سرسری معلومات

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    رب کے علاوہ کوئی خدا کی قسم! نہ تھا (قطعہ)

    ہر چیز پر عدم تھا مگر خود عدم نہ تھا کوئی خوشی نہیں تھی ، کسی کا بھی غم نہ تھا کوئی زمین ہی تھی ، نہ تھا کوئی آسماں رب کے علاوہ کوئی خدا کی قسم! نہ تھا
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو سَرسَری ملاقاتیں

    اس دھاگے میں اپنے جبری و غیر جبری انٹرویوز جمع کروں گا۔:) آپ بھی انتظار کریں۔:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی خوش کلامیاں

    آپ کو اس فورم پر کسی کی کوئی بات اچھی لگے تو آپ بلاتکلف اسے یہاں پیش کرکے اپنی خوشی کا اظہار کرسکتے ہیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    USAMA SARSARI محمد اسامہ سرسری

    ۔۔۔میرا تعارف ۔۔۔اردو محفل فورم پر میری تمام تحریرات ۔۔۔میری شاعری کا مجموعہ ۔۔۔میری لکھی ہوئی کہانیاں ۔۔۔میرے بنائے ہوئے دل چسپ کھیل ۔۔۔میرا پیش کردہ مزاحیہ مواد ۔۔۔دعائیں اور وظائف ۔۔۔مفید اور معلوماتی چیزیں ۔۔۔کیا آپ بھی شاعری سیکھنا چاہتے ہیں؟ براہ مہربانی اگر کسی بھی قسم کا تبصرہ...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجرتِ مصطفی کا منظوم واقعہ صلی اللہ علیہ وسلم

    مجھے اک درد والی داستاں سب کو سنانی ہے نبی کی جانبِ طیبہ یہ ہجرت کی کہانی ہے نبی کے سب صحابہ ہی نبی پر جاں چھڑکتے تھے مخالف ان کی الفت دیکھ کر بے حد بھڑکتے تھے وہ خانہ کعبہ پیارا جس کو بیت اللہ کہتے تھے وہ مکہ جس میں احمد{ﷺ} اقربا کے ساتھ رہتے تھے وہ پیارا بندہ اللہ کا محمد{ﷺ} نام تھا اُن کا...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    طیبہ میں آکر

    :pbuh: لذت ملی ہے طیبہ میں آکر حالت ہوئی اب تبدیل یکسر آئے ہیں شہرِ آقائے کوثر اللہ اکبر ، اللہ اکبر :pbuh: سب سے ہیں بڑھ کر ، ہر اک سے بہتر رب کے علاوہ وہ سب سے برتر مخلوق کوئی ان کی نہ ہمسر اللہ اکبر ، اللہ اکبر :pbuh: پیارے محمد رہتے یہاں تھے رنج و مصائب سہتے یہاں تھے حجرہ مبارک ، محراب و...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    قصیدہ بردہ کا منظوم اردو ترجمہ

    .مِرے مولیٰ! ہمیشہ ہو درود ان پر ، سلام ان پر تجھے جو سب سے پیارے ہیں ، تِری مخلوق میں بہتر یہ شب بھر نم نگاہوں سے ستارے گھورتے رہنا یہ تنہائی میں ان کا نام لینا اور کچھ کہنا یہ آنسو کیوں ہیں آنکھوں میں؟ یہ لب پر نغمہ کیسا ہے؟ انھی کے نام کا ہر آں زباں پر کلمہ کیسا ہے؟ سنا ہے ایسی کیفیت ہی...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    عن الحارث بن مسلم أنه أخبره عن أبيه مسلم بن الحارث التميمي : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه أسر إليه فقال " إذا انصرفت من صلاة المغرب فقل اللهم أجرني من النار سبع مرات فإنك إذا قلت ذلك ثم مت في ليلتك كتب لك جوار منها وإذا صليت الصبح فقل كذلك فإنك إن مت في يومك كتب لك جوار منها " (سنن أبي...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)

    تمام شعرائے کرام کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ کم از کم ایک ایک قصہ مثنوی کی شکل میں پیش کرکے اس دھاگے کو زینت بخشیں، اس سے ان شاء اللہ تعالیٰ اردو ادب کے ذخیرے میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ اس طفلِ مکتبِ اردو کی جانب سے جیسی تیسی ہوسکی ایک مثنوی حاضر ہے۔ پسند نہ آئے تو معذرت خواہ ہوں اور اگر پسند...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اس دھاگے میں شعرائے کرام کے ان اشعار اور نظموں کو پوسٹ کیا جائے گا جن میں انھوں نے کسی شاعر کی شان میں اظہارِ خیال کیا ہو۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    اس لڑی میں شعر ، قافیہ ، عروض اور ان سے متعلقہ مختلف باتیں اور معلوماتی مواد فراہم کیے گئے ہیں ، مختلف لڑیوں کے اقتباسات میں میرے سامنے بہت سی مفید باتیں آئیں تو سوچا ان سب کو ایک لڑی میں پرو دیا جائے۔ اس لڑی میں پروئے گئے تمام موتیوں کی فہرست: مثنوی کے اوزان مثنوی کا منظوم تعارف قوافی اساتذۂ...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ ”شاعری سیکھیں“ سلسلے کی ابتدائی تین قسطیں پہلی قسط محترم قارئین!آج ہم آپ کو ایک خوشی کی بات بتاتے ہیں، مگر پہلے یہ بتائیے کہ کیا آپ نے کبھی کوئی شعر یا نظم بنائی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو سکھاتے ہیں۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ حروف سے مل کر لفظ بنتا ہے اور...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    یہاں مثنوی اب بنانی ہے ہم کو کہ پیاس اس کی بھی اب بجھانی ہے ہم کو چلے آؤ اور مثنوی اک بناؤ ذخیرے کو اردو کے مل کر بڑھاؤ جو دل میں ہے کہہ دو اسی مثنوی میں اضافہ کرو یاں گھڑی دو گھڑی میں الف عین! آجاؤ ، آسی! بھی آؤ مزمل! چلے آؤ کاشی! بھی آؤ کہاں ہو منیب! اور کہاں ہو اے احمد! کہاں ہو اے منصور آفاق...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    جمعے کے دن کون کونسے واقعات پیش آئے؟

    حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک وہ کون کونسے مشہور واقعات ہیں جو جمعے کے دن پیش آئے؟ براہِ مہربانی بغیر حوالے کے نہ بتائیے گا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    بچپن سے اب تک کے تمام واقعات میں سے آپ یہاں وہ واقعہ لکھیں جس میں آپ کی ذہانت ، عقلمندی ، حاضردماغی یا چالاکی کارفرما ہو۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چوتھی قسط: محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ’’قافیے‘‘ سے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے ساتھ قافیہ سازی کی مشق بھی الحمد للہ! کسی حد تک کرلی ہے۔ ایک اہم بات یہ ذہن نشین کرلیجیے کہ قافیے کی اصطلاحات جو کتابوں میں موجود ہیں، وہ حد سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشاد کا مفہوم ہے: ”سید الاستغفار یہ ہے کہ بندہ کہے: اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء بذنبي فاغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت جو شخص صبح یا شام ان کلمات کو...
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دشمنوں کے حملوں کا اندیشہ ہوتا تو آپ یہ دعا مانگا کرتے تھے: اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِک مِنْ شُرُوْرِهِمْ (ابو داؤد ، کتاب فضائل القرآن، باب ما یقول الرجل إذا خاف قوما، الرقم:۱۵۳۷)
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا سرسری تعارف

    میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
Top