تاریخ

  1. کاشفی

    First Pakistani women paratroopers make history

    First Pakistani women paratroopers make history Captain Kiran Ashraf was declared the best paratrooper of the batch of 24, the military said in a statement, while Captain Sadia, referred to by one name, became the first woman officer to jump from a MI-17 helicopter. Women have limited...
  2. تسنیم کوثر

    مولانا بدرالقادری مصباحی، ہالینڈ: تاریخ قربانی منظوم

  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اردو شاعری کے آغاز کا پس منظر

    اردو شاعری کے آغاز کا پس منظر…اجمالی جائزہ ٭ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں عرب اور ایران سے ہندوستان کے تجارتی تعلقات بہت قدیم زمانہ سے ہیں ۔عرب ایک ریگستانی ملک ہے چونکہ زراعت کے لیے اس میں پانی کے ذخیرے اورزندگی بسر کرنے کے لیے روزی کمانے کے امکانا ت بہت کم ہیں۔اس لیے...
  4. محسن وقار علی

    تاحیات جمہوریت؟۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    پاکستان کی 65 سالہ اقتداری تاریخ گواہ ہے کہ ہر آنے اور جانے والی حکومتوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ ہی کیا، کمی نہیں کی۔ اس ملک کی 65 سالہ تاریخ کا تقریباً 30 سالہ حصہ فوجی حکومتوں میں گزر گیا اور جمہوری حکومتوں کے حصے میں 35 سال آئے، 35 سال کے اس جمہوری دور میں جمہوری حکمرانوں نے اپنا وقت یا تو...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تاریخِ خاندان برکات

    ہندوستان کی مشہور ترین خانقاہ قادریہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ یوپی انڈیا کی تاریخ کا مطالعہ فرمائیں
  6. عبدالرزاق قادری

    حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت

    حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت کالم نگار | غلام اکبر 17 نومبر 2012 LegitimacyاورIllegitimacyیعنی جائز اور ناجائز کا معاملہ بنی نوع انسان کی پوری تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ ہمارے دین میں جائز اور ناجائز کےلئے دو بڑی واضح اصطلاحیں استعمال کی جاتی ہیں۔ حلال اور حرام ۔ اس...
  7. ام نور العين

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    بسم الله الرحمن الرحيم امام ابن تيمیہ ( رحمه الله) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت مولانا عطاء اللہ حنيف بھوجيانى( رحمه الله) كى تحقيق مولانا غلام رسول مہر، لکھتے ہیں : " مولانا ( محمد عطا ء اللہ حنيف بھوجيانى ) كى شان تحقيق كے ثبوت ميں صرف ايك مثال پیش كردينا كافي ہے ۔ ابن بطوطة کے...
  8. زیک

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    میں کچہ عرصہ سے محفل سے غیرحاضر ہوں۔ اس کی وجہ کئ مصروفیات ہیں مگر ایک بڑی وجہ میرا نیا پراجیکٹ ہڑپہ آبائ پراجیکٹ ہے۔ محفل کی چھٹی سالگرہ کے حوالے سے سوچا کہ کچہ لکھا جائے مگر چونکہ محفل پر آنا ہی کافی کم تھا لہذا اپنے پراجیکٹ کے بارے میں بتانا ہی مناسب لگا کہ اس کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہی ہے۔...
  9. فرخ منظور

    آداب و اطوار از علی عباس جلالپوری

    قدیم زمانے میں ہاتھ اٹھا کر یا مصافحہ کر کے ملنے سے یہ جتلانا مقصود ہوتا تھا کہ میرے ہاتھ خالی ہیں اور میرے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے جس سے کسی قسم کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ اُس دور سے یادگار ہے جب ہر وقت ہر شخص سے جان کا خطرہ لاحق رہتا تھا۔ قدیم رومہ میں پورا بازو اٹھا کہ ایک دوسرے کو سلام کیا کرتے...
  10. اظہرالحق

    فوج ، ایجنسیاں ، سیاست دان ۔ ۔ ۔ ایک مطالعہ

    یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے پاکستانی فوج اور ایجنسیوں کی ، شاید کچھ اب بدل جائے مگر ممکن ہے بھی اور نہیں بھی ، میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ اپنے مطالعے اور مشاہدے کی بیس پر لکھا ہے ، اگر کوئی غلطی ہو تو معذرت چاہوں گا ، آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا ۔ ۔ --------------------------------- پاکستانی...
  11. ادریس آزاد

    سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌پسند کیا؟

    :?:بعض محقیقین نے سقراط کے بارے میں لکھا ہے کہ قرانِ کریم میں جس عظیم المرتبت ہستی "حضرت لقمان علیہ السلام " کا نام آیا ہے وہ سقراط ہی ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے اور الگ دھاگے کی متقاضی۔ مگر اس دھاگے کا عنوان ہے "سقراط کو زہر کا جام کیوں پینا پڑا؟"یقیناً آپ میں سے اکثر حضرات نے "مکالمات افلاطون"کا...
  12. ابوشامل

    خلفاء کا حج

    ایک کتاب کے مطالعہ کے دوران شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ کی کتاب ازالۃ الخفا سے ایک اقتباس نظروں سے گزرا۔ اس سے قبل تو میری معلومات میں صرف اتنا ہی تھا کہ کسی عثمانی خلیفہ نے کبھی حج نہیں کیا لیکن ازالۃ الخفا کےاقتباس سے معلوم ہوا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بعد سے شاہ صاحب کے زمانے تک کسی...
  13. ابوشامل

    سلطنت عثمانیہ کی نایاب تصاویر

    سلطنت عثمانیہ مسلم تاریخ کا آخری درخشندہ باب ہے جو پہلی جنگ عظیم میں شکست کے بعد بند ہو گیا آج برادر الف نظامی کی جانب سے اس دھاگے میں سلطنت عثمانیہ کے سرکاری گزٹ "تقویم وقایع" کی ڈی وی ڈی کی صورت میں پیشکش نے اس حوالے سے مزید کچھ دوستوں کی خدمت میں پیش کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ چند ماہ قبل...
  14. خاور بلال

    تاریخ حدیث شریف از ڈاکٹر حمید اللہ

    "تاریخ حدیث شریف" ڈاکٹر حمید اللہ (مرحوم) کا دوسرا لیکچر ہے جو آج سے ستائس برس پہلے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں دیا گیا تھا۔ پہلا لیکچر "تاریخ قرآن مجید" آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
  15. الف عین

    جنگِ آزادی 1857ء

    جنگِ آزادی 1857ء یادگار مجلہ
  16. خاور بلال

    تاریخ قرآن مجید از ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم

    زیرِ نظر مضمون "تاریخ قرآن مجید" دراصل اس سلسلے کا پہلا لیکچر ہے جو آج سے ستائیس سال پہلے ڈاکٹر محمد حمید اللہ (مرحوم) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مسلسل بارہ روز متعدد اسلامی موضوعات پر دیے تھے۔ کچھ مصنف کے بارے میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب 1908ء کو علوم اسلامیہ کے گہوارے حیدر آباد...
  17. ابوشامل

    جنگ عظیم پر فلمیں

    جنگ عظیم (خصوصا دوسری جنگ عظیم) جدید تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس پر بہت کچھ لکھا بھی جا چکا ہے اور اس پر بہت سی فلمیں بھی بنائی گئی ہیں۔ اصل میں مجھے دوسری جنگ عظیم پر بنائی گئی بہترین فلموں کی ایک فہرست درکار ہے اگر ممکن ہو تو اس حوالے سے کسی درجہ بندی (ranking) کا ربط فراہم ہو جائے تو بہت اچھا...
  18. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    پیش لفظ۔ میری یہ تحریر ایک اور فورم پہ موجود ہے، اسلیے قتیلِ‌غالب کے خول سے نکلنا پڑا، تا کہ کوئی قباحت نہ ہو۔ -------------------- دنیا کا پہلا فلسفی - تھےلیز آف مائیلیٹس (Thales of Miletus) بھری گرمیوں کا دن تھا، دو متحارب بادشاہوں کی فوجیں آپس میں برسرِ پیکار تھیں، اس دن سینکڑوں لاشیں...
  19. رضا

    امام حسین(رضي اللہ عنہ) کی کرامات (رسالہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ط امام حسین(رضي اللہ عنہ) کی کرامات (رسالہ) امیر اہلسنّت(مدظلہ) کی نئی تحریر
Top