سستی بجلی

  1. الف نظامی

    چینی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

    اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین کی سربراہی میں گذشتہ روزچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ...
  2. الف نظامی

    پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

    وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام...
  3. الف نظامی

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا ہوا سے 50 میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے منصوبے پر اب تک 13 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے، یہ پراجیکٹ فوجی فرٹیلائزر گروپ کی ذیلی کمپنی ایف ایف سی ای ایل نے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں لگایا ہے، منصوبے کو نیشنل گرڈ سے منسلک...
  4. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    جرمن شہر میونخ میں 13 تا 15 جون منعقدہ شمسی توانائی سے متعلق دنیا کے سب سے بڑا تجارتی میلے انٹر سولر یورپ میں جرمن کمپنی کونرجی بھی شریک تھی، جو عنقریب پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے والی ہے۔ اس پلانٹ کی تعمیر کا کام جرمن شہر ہیمبرگ میں قائم ادارے کونرجی کے سپرد کیا گیا...
Top