سرسری گپ شپ

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    مبارک ہو بہت اے شاعرِ کم سن ، اے مزمل! ہوئے ہیں دو ہزار اب آپ کے پیغام بھی کامل عروض و قافیہ کی خوب معلومات ہم کو دیں ہمیشہ آپ کو رکھے خدا خوشحال اے بسمل!
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    :786: :AOA: محترمہ مہ جبین صاحبہ :a6: اس فورم کی :zabardast1::great::best: اور ہردلعزیز شخصیات میں سے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے =1']ان دھاگوں کو تفصیل سے پڑھیں۔:lightbulb: اردو محفل فورم ان کےدم قدم سے شاد ہے واسطے فورم کے رحمت ہیں سراپا مہ جبین حوصلہ ملتا ہے ان کے داد دینے سے ہمیں شفقت و الفت...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    یہاں آجائیں الٹی گنگا کے شوقین حضرات!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو سَرسَری ملاقاتیں

    اس دھاگے میں اپنے جبری و غیر جبری انٹرویوز جمع کروں گا۔:) آپ بھی انتظار کریں۔:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی خوش کلامیاں

    آپ کو اس فورم پر کسی کی کوئی بات اچھی لگے تو آپ بلاتکلف اسے یہاں پیش کرکے اپنی خوشی کا اظہار کرسکتے ہیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹیگ والی گپ شپ

    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔ شمشاد
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    آپ باتیں کریں، مگر حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مد نظر رکھیں کہ پہلا لفظ الف سے شروع ہو تو دوسرا ب سے۔ اب اگلے مراسلے کے جملے کا پہلا لفظ پ سے اور دوسرا ت سے شروع ہونا چاہیے۔ تین چار مراسلے غور سے دیکھیں آپ کی سمجھ میں آجائے گا۔ براہ مہربانی سمجھے بغیر کچھ لکھ کر ترتیب...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اس دھاگے میں سب یہ بتائیں کہ کسے پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟ میری تاریخِ داخلہ: ۷ جنوری ۲۰۱۳ء ہزار مراسلے کی تاریخ: ۱۸ فروری ۲۰۱۳ء ٹوٹل: ۳۳ دن
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    کاشف عمران ہوبہو اسامہ سرسری کے روبرو اسامہ سَرسَری: کاشف عمران صاحب! آپ ہیں کون؟ کاشف عمران نے کہا: ↑ محترم دوستو ، اپنا ابتدائی تعارف تو پہلے ہی دن کراو دیا تھا۔ اسامہ سَرسَری:وہ تو بہت سرسری سا تھا، کچھ تفصیلی تعارف عنایت ہوجائے۔ کاشف عمران نے کہا: ↑ تو پھر پوچھیے ، ہم حاضر ہیں۔...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    ہوجاتا کسی شخص کو ہمدم کا نشہ ہے اکثر کو تو بس قائدِ اعظم کا نشہ ہے :zabardast1: شاعر ہے کوئی ، کوئی کہانی میں ہے یکتا مضمون نگاروں کو تو کالم کا نشہ ہے :dontbother: شادی شدہ انسان بھی مصروف ہے بے حد بچوں کا نشہ ہے کبھی بیگم کا نشہ ہے :uncle: کھانے میں کوئی سبزی ہی کھانے کا ہی عادی بہتوں کو...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    بات چیت کریں ، مگر اس طرح کہ آپ کے جملے کا ایک لفظ جس حرف پر ختم ہورہا ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع ہورہا ہو۔ جیسے: ”آج جمعہ ہے۔“ ”آج“ کا آخری حرف ”ج“ ہے اور ”جمعہ“ کا پہلا حرف بھی ”ج“ ہے۔ ”جمعہ“ کا آخری حرف ”ہ“ ہے اور ”ہے“ کا پہلا حرف بھی ”ہ“ ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    میں آج نہیں آسکوں گا۔ انتظار کرنے والوں سے معذرت۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    بچپن سے اب تک کے تمام واقعات میں سے آپ یہاں وہ واقعہ لکھیں جس میں آپ کی ذہانت ، عقلمندی ، حاضردماغی یا چالاکی کارفرما ہو۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    یہ کھیل تمام اراکین کے لیے بہت دل چسپ اور مفید رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ آپس میں دل کھول کر باتیں کریں، بس اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے ہر جملے میں کسی بھی ایک زبان کے دو لفظ جمع نہ ہوں۔ مثال کے طور: ”سو فی صد متفق ہوں جناب سے۔“ سو:اردو فی: عربی صد: فارسی متفق: عربی ہوں: اردو جناب: عربی سے: ہندی
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    چیلنج والا کھیل

    کم از کم تین الفاظ پر مشتمل ایسا مکمل جملہ بنائیں جس کے ہر حرف میں نقطہ ہو۔ جیسے: ”تین پین چُن“
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    السلام علیکم ، آئیے اور اگلا جملہ ایسا پیش کیجیے جس کے شروع میں بھی با ہو اور آخر میں بھی با۔
Top