سیرت النبی

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رسولِ رحمت ﷺ کا سیاسی تدبّر

    رسولِ رحمت ﷺ کا سیاسی تدبّر ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی اسلام نظامِ محکم ہے ہر دور کی خاطر عام بھی ہے اس قصرِ مُشَیَّد میں آؤ یہ عام بھی ہے اور تام بھی ہے آزاد روی میں فکر و غم افسوس ہے لیکن کچھ بھی نہیں پابندیِ حق میں تلخی ہے تکلیف بھی آرام بھی ہے (بدرالقادری مصباحی) سرورکائنات ﷺ...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ مالک و مختار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ،، از : امام احمد رضا بریلوی

    مالک و مختار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ،، از : امام احمد رضا بریلوی [scribd id=44760209 key=key-1nej4a8oxjyx1wl36940 mode=scroll]
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ڈاکٹر اقبالؔ سرکارِ دوعالم ﷺ کی ہجرت کے اسباب و علل بیان کرتے ہوئے رموز ِ بے خودی میں لکھتے ہیں : عقدۂ قومیتِ مسلم کشود از وطن آقاے ما ہجرت نمود "ہمارے آقا ﷺ نے اپنے وطن سے ہجرت فرماکر مسلمان قومیت کے عقدہ کی...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارک آنسو (نعتیہ کلام)

    یہ نعت میں نے دس سال پہلے لکھی تھی، مستند کتب دیکھ کر، باتیں تو الحمدللہ سب مستند ہیں، مگر کچھ فنی خرابیاں ہیں، اگر کوئی ہمدرد صاحب اصلاح کرنا چاہے تو مجھے بذریعہ مکالمہ اغلاط پر متنبہ کردے۔ نہ آبِ حیواں ، نہ آبِ احمر۔۔۔نہ آبِ زمزم ، نہ آبِ کوثر کوئی نہ اس دم سنبھل رہا تھا۔۔۔نبی{ﷺ} کے آنسو نکل...
  5. فلک شیر

    محمد صلی اللہ علیہ و سلم : دو مستشرقین کی نظر میں

    زیر نظر اقتباسات ڈاکٹر عبدالرحمان کی سیرت پہ مختصر کتاب ، جس کا ترجمہ کرنے کی سعادت فقیر کو حاصل ہوئی سے لیے گئے ہیں۔ تصویری شکل میں پیش کرنے پہ پیشگی اعتذار...........
  6. الف نظامی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلسی عادات کا نمونہ

    سید عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مجلسی عادات بے حد پاکیزہ اور مقبول تھیں۔ آپ غرباء میں رہ کر خوش ہوتے ، ہر ادنی اور اعلی کو پہلے سلام کرتے ، اگر کوئی ساتھ چلتا تو ہاتھ میں ہاتھ دے دیتے۔ بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں بھی پہلے سلام کرتے ، مصافحہ کے لئے پہلے ہاتھ بڑھاتے ، کوئی چیز خواہ کس قدر...
  7. الف نظامی

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک اور سرکارِ دوعالم کا کرم

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو محتاجوں سے اتنی ہمدردی تھی کہ ان کے دل کی بات سمجھ لیتے تھے۔ ایک دفعہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بھوک سے بے تاب ہو کر راستے میں بیٹھ گئے۔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ پاس سے گزرے تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے انہیں اپنے حال پر متوجہ کرنے...
  8. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    فہرست الفاتحہ احساس کا ورد صراط مستقیم سلامِ رضا از شاہ احمد رضا خاں رفعتِ شان از علامہ اقبال آوازِ دل از مولانا ظفر علی خان آس عاصیاں از عبدالستارخان نیازی نویدِ نجات از محمد بن نبانہ مصری شمع بزم ہدایت جانِ جہاں از پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی معلم اخلاق از میجر جنرل خالد...
  9. الف نظامی

    محاسن ضیاالنبی

    اردو ادب میں ضیاءالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی منفرد خصوصیات پروفیسر محمد عبداللہ صالح عبداللہ شعبہ علوم اسلامیہ گورئمنٹ کالج بھکر "سیرت نگاری کوئی انسانی کمال نہیں بلکہ یہ بارگاہِ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں شرفِ قبولیت ہے۔یہ وہ خوش بختی ہے جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔حسان...
Top