تابش صدیقی

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    عقل کا سارا ٹھیکا مردوں نے تو نہیں لے رکھا ۔ :پ

  2. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    محترم محفلین!السلام علیکم۔ میں نے چند روز قبل "بلیغیات" کے سلسلے میں ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی دو کتب کا مطالعہ کیا۔ پھربلیغیات سے متعلق جاننے کے لیے چند کتب کا بھی مطالعہ کیا جن میں "اصنافِ نظم و نثر" اور "اردو ادب میں طنز مزاح "شامل ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہاں بھی باقاعدہ بلیغیات کی لڑی ہو اور...
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد

    غزل۔ میں نے مرنا تھا بھلے لاکھ صفائی دیتا ۔

    دستِ قاتل کہ نہیں اِذنِ رہائی دیتا میں نے مرنا تھا بھلے لاکھ صفائی دیتا میں کہ احساس تھا ، محسوس کیا جانا تھا میں کوئی رُوپ نہیں تھا کہ دکھائی دیتا دامنِ چاک تو گُل رنگ ہوا جاتا ہے اور خیرات میں کیا دستِ حنائی دیتا اب کہیں ہو تو صدا دے کے پکارو ورنہ اس اندھیرے میں نہیں کچھ بھی سُجھائی...
  4. فیروز عالم شامی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    السلام علیکم و رحمةالله امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی...
  5. کمال احمد قادری

    بول پڑتے ہیں

    ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﮯ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﮧ ﺟﮭﻮﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺩﺷﻮﺍﺭﯾﺎﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﯾﮧ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻌﻠّﻖ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﻦ...
  6. ابنِ رضا

    تعارف تعارف

    السلام و علیکم... میرا نام ایاز رضا ہے. پیشے کے اعتبار سے مکینکل انجینئر ہوں بنیادی طور پر اسلام آباد کے قریب واقعہ ٹیکسلا سے تعلق ہے لیکن کچھ عرصہ قبل ملازمت کی وجہ سے دبئی میں سکونیت اختیار کی ہے. اردو ادب سے ذاتی لگاو کی وجہ سے اکثر اس سائٹ سے مواد کاپی کر کے فیس بک پہ پوسٹ کیا کرتا ہوں...
  7. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

    محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
  8. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    ایک محفل میں ابراہیم ذوق صاحب کا یہ مصرع غزل کے لیے پیش کیا گیا تھا- ایک ناقص سی کاوش پر احباب کی نظر شفقت درکار ہے۔ "جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا" بعد الفت ہم پہ بھی یہ آشکارہ ہوگیا درد ہجراں سے تعلق اب ہمارا ہوگیا آنکھ اٹھتے ہی قیامت خیزیاں برپا ہوئیں زلف ہٹتے ہی قیامت کا نظارہ ہو...
  9. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    ایک محفل میں ابراہیم ذوق صاحب کا یہ مصرع غزل کے لیے پیش کیا گیا تھا- ایک ناقص سی کاوش پر احباب کی نظر شفقت درکار ہے۔ "جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا" بعد الفت ہم پہ بھی یہ آشکارہ ہوگیا درد ہجراں سے تعلق اب ہمارا ہوگیا آنکھ اٹھتے ہی قیامت خیزیاں برپا ہوئیں زلف ہٹتے ہی قیامت کا نظارہ ہو...
  10. عمیرسعودقریشی

    محمد علوی

    نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں روز اچھے نہیں لگتے آنسو خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں ہاے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں دی ہے خیرات اسی در سے کبھی اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں کتنے چالاک ہیں خوباں علوی ہم کو...
  11. من

    تازہ غزل

    در پے اس حسن کہ دربان بٹھا رکھا ہے تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے کتنی بے باک ہے یہ شوخ حسینہ اس پر سرمہء عشق بھی انکھوں میں لگا رکھا ہے کیوں مہکتی ہوی مجھ سے یہ لپٹ جاتی ہے نام بھی سوچ کہ لوگوں نے صبا رکھا ہے ناز برداریاں اور دیکھ کر ہر ایک ادا دانت میں ہم نے بھی انگلی کو دبا...
  12. شہزادسائل

    دل میں جو اک گمان تھا سو اب نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہزاد سائل

    دل میں جو اک گمان تھا سو اب نہیں رہا وہ شخص میری جان تھا سو اب نہیں رہا ؟ بیزاریِ جہان کا رونا نہ رو یہاں کل تک تیرا جہان تھا سو اب نہیں رہا ؟ مدت کے بعد میں نے جو دیکھا تو آئینہ بولا حسیں جوان تھا سو اب نہیں رہا ؟ گلیوں کی خاک چھانتا پھرتا ہے آجکل ناموس کا نشان تھا سو اب نہیں رہا مجھ کو سفر...
  13. محمد مبین امجد

    تصویری مقابلہ

    آج کل فیس بک کے اکثر گروپس میں DP کا مقابلہ ہو رہا ہے۔جس میں گروپ کے دو ممبران کی تصاویر دے کر ووٹ کرنے کا کہا جاتا ہے۔ لاکھ کوشش بسیار کے باوجود مجھے تو اس مقابلے کا سوائے خود نمائی کے اور کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔ میں تو حیران ہوں کہ انسان اپنی اصل کو کیوں بھول گیا۔ارے خدا کے لوگو ذرا غور تو کرو...
  14. محمد مبین امجد

    صاحب

    میں ایک تعلیم بالغاں کے مرکز میں پڑھتی ہوں۔۔۔ آج میرا اس مرکز میں تقریباََ چھبیسواں دن ہے۔۔۔۔ بات اصل میں یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پڑھنے کا شوق تھا۔ مگر ایک غریب گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سے یہ شوق شوق ہی رہا۔۔۔۔ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔۔۔ میری پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد میرے والد صاحب...
  15. محمد مبین امجد

    ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم بابر۔ ہیرلڈلیم آخری چٹان۔ نسیم حجازی آخری معرکہ۔ نسیم...
  16. محمد مبین امجد

    محبت

    اللہ سے کرتے محبت تو قیامت تک انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔ ہم نے دنیا سے کی محبت، اور ثمر ابھی پایا۔۔۔۔۔۔
  17. محمد مبین امجد

    مردہ بولے کفن ہی پھاڑے

    صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ممنون حسین المعروف دہی بھلے والے۔۔۔۔۔۔۔ دہی بھلوں میں ڈالنے کیلیے جو نمک نواز شریف نے دیا تھا وہ نمک آج کل صحیح طرح سے حلال ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔ چلو ایک نعرہ لگاؤ۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟ ھیں کیا کہا لاالہ الا للہ ارے بھائی میرے لد گئے وہ زمانے جب اس کا مطلب یہ...
  18. محمد مبین امجد

    ایک عہد جو تمام ہوا

    اشتیاق احمد ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تها اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے کون تھا ۔۔۔؟کیا تھا۔۔۔؟ ارے یہ ہیری پوٹر اور سپائڈر مین کی نسل کیا جانے۔۔۔۔۔۔۔؟ ارے ایک ایسا مصنف جس نے بچوں کو غیر ضروری اور لٹڑم پٹڑم ادب سے بچانے کیلیے بہت اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔ ایک نئیں بلکہ تین تین نسلیں انکی تحریریں پڑھ...
  19. مزمل اخترانصاری

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    السلام علیکم, میں یہاں نیا ہوں مجھے ایسا کیبورڈ چاہیے جس میں اعراب ہوں الفا بیٹ کے لحاز سے حروف جمے ہو اے کی جگہ الف بی کی جگہ ب اور آپ (ص ) اور (رض) للکھا ہوں جلدی کرے پلیز
  20. محمد مبین امجد

    تبصرہ کتب سید نفیس الحسینی شاہ رحمۃاللہ علیہ

    حرم سے طیبہ کو آنے والے! تجھے نگاہیں ترس رہی ہیں جدھر جدھر سے گزر کے آئے! اداس راہیں ترس رہی ہیں رسول اطہر ؐ جہان بھی ٹھیرے، وہ منزلیں یاد کر رہی ہیں جبین اقدس جہاں جھکی ہے، وہ سجدہ گاہیں ترس رہی ہیں سید نفیس الحسینی شاہ رحمۃاللہ علیہ آج میں نے یہ کتاب پڑھی۔ بخدا پڑھتا جاتا تھا اور سر دھنتا جاتا...
Top