تہران

  1. حسان خان

    کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوسِ مقدس: تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلیسا

    کلیسائے تادئوس و بارتوقیمئوس مقدس، تہران کا اوّلین ارمَنی و مسیحی کلسیا ہے۔ اِس کلیسا کی عمارت سال ۱۸۰۸ء میں دس ارمَنی خانوادوں، کہ جو فتح علی شاہ قاجار کے حُکم پر اصفہان کے علاقے جُلفا سے سلطنتی قصروں کے لیے شیشے کا کام کرنے کے لیے تہران آئے تھے، کے اہتمام سے تعمیر ہوئی تھی۔ عکّاسان: ژنیا...
  2. حسان خان

    خیابانِ سی تیر میں واقع تہران کی 'خیابانِ غذا'

    تاریخ: ۸ مُرداد ۱۳۹۶هش/۳۰ جولائی ۲۰۱۷ء عکّاس: حُسین اسماعیلی مأخذ
  3. حسان خان

    فٹبال عالمی جام میں ایران کی رسائی پر تہران میں مردُم کا جشن

    تاریخ: ۲۳ خُرداد ۱۳۹۶هش/۱۳ جون ۲۰۱۷ء عکاس: پیام ثانی مأخذ
  4. حسان خان

    تہران کی ارمَنی مسیحی اقلیت نے عیدِ قیامتِ مسیح منائی

    عکاس: محمدرضا عباسی تاریخ: ۲۷ فروردین ۱۳۹۶هش/۱۶ اپریل ۲۰۱۷ء ماخذ
  5. حسان خان

    تہران میں ایامِ نوروز کے اختتامی جشن 'سیزدہ بِدر' کی تجلیل

    ایران میں ہر سال ایرانی-افغان سالِ نو کے ماہِ اول فروردین کے تیرہویں روز 'سیزدہ بِدَر' نامی ایامِ نوروز کا اختتامی جشن منایا جاتا ہے۔ اِس روز مرسوم یہ ہے کہ مردُم اہل و عیال کے ساتھ تفریح کی غَرَض سے باغوں اور بوستانوں کا رُخ کرتے ہیں۔ اِس روز کو ایران میں سرکاری سطح پر 'روزِ طبیعت' کے نام سے...
  6. حسان خان

    تہران اِن روزوں

    حال و هوایِ این روزهایِ تهران عکاس: محمّد سبحان تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  7. حسان خان

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    ابھی ایک ایرانی اخبار کے توسط سے معلوم ہوا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں بانیِ پاکستان محمد علی جناح کے نام سے موسوم ایک بزرگ راہ، یعنی شاہراہ، موجود ہے۔ یہ شاہراہ ایران کے غربی حصے میں واقع ہے، اور میدانِ آزادی سے شروع ہو کر تہرانی محلّے صادقیہ کے میدانِ فَلَکۂ دوم پر جا کر ختم ہوتی ہے۔...
  8. حسان خان

    تہران میں واقع تاریخی 'کاخِ گلستان'

    'کاخِ گلستان' زَندی اور قاجاری دور سے تعلق رکھنے والوں کاخوں میں سے ایک ہے جو شہرِ تہران کے مرکز میں واقع ہے۔ تقریباً ۴۴۰ سال قدیم یہ کاخ ایران کا ایک منفرد ترین تاریخی مجموعہ ہے۔ یونیسکو کاخِ گلستان کو عالمی میراث کی فہرست میں شامل کر چکا ہے۔ عکاس: عبداللہ حیدری تاریخ: ۱ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۱ مارچ...
  9. حسان خان

    تہران میں نوروز کے استقبال میں شوق و اشتیاق

    عکاسان: کیمیا نیک، ہادی زند تاریخ: ۲۸ اِسفند ۱۳۹هش/۱۸ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  10. حسان خان

    نوروز کی آمد مرحبا: تہران میں نوروز کی خریداریاں اور تیاریاں

    تاریخ: ۱۷ اِسفند ۱۳۹۵هش/۷ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  11. حسان خان

    نوروز کی آمد مرحبا: تہران میں چہارشنبہ سوری کا جشن

    عکاس: مہدی قربانی تاریخ: ۲۴ اِسفند ۱۳۹۵هش/۱۴ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ
  12. حسان خان

    تہران کے بازارِ تجریش میں نوروز کے لیے خریداری شروع

    عکاس: علی بہلولی تاریخ: ۱۴ اِسفند ۱۳۹۵هش/۴ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  13. حسان خان

    تہران کی 'خیابانِ سی تیر' کی رونق

    عکاس: معین باقری تاریخ: ۲۶ دَی ۱۳۳۹هش/۱۵ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  14. حسان خان

    تہران میں چہارُمین بین الاقوامی 'عُرسِ بیدل'

    تاریخ: ۲۹ دَی ۱۳۹۵هش/۱۸ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذِ اول ماخذِ دوم ماخذِ سوم میرزا عبدالقادر بیدل دہلوی کی یاد میں یہ ادبی محفل ایرانی وزارتِ داخلہ کی جلسہ گاہ میں منعقد ہوئی اور اِس میں ایران، افغانستان، تاجکستان، پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔
  15. حسان خان

    تہران کے ارمَنی کلیسا 'کلیسائے سرکیسِ مقدس' میں عیسوی سالِ نو کے عبادتی مراسم

    عکاس: اکبر توکّلی تاریخ: ۱۲ دَی ۱۳۹۵هش/۱ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذ 'سرکیس' کا تلفظ 'سَرکِیس' ہے۔
  16. حسان خان

    تہران کا قبرستانِ ظہیرالدولہ

    تہران کی خیابانِ دربند میں واقع قدیم قبرستانِ ظہیرالدولہ ایرانی تاریخ، ادب، اور فن سے تعلق رکھنے والے کئی مشاہیر کی ابدی آرام گاہ ہے۔ اِسی قبرستان کے شرقی نصف میں شاعرہ فروغ فرخزاد بھی مدفون ہیں، جن کے سالروزِ ولادت (۸ دَی مطابق بہ ۲۹/۲۸ دسمبر) کے بہانے سے یہ تصویری سیر تیار کی گئی ہے۔ عکاس...
  17. حسان خان

    تہران میں شبِ یلدا کے موقع پر میووں اور شیرینیوں کی خریداری

    عکاس: سروش سید جمالی تاریخ: ۳ آذر ۱۳۹۵هش/۲۰ دسمبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  18. حسان خان

    تہران کی سرد و برفانی شبیں

    عکاس: ہمت خواہی تاریخ: ۵ آذر ۱۳۹۵هش/۲۵ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  19. حسان خان

    فارسی گو شہر تہران میں خوبصورت موسم

    تاریخ: ‌۱ آذر ۱۳۹۵هش/۲۱ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  20. حسان خان

    تہران میں برف باری

    عکاس: رضا ذاکری تاریخ: ۵ آذر ۱۳۹۵هش/۲۵ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
Top