ہوور ڈیم پر نئے پل کی تعمیر دیکھئے ۔ اگرچہ ڈیمز بذات خود انجینرنگ کا شاہکار ہوتے ہیں مگر دریائے کولوراڈو پر تعمیر اس ڈیم کا نیا پل واقعتا انجینرنگ کا شاہکار ہے ۔ یہ امریکی ریاست نویڈا اور ایریزونا کو ملانے کا ایک نیا راستہ ہے ۔ اس کی پلاننگ سے تعمیر تک قریبا 12 سال کا عرصہ صرف ہوا ہے ۔
وان پارک ایک جاپانی آرٹ “اوریگامی“ (Origami)کے حوالے معروف ہیں جس میں کاغذ کو مختلف اشکال میں تہہ کیا جاتا ہے ۔ مگر پارک اس کے لئے امریکی ڈالر کا استعمال کرتے ہیں ۔
ان کا “یاہو گروپ“ بھی موجود ہے ۔
اوریگامی کے کچھ نمونے
کیسووری(Cassowary) - دنیا کے بھاری بھرکم پرندوں میں سے ایک پرندہ ہے ۔ یہ دنیا کا دوسرا وزنی پرندہ ہے ۔ جو نیوگنی اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے اس کی تین اقسام ہیں ۔ یہ شرمیلا پرندہ تنگ کرنے پر انتہائی بے رحمی سے پیش آتا ہے ۔ یہ 2 میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے اور اس کا وزن 60 کلو گرام تک جا سکتا ہے۔...
(Omayra Sánchez ) اومیرا سانچز ، 1985 میں کولمبیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کے نتیجے میں متاثر ہونے والے ہزاروں افراد میں سے ایک تھی ۔ 13 سال کی عمر میں اس حادثے کا شکار ہونے والی اومیرا تین دن تک پانی اور کنکریٹ میں پھنسی رہی ۔ اومیرا کی موت سے کچھ دیر قبل لی گئی ۔ افراد اومیرا کی آنکھوں میں کرب...
(مولوی محبوب عالم نے) اپنے 1900 کے سفرنامے میں برلن کے ٹیکنیکل ہائی اسکول کا ذکر کیا ہے۔ ہم نے بھی جا کر یہ اسکول دیکھا اگرچہ اب یہ یونیورسٹی بن گیا ہے لیکن عمارت وہی پرانی ہے جو مولوی محبوب عالم نے دیکھی تھی۔ ذرا ان کا بیان سنیئے کیسے لٹو ہوئے ان لوگوں پر کہ ہمارے کلاسیکل طرز تعلیم تک کی...
ببلو ۔ ۔ ۔
پریشان تھی ببلو کی "وائف"
"نان ہیپننگ" جو تھی اس کی "لائف"
ببلو کو نہیں ملتا تھا آرام
آفس میں کرتا رہتا تھا کام ہی کم
ببلو کے باس بھی تھے بڑے "کول"
"پروموشن" کو ہر بار جاتے تھے بھول
پر بھولتے نہیں تھے وہ "ڈیڈلائن"
اور کام کرواتے تھے روز "ٹِل نائن"
ببلو بھی بننا چاہتا تھا...
ماہنامہ رُشد (لاہور) جون 2009
مدیر اعلٰی حافظ نضیر مدنی
99 -جے ماڈل ٹاؤن ، لاہور ۔ پاکستان ۔ فون : 5866476/5866396
صفحہ – 677
جمع کتابی:
جمع کتابی سے ہماری مراد وہی کام ہے جسے "مجمع الملک فہد" نے شروع کیا ہے ، آگے بڑھانا ہے ۔ جس طرح مجمع الملک فہد نے چار متداولہ روایات پر مصاحف نشر...
تین چار ماہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کرتا رہا مگر ایک تو دو برس سے زائد عرصے کے بعد وطن لوٹا اور شادی بھی انجام پائی اور کچھ فراغت بھی اتنی میسر تھی کہ طبعیت کچھ لکھنے کہنے کو آمادہ نہ ہوئی ۔ اور بندہ لکھے بھی تو کیا ؟ خون سے تر تحریریں ؟ مایوسی کی باتیں ؟ عہد شکنی کے قصے یا پریشان چہرے ؟ کوئی...
جب میں پاکستان آیا تو دوران سفر کیمرا استعمال کرنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ تو اس میں سے چند حاضر خدمت ہیں ۔ "اپلوڈ" کے لئے "سائز" کو دس گنا کم کیا ہے ۔شروع کی تین تصاویر آصف نے لیں جبکہ بقیہ میرے ہاتھوں اتریں۔
(جاری ہے ۔۔۔۔)
مچھر -- Mosquito
Mosquito ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب چھوٹی مکھی ہے ۔ دنیا بھر میں ان کی 3،500 اقسام پائی جاتی ہیں ۔ ان کی زندگی چار مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ "انڈہ" "لاروا" "پیوپا" اور مکمل مچھر ۔ ان کی افزائش عموما جوہڑوں ، تالابوں ، نالیوں ، یا پانی کی کسی بھی ذخیرے اور پودوں کے...
یوں تو ملی نغمے اس قدر اور اتنے شاندار ہیں کہ ایک لفظ سنتے ہی زبان پر جاری ہو جاتے ہیں اور ہر ایک ملی نغمہ ایسا ہے کہ جو اپنی مثال آپ ہے ۔ مجھے بے شمار ملی نغمے پسند ہیں ان میں سے ایک ملی نغمہ پیش کر رہا ہوں اور آپ کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ اپنا کوئی سا پسندیدہ ملی نغمہ اس جشن آزادی کے موقع پر...
کہا جاتا ہے کہ ملک چین میں صدیوں پہلے راہزنوں کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک شخص نے خالی ہاتھ لڑنے کی کچھ تکنیکیں ایجاد کیں تھیں ۔ چین کاشاؤلن ٹیمپل اس سلسلے میں سب قدیم اور بہتر مانا جاتا ہے ۔ جہاں بچپن سے ہی لڑنے کا فن اور اخلاقیات کا درس دیا جاتا ہے ۔ لڑنے کے اس فن کی ابتدا اگرچہ خالی ہاتھوں سے...