سلام

  1. فاتح

    نیرہ نور سلام از مرزا اسد اللہ خان غالب بآواز نیرہ نور

    سلام از مرزا اسد اللہ خان غالب بآواز نیرہ نور (سلام اُسے کہ اگر بادشاہ کہیں اُس کو) سلام اسے کہ اگر بادشاہ کہیں اُس کو تو پھر کہیں کہ کچھ اِس سے سوا کہیں اُس کو نہ بادشاہ نہ سلطاں، یہ کیا ستائش ہے؟ کہو کہ خامسِ آلِ عبا کہیں اُس کو مسیح جس سے کرے اخذِ فیضِ جاں بخشی ستم ہے کُشتۂ تیغِ جفا...
  2. الف عین

    انیس سلام۔ میر انیس

    سلام میر انیس سدا ہے فکر ترقی بلند بینوں کو ہم آسمان سے لائے ہیں ان زمینوں کو پڑھیں درود نہ کیوں دیکھ کر حسینوں کو خیال صنعت صانع ہے پاک بینوں کو لحدمیں سوئےہیں چھوڑا ہے شہ نشینوں کو قضا کہاں سے کہاں لے گئی مکینوں کو یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نے چنا ہے...
  3. فرخ منظور

    سلام از مولانا کوثر نیازی

    سلام دل و دماغ میں مہر و وفا کے افسانے تصورات میں روشن فضائے بدر و حُنین خوشا یہ اوجِ مقدر، زہے یہ عز و شرف مری زباں پہ جاری ہے آج ذکرِ حُسین نہ فکر سود و زیاں کی، نہ ذکرِ تیغ و تبر حُسین، راہِ خدا میں تری یہ بے تابی بہار گلشنِ اسلام میں پلٹ آئی کہ تیرے خون سے قائم ہے اس کی شادابی کہیں بھی...
  4. فیصل عظیم فیصل

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شہیدوں کو سلام

    پاکستانی فوج ۔ زندہ باد ۔ شہداء کا لہو رنگ لائے گا انشاء اللہ
  5. مغزل

    یہ جو مجلس میں اشکباری ہے ---- نصیر ترابی

    سلام بحضور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ (غالب کی زمین میں) یہ جو مجلس میں اشکباری ہے یہاں خرچے میں نفع جاری ہے اے محرم تری فضا کو سلام دن ہمارا ہے شب ہماری ہے یہ مگر ذکرِ کربلا سے کھلا ایک غم میں بھی غمگساری ہے حلقہِ شورِ العطش میں کہاں وہ جو دریا کو بے قراری ہے کون...
  6. مغزل

    حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے ----------- حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم

    حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم شہ کو نظر پڑا علی اکبر کا راہوار چلائے اے ’’عقاب‘‘ کدھر ہے ترا سوار ؟ (انیس) وقتِ ذبح حسین سر پر کھڑے تھے بوتراب زیرِ خنجر چاند تھا، بالائے خنجر آفتاب (انیس) حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے کہ تو عظیم ہے ، بے ننگ و نام ہم جیسے (فراز) حسین رضی...
  7. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا حق گوئی و...
  8. C

    شہیدوں کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    السلام علیکم دوستو! آج یوم دفاع قومی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ 6 ستمبر کا دن ہمیں ان مجاہدوں اور جانثاروں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، وہ عظیم مجاہد تھے جنہوں نے مملکت خداداد کی سرحدوں پر رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے...
  9. الف عین

    سلام۔۔ ماہر القادری

    کیا کسی کے پاس ٹائپ شدہ یہ سلام ہے جس کا ایک شعر یوں ہے سلام اس پر کہ جس کے پاس چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ فرشِ خاک ہی جس کا بچھونا تھا۔۔۔ اگر درست یاد ہے مجھے یہ تو؟ یہاں پوسٹ کر دیں۔
  10. محمد وارث

    شاہ است حسین

    شاہ است حُسین (امامِ عالی مقام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت) ۔
  11. خاور بلال

    سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں سلام اس پر کہ دشمن کو حیات...
  12. H

    سلام

    اسلام و علیکم سلام اُس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اُس پر کہ جس نے بےکسوں کی دستگیری کی
Top