صحیح بخاری کی ایک حدیث مبارکہ میں حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنھا فرماتی ہیں، جس کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہر وقت الله جل جلالہ کے ذکر میں مشغول رہا کرتے تھے۔
شمائل الترمذی میں حضرت علی رضی الله عنہ کا فرمان درج ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
سیرت نبی کریم صلی الله علیہ وسلم بیان کرنا ہردور کے ہر مصنف کے لیے ایک اعزاز ہے۔ بے شمار مصنفین نے اس موضوع پر قلم اٹھایا جن میں اپنے بھی شامل ہیں اور بے گانے بھی اور سیرت نبی کریم ﷺ کے ہر پہلو سے امت کو روشناس کرانے کے لیے حیات نبیﷺ کے واقعات پر قلم آزمائی کی۔
دینِ اسلام میں عقائد کی درستگی اور...
عرب کی سر زمین ریگستانوں اور پہاڑوں سے بھری ہوئی ہے ۔ اس پتھریلی مٹی میں توحید کے لیے ایک خاص کشش ہے ۔ یہی وہ زمین ہے جہاں ابو الانبیاء حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ بیت الله کی دیواریں بلند کرتے ہوئے الله سبحانہ وتعالی کے حضور دعا کی ۔ جسے الله کریم نے قرآن...
میلادالنبی ﷺ علماے عرب
تحریر: مولانا صدیق ہزاروی
تلخیص و ترتیب:ڈاکٹرمحمد حسین مشاہدرضوی
انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ حصولِ نعمت پر اظہارِ مسرت کرتا اور زوالِ نعمت پر غم گین ہوجاتا ہے چوں کہ یہ دونوں باتیں فطری اور انسانی جبلت و طبیعت کا لازمی جز ہیں ، اس لیے ان کے حصول کے لیے کسی ترغیب کی...
المؤلفات في المولد النبوي الشريف
پیش کش : مشاہد رضوی
1. الأحدب الطرابلسي: إبراهيم بن السيد علي الطرابلسي الحنفي نزيل بيروت توفي برجب سنة 1308 ثمان وثلاثمائة وألف. منظومة في مولد النبي صلى الله عليه وسلم.
2. الغرناطي: أحمد بن علي بن سعيد الغرناطي الأندلسي المالكي المتوفى سنة 673 ثلاث وسبعين...
ورفعنالک ذکرک“ کے جلوے
وسیم احمد رضوی ، مالیگاؤں
پیش کردہ : ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدرضوی
ذکرِ میلادُالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کیا ہے؟....مصطفی جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت کا ذکر،وقتِ ولادت کی بہار کا ذکر،ان کے حالات کا ذکر،ان کی خلوت کا ذکر، ان کی جلوت کا ذکر،ان کی نشست و...
نبی کریم ﷺ بہ حیثیت محسن نسواں
ظفر عابد محمد مصطفےٰ ( مالیگاؤں)
پیش کردہ: محمد حسین مشاہد رضوی
(برادرِ گرامی ظفر عابدکی لکھی گئی سیرت النبیﷺتقریری مقابلےکے لیے ایک شاندار انعام یافتہ تقریر)
نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم
صدرِمحترم ! !جج صاحبان!!اورسامعین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ...
آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول
مشہور تابعی حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد رضی اللہ عنہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے روایت فرماتے ہیں۔ آپ جب کسی دیہاتی یا کسی ایسے شخص کو پا لیتے جس نے آپ ﷺ کا دیدار نہ کیا ہوتا تو اسے بٹھا لیتے اور اس سے اپنے آقا ﷺ کے حسن...
النور و الضیا فی حقیقۃ بشریۃ المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
از مفتی محمد حسین شوق پپلانوی
http://www.scribd.com/doc/119323277/Al-Noor-Wal-Zia-by-Mufti-Muhammad-Hussain-Piplanvi
وجودِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
دنیا میں پہلے انسان ، انسان کی پوجا کرتاتھا۔ وہ بڑی ذلت ورسوائی ، محکومی اورغلامی کی زندگی بسر کرتاتھا۔ قیصر وکسریٰ کی شان وشوکت نے اُسے لوٹ لیا تھا۔ اس کے ہاتھ پاؤں میں زنجیریں اور گلے میں طوق دال دیئے گئے...
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
(سیرت النبی ﷺ تقریری مقابلے کے لیے لکھی گئی ایک تقریر)
نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم
صدرِ باوقار رونقِ اسٹیج مہمانانِ کرام اور باذوق سامعین !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ
آج میری تقریر کا عنوان ہے ’’کی...
حضور ﷺ کائنات کے محسن آقا
راجا رشید محمود
پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
حضور نبیِ کریم ﷺ محسنِ انسانیت ہیںانھوں نے اپنے ابدی اصولوں ، سنہرے ارشادات اور روشن کردار کے باعث سسکتی بلکتی انسانیت کو قعرِ مذلت کے عمق سے بامِ اوج و عظمت تک پہنچایا۔ وہ غریبوں کے حامی ، غلاموں کے مولا، اور...
پیغامِ حق جہاں کو سنایا رسولﷺ نے
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
(آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺتقریری مقابلے 2004ء منعقدہ سٹی زن کمپلیکس کے لیے لکھی گئی ایک یادگار تقریر)
نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم
صدرِ ذی وقار! ! منصفانِ محفل!! عزیزانِ گرامی قدر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ
اس...
رسولِ رحمت ﷺ کا سیاسی تدبّر
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی
اسلام نظامِ محکم ہے ہر دور کی خاطر عام بھی ہے
اس قصرِ مُشَیَّد میں آؤ یہ عام بھی ہے اور تام بھی ہے
آزاد روی میں فکر و غم افسوس ہے لیکن کچھ بھی نہیں
پابندیِ حق میں تلخی ہے تکلیف بھی آرام بھی ہے
(بدرالقادری مصباحی)
سرورکائنات ﷺ...