صحافت

  1. محمداحمد

    ادب اور صحافت میں کیا فرق ہے؟- ابو نثر -

    ادب اور صحافت میں کیا فرق ہے؟ - ابو نثر -(احمد حاطب صدیقی) پچھلے دنوں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے ایک سوال آیا: ’’ادب اور صحافت میں کیا فرق ہے؟‘‘ جی میں تو آئی کہ بس اس مختصر جواب کو فرق، افتراق اور تفرقہ سب کا فُرقان بنادیا جائے کہ ’’وہی فرق ہے جو جناب مشتاق احمد یوسفی کی...
  2. جاسم محمد

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل عزیز میمن 35 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور پچھلے 27 برس سے سندھی روزنامہ کاوش اور کے ٹی این نیوز چینل کے رپورٹر تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔ امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@ اتوار 16 فروری...
  3. محمد تابش صدیقی

    صحافت کا مختصر جعرافیہ ٭ نعیم صدیقی

    یہ طنزیہ مضمون محترم نعیم صدیقی کی قیامِ پاکستان سے قبل شائع ہونے والی کتاب ذہنی زلزلے سے لیا گیا ہے۔ صحافت کا مختصر جعرافیہ حدودِ اربعہ فنِ صحافت دنیائے خیال کا ایک ایسا جزیرہ نما ہے جسے دو طرف سے دریائے خریداران اور ایک طرف سے ایجنسیوں کے سمندر نے گھیر رکھا ہے۔ اس کی موجیں ساحل کو کٹا پھٹا...
  4. جاسمن

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میں قلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں عباس دانا
  5. khabarkahani

    اناڑی لکھاری کا تجربہ

    تحریر: منصوراحمد میرے دوست نے کہا یار تم بلاگ کیوں نہیں لکھتے، میں نے پوچھ لیا کیسے لکھتے ہیں بلاگ؟ بس پھر کیا تھا مشورہ دینے والا دوست یک دم فلسفی بن گیا ،عقل بند نےذہن پرزور ڈالتے ہوئے ایسا منہ بنایا جیسے قبض ہو، اور منہ ٹیڑھا کرکے بولا ، بھائی بہت آسان ہے ، جو دیکھو، اس کو سمجھو اور سادہ سے...
  6. ارمان صابر

    تعارف تعارف

    میرا نام ارمان صابر ہے۔ کراچی میں پیدا ہوا اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے۔ صحافت میں ایم اے کی ڈگری لے رکھی ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے صحافی کہلایا جاتا ہوں۔ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کرتا ہوں۔ اپنا کیئریر پی پی آئی سے شروع کیا تھا۔ پھر ڈان اخبار میں کام کیا۔ کرائم رپورٹنگ کے علاوہ ریلوے، بجلی،...
  7. محمد ندیم پشاوری

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    کسی بھی انسان کی زندگی میں اگر خوشی نہ ہو تو اُسے دنیا کی ہر نعمت پھیکی اور بے ذائقہ بلکہ بد ذائقہ محسوس ہوتی ہے۔ تمام تر سہولیات اور جدید سے جدید تر آسائشیں ہونٹوں پہ مسکراہٹ کا سبب تو بن سکتی ہیں، لیکن اندرونی اضطراب ، تذبذب ،بے چینی، بے قراری،بے بسی اور افراتفری کو قارون کی جنت سے ہر گز...
  8. آصف اثر

    بی بی سی اردو؛ ایک تجزیہ

    بزرگ بتاتے ہیں کہ انہوں نے 1965ء میں لاہور پر بھارت کے قبضے کی خبریں بی بی سی کی اردو سروس سے سنی تھیں۔ آج ہم سب جانتے ہیں کہ لاہور پر قبضہ کبھی ہوا ہی نہیں تھا، اور آج بھی قندوز کے شہید حافظ بچے بی بی سی پر باری آنے کے منتظر ہی رہے۔ میں بی بی سی کو کافی عرصے سے اسی حوالے سے دیکھنے کی کوشش کر...
  9. محمد ندیم پشاوری

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    عالمی سطح پر دہشت گردی، دغا بازی اور ہوس کی انتہا کا دوسرا نام ’’امریکہ‘‘ ہے۔بربریت کی انتہا کرنے والا یہ وحشی جانوراور سفاک درندہ انسان نما لباس اوڑھ مسلسل اپنے آپ کو مہذب ترین انسان باور کرانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے اور انسانیت کے تحفظ کا ایجنڈا لے کر دنیا کو سر پر...
  10. محمد ندیم پشاوری

    دو اصطلاحیں

    اہل مغرب کا ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈا رہا ہے ۔ یہ ایجنڈا سیاسی بھی ہے اور مذہبی بھی ، تہذیبی بھی ہے اور ثقافتی بھی۔ خصوصاً اسلام کو بحیثیت عالمگیر دعوت، سیاسی قوت و بالادستی اور مذہبی آزادی کے لحاظ سے اتنا کمزور کرنا چاہتے ہیں کہ محدود رقبہ، کسی خاص نسل اور قومیتوں کے...
  11. فرقان احمد

    متحدہ مجلس عمل کی بحالی!

    متحدہ مجلس عمل کی 2002 ء میں انتخابی کامیابی اسلامی ووٹ کے ارتکاز اور امریکہ مخالف لہر کا نتیجہ تھی ۔ نائن الیون کے بعد القاعدہ کو تباہ کرنے اور طالبان کا تختہ الٹنے کے لئے افغانستان پر حملے کی وجہ سے خطہ امریکہ مخالف جذبات سے کھول رہا تھا ۔ آج یہ حالات موجود نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ اسلامی ووٹ کا...
  12. فرقان احمد

    عامر لیاقت، پابندی کی زد میں

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ٹی وی یا ریڈیو کے کسی بھی پروگرام میں شمولیت پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے یہ حکم عامر لیاقت کے خلاف دائر ایک درخواست پر سماعت کے بعد بدھ کو دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے...
  13. راحیل فاروق

    پطرس بخاری اخبار میں ضرورت ہے

    یہ ایک اشتہار ہے۔ لیکن چونکہ عام اشتہاروں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لیے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے۔ میں اشتہار دینے والا ایک روزنامہ اخبار کا ایڈیٹر ہوں۔ چند دن سے ہمارا ایک چھوٹا سا اشتہار اس مضمون کا اخباروں میں یہ نکل رہا ہے کہ ہمیں مترجم اور سب ایڈیٹر کی...
  14. محمداحمد

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    شنید ہے کہ بول ٹی وی چینل اپنی نشریات کا آغاز آج سے کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ بول ٹی وی نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو شعیب شیخ صاحب جعلی ڈگریوں کے کیس میں دھر لئے گئے تھے۔ نہ جانے ان کے کیس کا کیا بنا؟ بول ٹی وی نیٹ ورک کی 'خوبی' یہ ہےکہ یہ اپنے ملازمین کو بھاری مشاہرہ دیا کرتے ہیں۔ اُمید ہےکہ پہلے کی...
  15. کاشفی

    جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد

    جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد استحصال زدہ مظلوم عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا، یہ وہ مقصد ہے جو کم و بیش ہر سیاسی جماعت کے منشور کا حصہ ہے کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسکی بنیاد پر سیاسی جماعتیں یا تحریکیں عوام کی نمائندگی حاصل کرتی ہیں لیکن اگر اس حقیقت پسندی...
  16. فاروق احمد بھٹی

    آج کے کارٹون: 6 جون 2015

    ڈان نیوز
  17. فاروق احمد بھٹی

    آج کا کارٹون

  18. ساقی۔

    کیا آپ صحافی بننا چاہتے ہیں؟(از جاوید چوہدری)

  19. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    برائے تنقید و تبصرہ۔۔۔۔۔ فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات محمد علم اللہ اصلاحی میں کافی عرصہ سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیاہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے جو تجربات حاصل اور جو نتائج اخذ کیے ہیں انہی کی روشنی...
  20. محمد علم اللہ

    اخبار والے فیس بک سے کہانیاں اٹھاتے ہیں اور اخبار میں پھیلاتے ہیں

    جب ٹیلی ویژن سے اخبار کا مقابلہ ہوا، تو دہشت کھائے اخباروں نے فوری طور پر چولا بدلا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ' منظر نگار ' ہو گئے۔ ڈھیر ساری تصاویر۔ کم سے کم الفاظ۔ زیادہ سے زیادہ رنگ۔ زبان بھی زیادہ سنسنی خیز اور واضح۔ تشدد اور سیکس کی ریل پیل۔ یہ سب کر کے انہوں نے اپنا وجود تو بچا لیا، لیکن ایمان...
Top