ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن
چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی
پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
آج دوسرے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلہ کے بعد نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 4 رنز سے ہرا دیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بییٹنگ کرتے ہوئے 220 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 215 رنز بن سکی۔
یوں نیوزی لینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
آسٹریلین ٹیم آجکل دورے پر انڈیا میں موجود ہے۔
مختصر دورے میں کینگروز صرف 6 دن کے دورانیے میں 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔
پہلے میچ کل ممبئی میں کھیلا گیا جہاں توقعات کے عین برعکس آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا۔
دوسرے میچ 16 جنوری کو راجکوٹ جبکہ تیسرا اور آخری 18 جنوری کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔
سری لنکن ٹیم براعظم آسٹریلیا کے دورے کے دوسرے پڑاؤ میں آجکل کینگرو لینڈ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔
کیویز دورے کی طرح یہاں بھی صورتحال نازک ہے۔
پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگ اور 140 رنز سے شکست ہوئی۔
دوسرا ٹیسٹ (کینبرا)
اسٹمپس ڈے 1
کینگروز 384/4
یہ کینبرا گراؤنڈ میں پہلا ٹیسٹ ہے۔
یوں یہ کینگروو لینڈ کا...
انڈیا کا دورہ آسٹریلیا گابا میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے شروع ہو چکا ہے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز کی بیٹنگ جاری۔
آسٹریلیا 48/1
7 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل مکمل
ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہوں گی-
دونوں ممالک ابتک 3-3 ٹائٹلز اپنے نام کر چُکے ہیں-
لیگ میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو با آسانی 100 رنز سے زیر کیا تھا-
2012 میں بھی دونوں ٹیمز فائنل میں آمنے سامنے ہوئیں تھیں جہاں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے دوچار کیا تھا-...
3 فروری سے کیویزوکینگروو لینڈ پر نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہو رہی ہے۔
یہ اس طرز کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلا تجربہ ہےاس لئے کافی نگاہیں اس سیریز پر لگی ہوئی ہیں۔
سیریز میں 6 لیگ میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین آسٹریلیا میں جبکہ باقی 3 اور فائنل نیوزی...
بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔
برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔
اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے آسٹریلیااور کینیڈا کی فی کس آمدنی ، رقبہ ، معیشت ، زبان برآمدات درآمدات امن و امان ،آبادی آسٹریلیا اور کینیڈا کی برآمدات اور درآمدات کیا کیا ہیں آسٹریلیا اور کینیڈا میں مزدوری اور کاروبار اور تعلیم کے حوالے سے بہت سی معلومات ہیں جو کہ شاید ایک ہی ویڈیو میں آپ کو ملنا...
کل ہم بہت مصروف ہیں (8 بجے سے لگاتار 3 کلاس ہے) اس لیے لڑی ابھی سے بنائے دے رہے ہیں۔ بنگلور سے خبر یہ کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری گیارہ میں بنا کسی تبدیلی کے اترے گی (جو کہ ذاتی طور پہ ہمیں بالکل پسند نہیں، شان مارش کی جگہ خواجہ بھائی کو موقع ملنا چاہیے تھا)۔ نیز اگر اسمتھ بھائی پہلی اننگ(95ویں اننگ)...
السلام علیکم۔
چونکہ ابھی تک کسی نے دھاگہ نہیں کھولا اسلئے کھولے دیتے باقی انجام وغیرہ سے تو سبھی احباب واقف ہی ہیں۔
لیکن پھر بے فکر رہیں بندہ کل بھی نتیجہ اپڈیٹ کر دے گا۔ شکریہ!!
السلام علیکم۔
جی وہ بتانا تھا کہ کل پاکستان اور آسٹریلیا (بقول شمہور سپورٹس جرنلسٹ جنکو "آسیز" بھی کہتے ہیں) کے درمیان سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔
آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں نتیجہ بھی بتلا دوں گا۔
ویسے وہ میں ابھی بھی...
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے مابین آج برسبین میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگا۔
یہ بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔
پچ فاسٹ اور باؤنسی ہو گی۔ پنک بال کی وجہ سے شام کو ہلکی پھلکی سوئنگ اور سیم بھی ہو سکتی۔ گھاس زیادہ نہیں ہے۔
قومی کوچ مکی آرتھر کے نزدیک اس پچ پر پہلے بیٹنگ کر کے...