یہ میرے ایک دوست ’’انکر کمار جھا ‘‘ کی تحریر ہے ۔جسے اس نے اپنے بلاگ پر پوسٹ کیا ہے ۔میں انکر کی اجازت سے اس کا ترجمہ اردو محفل میں پیش کر رہا ہوں ۔کہ یہ ہمارے مطلب کی بھی ہے ۔(دیکھئے ! زبان اور بولی کے فرق کو انکر نے کس خوبصورتی سے بیان کیا ہے)
علم
زبان نرم ہوتی ہے۔بولی کچھ بھی۔ زبان ڈسپلن میں...
بلوچستان میں صحافیوں کی ٹریجڈی دہرے خطرات کا سامنا ہے
اسلام آباد (رپورٹ…حامد میر)اگرچہ دنیا بھر میں صحافت کو ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ پیشہ پاکستان، جہاں یہ پروفیشن جان لیوا بن چکا ہے، جیسے ملکوں کیلئے مزید خطرناک بنتا جا رہا ہے۔ 29/ ستمبر کو بلوچستان کے شورش زدہ شہر خضدار میں...
اپنے گریبان میں جھانکنا کتنا مشکل ہے، یہ بات مطیع اللہ جان اچھی طرح جان گئے ہیں۔ ڈان نیوز کے اینکر پرسن نے اس عنوان سے اپنا پروگرام شروع کیا تھا جس میں کسی اور کی نہیں بلکہ اپنے ہی طبقے یعنی صحافیوں کا احتساب کیا گیا۔ لیکن یہ پروگرام زیادہ دیر نہیں چل سکا اور بقول مطیع اللہ جان کے اس کے ایک...
از شاہنواز فاروقی
ہماری قومی زندگی میں امریکہ کہاں نہیں ہے! ہماری حکومتیں امریکہ تخلیق کرتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کے چہروں پر امریکی ساختہ لکھا ہوا ہے۔ ہماری بیشتر سیاسی جماعتیں امریکہ کی سیاسی موسیقی پر رقص کرتی ہیں۔ ہمارے دفاع پر امریکہ کی مہر لگی ہوئی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے قلب میں...
رونامہ جنگ میں آج مؤرخہ 13 ستمبر 2009 کو شائع ہونے والے رؤف کلاسرہ کے کالم کے مطابق رؤف کلاسرہ نے پی کے پالیٹکس پر ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ مذکورہ کالم کے مطابق رؤف کلاسرہ کے وکیل نے پی کے پالیٹکس کو سو ملین پاؤنڈ ہرجانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ پی کے پالیٹکس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کہتے ہیں صحافت کسی ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے اور اسی ستون سے وابسطہ کافی صحافی دوست یہاں اردو محفل پر تشریف لاتے ہیں اور کئی دوستوں نے تو صحافت پر بڑی اچھی اچھی تحریر بھی لکھی ہیں۔
میں پاکستانی صحافت کے بارے میں کچھ معلومات چاہتا ہوں۔ مجھے پاکستان کی موجودہ صحافت کے...
اس نئی فلمی قسم کی لڑائی میں خوش قسمتی سے وہ شامل ہیں جو دوسروں کو لڑانے اور پھر اس کی رپورٹنگ کرنے کا کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد نے بھی آج آستینیں چڑھا لی ہیں، تو فلم انجوائے کرتے رہیں اور سب پڑھ لیں!!!
حوالہ: روزنامہ جنگ، 11 اپریل 2009
ہمارے کچھ ”غیر مہربان“ دوستوں کا خیال ہے کہ آج کل ہمارے ملک میں تجزیہ نگاروں کی ”موجیں لگی“ ہوئی ہیں جبکہ کچھ مہربانوں کا خیال ہے کہ یہ سارا میلہ انہی کے لئے سجایا گیا ہے کیونکہ جس دن دہشت گردوں نے اپنی کارروائی بند کر دی یا امریکہ نے ڈرون حملے ختم کر دیئے...
آج اتفاق سے نوائے وقت کی سائٹ کو وزٹ کیا تو حیرت کے کئی جھٹکے لگے۔ پہلی حیرت تو یہ دیکھ کر ہوئی کہ نوائے وقت جیسی بے کار ویب سائٹ اب نہ صرف تحریری اردو میں پیش کی جا رہی ہے بلکہ اس پر ایک اچھی کوالٹی کا لے آؤٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی اس ویب سائٹ میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے...
محترم قارئین‘ پاکستان میں صحافتی ٹیلی ویژن دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں۔ موضوعات کی بھرمار ہے۔ ہر خبر پر نظر رکھنے کا دعوی ہے لیکن بطور ٹی وی ناظر یا سامع آپ کیا جاننا چاہتے ہیں؟
میڈیا ہے کیا؟
اردو میں میڈیا بذاتِ خود کوئی اصطلاح نہیں ہے۔
میڈیا انگریزی کا لفظ ہے جس کے معنی ذریعہ کے ہیں جو کہ میڈیم سے اخذ سے کیا گیا ہے۔
میرے خیال میں زیر بحث موضوع منتخب کرنے والے دراصل "ماس میڈیا" یعنی ذرائع ابلاغ عامہ کے منفی اثرات کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ کروانا چاہتے تھے۔...
السلام علیکم خواتین و حضرات،
محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
آج راشد کامران کے بلاگ کے توسط سے پاک فیکٹ بلاگ کا علم ہوا۔ اس بلاگ پر اس تعارف ذیل کے الفاظ میں موجود ہے:
اس بلاگ کا بنيادی مقصد پاکستانی ميڈيا کی صداقت پرکھ ہے. پاکستانی ميڈيا ميں ريسرچ اورذمہ دارانہ لکھائی کا رجحان کم سے کم ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر موضوع پر لوگ بغير کسی ليت و ليل کے...
خبر کی تعریف
جب کسی انتہائی سادہ، عام فہم اور جانے پہچانے لفظ کو بھی تعریف کے ترازو میں تولا جائے یا تعریف کے نقطہء نظر سے دیکھا اور پرکھا جائے تو وہ لفظ اپنی طاہری ساخت اور ہئیت کے اندر بے پناہ معافی و مطالب لیے ہوئے نظر آتا ہے اور علم و عرفان کے ایسے ایسے در کھلتے ہیں کہ عقل و خردو رطہء حیرت...
جوں جوں پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ملک سے فرار ہونے کی تیاری کی افواہوں میں تیزی آ رہی ہے اسی رفتار سے کچھ قلم اور ضمیر فروشوں نے 180 درجے کا ٹرن لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے مشرف کے زیر سایہ حکومتوں سے مراعات حاصل کرنے کے بعد اب نذیر ناجی کو یکایک مشرف دنیا کا...