آسٹریلیا

  1. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    چونکہ ہر طرف ٹیسٹ کرکٹ کا سیزن جاری ہے تو تیسری جانب کینگروز بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ سری لنکااور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے۔ افتتاحی میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔ لنکنز ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کارگردگی کے بعد ان سے اچھے کھیل کی امید چہ معنی دارد۔ البتہ ہوم...
  2. عبداللہ محمد

    تین ملکی سیریز: ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا

    آج سے کیربئینز میں تین ملکی ایک روزہ سریز کا آغاز ہو رہا جس میں میزبان ملک (جزیروں) کے علاوہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ٹیمز حصہ لے رہی- آج افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کے مد مقابل ہو گی-
  3. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دھاگہ کل یعنی 20 مارچ بروز جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والےکوارٹر فائنل پر تبصرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محفلین اپنی توقعات ،محسوسات اور خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ :) arifkarim محمداحمد حسیب عبدالحسیب عثمان ایچ اے خان عمر سیف لئیق احمد
  4. سید ابو بکر عمار

    آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لائوڈ سپیکر پر اذان مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لائوڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دینے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سڈنی میں واقع اوبرن گیلی بولو جامع مسجد میں جمعہ الوداع کے موقع پر لائوڈ سپیکر کے ذریعے اذان کی آواز بلند ہونے پر مسلمان کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر مسجد کے باہر...
  5. کاشفی

    وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار

    وسیم اکرم کا 30 سالہ آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ ،آسٹریلوی اخبار کراچی…وسیم اکرم نے 30 سال کی آسٹریلوی خاتون سے شادی کافیصلہ کرلیا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شانیرا تھامپسن کوشادی کاپیغام خوددیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وسیم اکرم نے شادی کی خواہش ظاہرکی ہے اورشانیرا...
  6. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    آسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج سے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انڈیا کو سیریز میں 0۔3 کی برتری حاصل ہے
  7. محسن وقار علی

    اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ: انگلینڈ میزبانی کا مضبوط امیدوار

    2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونے کا امکان ، طاقتور بورڈز نے ملی بھگت کرلی۔ فوٹو: رائٹرز لندن: اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کیلیے انگلینڈ مضبوط امیدوار بن گیا۔ 2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونیکا امکان ہے، طاقتور ای سی بی، بی سی سی آئی اور آسٹریلیا نے اپنے مفادات کیلیے ملی بھگت کرلی، آئندہ دو روز میں...
  8. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    17 فروری 2013 خواتین کے عالمی کپ کا فائنل آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان ممبئی کے "بی ایس" گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کےوقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا آسٹریلیا پانچ دفعہ عالمی کپ جیت چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا یہ پہلا فائنل ہے
  9. محسن وقار علی

    واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    13 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ برسبین میں کھیلا گیا ویست انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  10. محسن وقار علی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    8 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ سڈنی میں کھیلا گیا ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  11. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج میلبورن کے "ایم سی جی" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے دو میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 11 اوورز میں سری لنکا کا سکور 64 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہے
  12. محسن وقار علی

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    26 جنوری 2013۔ سڈنی کے "سٹیدیم آسٹریلیا " گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وارنر کے شاندار 90 ناٹ آؤٹ رنز کے باجود آسٹریلیا کی ٹیم ایک درمیانے درجے کا سکور 137 ہی بنا پائی۔ سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا اور تیشاراپریرا نے ایک ایک وکٹ لی۔
  13. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا ایک روزہ سیریز

    پہلا ایک روزہ میچ:11 جنوری 2013 بمقام میلبورن،آسٹریلیا آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنائے آسٹریلیا کی طرف سے فلپ ہیوز نے 112،جارج بیلی نے 89 اور ڈیوڈ ہسی نے صرف 34 گیندوں پر 60 رنز بنائے فلپ ہیوز اپنے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری...
  14. حسیب نذیر گِل

    گیم آف تھرونز: 2012 میں سب سے زیادہ چرایا جانیوالا ٹی شو

    ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ...
  15. افلاطون

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان جو کہ دفاعی چیمپیئن ہے، وکٹ کیپر کامران اکمل کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں حماد اعظم، عمر اکمل، اویس ضیاء، جنید خان، یاسر شاہ اور تنویر احمد شامل ہیں۔ آج کھیلے گئے میچز میں پاکستان نے ہالینڈ اور بھارت کو شکست...
  16. عثمان رضا

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان یہ دورہ تین ٹیسٹ میچ 5 ونڈے میچ اور ایک ٹوئنٹی میچ پر مشتمل ہوگا پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا
  17. عثمان رضا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا آج سے پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے اس دورے میں ٹوٹل 3 ٹیسٹ - 5 ونڈے میچ اور 2 ٹؤئنٹی میچ کھیلے جائینگے ۔
  18. نبیل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 پہلا سیمی فائنل- انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

    چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل کی اپڈیٹ اس تھریڈ میں فراہم کی جائے گی۔
Top