۔ ساتھ والے گھر کو کھٹکا گزرا تومتعلقہ گھر پر بطور تصدیق یہ کہہ دیا کہ ایک آدمی آ پ کی گاڑی میں بیٹھا ہوا کام کررہا ہے۔ آپ کے علم...
  14. فارقلیط رحمانی

    سات سمندر(فرہنگ آصفیہ سے ایک اقتباس)

    سات سَمَنْدَرْ (ہ) اِسم مُذکّر۱۔ مجازاً دُنیا کے کُل بحرِ اعظم۔ کیونکہ اِس کا ماخذعربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے جو قرآن شریف میں آیا ہے۔ اور وہاں وہ ساتوں سمندر مراد ہیں جو عرب کے اِردگِرد یا دُور و نزدیک واقع ہیں۔ جیسے: ۱۔بحیرہ ٔشام۲،۔ بحیرہ ٔ قلزم۳،۔ بحرِ عرب ۴،۔ بحرِ ہند، ۵۔...
  15. فارقلیط رحمانی

    تعدد ازواج

    1۔ تعدد ازواج کا اِسلامی قانون بہت سے سماجی اور معاشرتی مسائل کا حل ہے۔ 2۔ تعدد ازواج کے بغیر پاکیزہ انسانی سماج کا قِیام مُمکن نہیں۔ 3۔ تعدد ازواج کے علاوہ بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔ 4۔ اِسلامی قانون تعدد ازواج کو اپنائے بغیر بنتِ حوّاکی عزت و عصمت کی حفاظت ممکن...
  16. غدیر زھرا

    آیئے خود کو بدلیں

    اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔ پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :) ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :) ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :) ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :) ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :) ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :) "انقلاب" چاہتے...
  17. غدیر زھرا

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا وہ دریا بے حد گہرا تھا کب رکتا تھا یہ روکے سے پیار کا اپنا زور بڑا تھا پائی ہے تعبیر عدو نے خواب مگر میں نے دیکھا تھا مردہ دل سمجھیں گے کیسے میں تیرے دم سے زندہ تھا دنیا بھر کے غم کو میں نے اپنے دل میں پال لیا تھا اندھیارا میری قسمت میں پیر جما کر بیٹھ گیا تھا جوبن...
  18. فارقلیط رحمانی

    مشہور ومعروف عالم دین مولانا زین العابدین اعظمی کا سانحۂ ارتحال

    امت مسلمہ ایک عظیم محدث اور عالم دین سے محروم دیوبند آن لائن ۲۹؍ اپریل ۲۰۱۳ء مشہور محدث ومعروف عالم دین حضرت مولانا زین العابدین اعظمی کا ۲۸؍ اپریل ۲۰۱۳ء اتوار کو ان کے وطنِ مالوف پورہ معروف ضلع مئو میں اِنتقال ہوگیا۔ مولانا کی عمر پچاسی سال تھی۔ آپ ایک عرصہ سے جامعہ مظاہر علوم سہارن پور میں...
  19. غدیر زھرا

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    کافی عرصہ قبل ایک ڈائجسٹ (ماہنامہ سب رنگ) میں ایک تحریر نظر سے گزری جس نے الجھن میں ڈال دیا ۔۔ آج احباب سے اس الجھن کو شئیر کرنے کا سوچا ۔۔ امید ہے اپنی رائے سے نوازیں گے ۔۔ تحریر کچھ یوں تھی ۔۔ " 15 اگست کیوں نہیں ؟ اُمّ الکتاب نے اُن لوگوں کی مذمّت کی ہے جو بتوں کی پوجا محض اِس لیے کرتے ہیں...
  20. فارقلیط رحمانی

    اِسلامی مقصدِ حیات: (حضرت علامہ مولانا ارشد علی جیلانی صاحب کی زیرَ طبع کتاب کا ایک باب)

    اسلامی مقصد حیات اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے : وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
Top