طنز و مزا ح

  1. حسن محمود جماعتی

    میں پاکستان ہوتا جارہا ہوں::: اشعار:::

    بہت ویران ہوتا جا رہا ہوں بہت سنسان ہوتا جا رہا ہوں بہت اگنور کرتی ہے مجھے وہ بلوچستان ہوتا جا رہا ہوں تیری یادوں کی بمباری ہے ایسی وزیرستان ہوتا جا رہا ہوں برستی جا رہی ہے یوں نحوست میں ہندوستان ہوتا جا رہا ہوں ہے ڈر اپنوں کا غیروں سے زیادہ میں پاکستان ہوتا جا رہا ہوں (نامعلوم)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    پاکستان اور امریکہ محمد خلیل الرحمٰن پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو نقشے پر کچھ اورہے ، کتابوں میں کچھ اور، حقیقت میں کچھ اور۔جس کے رہنے والوں میں پاکستانی بہت کم اور سندھی بلوچی پٹھان پنجابی اور مہاجر بہت زیادہ ہیں۔ بعینہ پاک امریکہ تعلقات نقشے پر کچھ اور ہیں، اخباری بیانات میں کچھ اور...
  3. محمد علم اللہ

    محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات-----از: عمیرکوٹی ندوی

    طنزومزاح محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات عمیرکوٹی ندوی گزشتہ دنوں فرزندان توحیدکے یہاںیہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی اورسنی گئی کہ محترمہ سلطنت اسلامیہ کو۳؍جولائی ۲۰۱۳ء کی شب مصرمیںشہیدکردیاگیااور اب توتربت کی آبروبھی داؤںپر ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے...
  4. خلیل الرّحمٰن

    کہانی : طوفان خان

    قبل از عام انتخابات 21 مارچ ؁2013 خلیل ؔ الرّ حمٰن نظم : طوفان خان -------------- آؤ بچو سنو کہانی رہ نہ جانا تم انجان مدتوں پُرانی بات نہیں قصہ ہے از ملکِ پاکستان کھلاڑی تھا ایک زیرک بَلّا تھا اُس کا نشان کھیل کود سے تھک گیا جب تو اک گوری سے باندھا پیمان اب جو توبہ کرتے بنی تو سیاست کی لی...
  5. خلیل الرّحمٰن

    کامیاب ترین پیشہ از اعمالِ مفتی ابوالمنات مضاربتی

    محفلینِ گرامی قدر و دِل گرفتگانِ معاشرہ تسلیمات ! آج سے چار پانچ سال پہلےکی بات ہے کہ ، بیرونِ مُلک تعلیم مکمل کرنے کے بعد مجھ میں بھی باقی تمام طلباء کی طرح جذبہءِ حُبّ الوطنی جاگا اور میں نے روزگار کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے اپنے ایک پُرانے واقف کار کو فون کیا۔ یہ صاحب کسی تعمیراتی کمپنی...
  6. خلیل الرّحمٰن

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    نظم بعنوان : علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق شاعر : خلیلؔ الرّ حمٰن مورخہ 13 نومبر 2012 ؁ ---------------------------- حاضرینِ محفل آداب! بچپن میں کہیں غلطی سے یہ شعر میرے کانوں میں پڑ گیا تھا: دعویٰ بہت ہے علمِ ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجئے (نا معلوم) اور ایک شب مسلسل میرے دماغ پر...
  7. خلیل الرّحمٰن

    مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 ؁

    تحریر بعنوان : مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 از قلم خلیل الرّحمٰن مورخہ 3 جنوری 2013 ؁ ------------------------- درآمد ہوا اِک غمخوار خودساختہ رہبر راہدار تحفظِ ریاست کا پرچار عدلیہ فوج ہوں حصہ دار نجات دہندہ برسر پیکار انتخابات ہیں اب بیکار نگران حکومت کا امیدوار بچا ہے صرف یہ خاکسار...
  8. محمد علم اللہ

    پھر "موسم بہار" آ رہا ہے۔

    "سیکولر" لفظ کی آڑ میں جتنا ہمارے سیاسی پارٹیوں نے مسلمانوں کے نام پر اپنی روٹیاں سیکیں اور ان کا استحصال کیا ہے! شاید کسی اور نےنہیں!! پھر "موسم بہار" آ رہا ہے۔ دو ہزار چودہ کے انتخابات کا ۔ جی ہاں !!آرہی ہے وہ گھڑی جب قسم قسم کے وعدے کیے اور، سبز باغ دکھائے جائیں گے۔ تازہ تازہ سیکولر پوسٹر...
  9. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ جیسے کہ موٹاپے کا حل نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے مریض:وہ کیا؟؟ نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
  10. زین

    سیاسی ایوارڈ

    http://www.dunyanews.tv/newsite/sda/
Top