یہ میرے چھت سے شمال مغرب کا منظر۔۔۔سامنے پیلے گنبد والی مسجد ہے اور اس سے آگے سبز گنبد قبرستان حجرہ شاہ مقیم ہے۔
گھر سے کچھ آگے کھیتوں میں۔۔۔ دور نظر آنے والی سرخ عمارت لڑکیوں کا ہائی سکول ہے۔
ہمارے گاؤں کی مشترکہ عید گاہ۔۔۔ بادلوں سے نکلتی شعاعیں طلسماتی سا منظر پیش کر رہی...
میں اس لڑی میں اپنی محفلین سے ملاقاتوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ کافی ساری تصاویر جمع ہوگئی ہیں۔ آہستہ آہستہ کر کے یہاں لگاتا رہوں گا۔۔۔ :)
شروع سب سے تازہ ملاقات سے کروں گا۔۔۔ کہ جو تصاویر پہلے ہی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔۔۔ کچھ اور بھی ہوجائیں تو خیر ہی ہے۔۔ :)
اس افطار کا احوال آپ یہاں اور تصاویر...
عمر حیات محل جس کو چنیوٹ کا تاج محل کہا جاتا ہے شیخ عمر حیات نے اُنیس سوتیئس میں اپنے بیٹے گلزار کے لیے یہ محل بنوایا تھا اِسی لیے اس کو گلزار منزل بھی کہا جاتا ہے -
چنیوٹ کی شیخ برادری پورے ہندوستان میں معروف رہی ہے عمر حیات اسی برادری سے تعلق رکھتے تھے اور بڑے کامیاب تاجر تھے۔
عمر حیات محل...
ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)
اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
کل سے اسلام آباد میں بارش ہو رہی ہے اور کیا موسم ہے اف ف ف ف۔
مجھےایک رپورٹ کے سلسلے میں کچھ تصاویر لینی تھیں اس لیئے میرا زیادہ فوکس میرے ٹارگٹس پہ تھا لیکن پھر بھی کچھ تصاویر ایک اچھا امیج بنا رہی ہیں۔
آپ بھی دیکھ لیں ایک جھلک۔
جب میں پاکستان آیا تو دوران سفر کیمرا استعمال کرنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ تو اس میں سے چند حاضر خدمت ہیں ۔ "اپلوڈ" کے لئے "سائز" کو دس گنا کم کیا ہے ۔شروع کی تین تصاویر آصف نے لیں جبکہ بقیہ میرے ہاتھوں اتریں۔
(جاری ہے ۔۔۔۔)
پچھلے دو تین سال سے یہاں ریاست جارجیا میں فحط کی صورتحال تھی کہ بارش معمول سے کافی کم ہوئ اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو گیا تھا،۔ اس سال بارش عام معمول کے مطابق ہو رہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ہی کہ اچانک آسمان کھل گیا۔ بارش شروع ہوئ تو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایک ہفتہ پہلے کے ویکاینڈ پر کچھ جگہوں...
مجھے یاد ہے کالج کی ابتدائی زندگی کا وہ زمانہ جب میں 'ایسی ایسی حرکتیں' کرتا تھا کہ اب سوچتا ہوں تو خود ہی شرما جاتا ہوں، اجی صاحب گھبرائیے نہیں یہ حرکتیں 'گفتنی' ہیں تبھی تو لکھ رہا ہوں :)
میں کالج کی لائبریری سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی کتابیں لاتا تھا جن میں مشاہیر کی تصاویر ہوتی تھیں اور پھر وہ...
خدا کے کہ سلامت رہوہزار برس
خدا کرے کہ کوئی غم نہ تم کو چھو پائے
خدا کرے کہ ستاروں کی اوج پاؤ تم
خدا کرے کہ مری عمر تم کو لگ جائے
میری بیٹی آمنہ محمودمغل کو پہلی سالگرہ مبارک