تصوف

  1. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    تصوف کیا ہے؟؟؟ احکام الٰہی کو محبت سے ادا کرنا!!! بس یہی ہے حاصل تصوف کا بلکہ کل شریعت کا۔۔۔ کما قال اللہ۔۔۔ والذین آمنوا اشد حب اللہ۔۔۔ کامل ایمان والے وہی ہیں جو اللہ سے شدید محبت رکھتے ہیں۔۔۔ خدا کی یہ شدید محبت کیسے حاصل ہوتی ہے؟؟؟ اور اسے دائمی قرار کیسے نصیب ہوتا ہے؟؟؟ اسے حاصل کرنے کا...
  2. سید رافع

    اقتباسات تذکرۃ الاولیاء

    بسم الله الرحمن الرحيم شیخ فرید الدین عطار کی کتاب تذکرۃ الاولیا ء سے کچھ اقتباسات لیے ہیں۔ دعا ہے کہ جو کوئی ان اقتباسات کو پڑھے اس سے کشادگی حاصل ہو۔ اور میرے حق میں دعائے خیر کرے۔ اور یہ بعید نہیں کہ اس کی کشادگی سے میری قبر بھی کشادہ ہو جائے۔ آمین ہر قسم کی تعریفیں اس ذات پاک کو زیبا میں...
  3. سردار محمد نعیم

    بُت بھی اس میں رہتے تھے دل یار کا بھی کاشانہ تھا

    بت بھی اس میں رہتے تھے دل یار کا بھی کاشانہ تھا ایک طرف کعبے کے جلوے ایک طرف بت خانہ تھا دلبر ہیں اب دل کے مالک یہ بھی ایک زمانہ ہے دل والے کہلاتے تھے ہم وہ بھی ایک زمانہ تھا پھول نہ تھے آرائش تھی اس مست ادا کی آمد پر ہاتھ میں ڈالی ڈالی کے ایک ہلکا سا پیمانہ تھا ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی...
  4. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اول پرانی سبزی منڈی) - قسط 17

    شیخ اول پرانی سبزی منڈی - سو لفظوں کی کہانی رات کا آٹھ بج رہا تھا۔ لڑکا ایک چھوٹے بیگ میں دو جوڑی کپڑے ٹوتھ پیسٹ برش اور دو چادریں رکھتا ہے۔ رکشا لے کر وہ پرانی سبزی منڈی کی ایک مسجد پہنچتا ہے۔ یہ مسجدایک تاریخ رکھتی ہے۔ سات سو برس قبل عراق سے بے شمار نیک و صالح بزرگ ہند تشریف لائے۔ بغداد...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری یا من بدا جمالک فی کل ما بدا - عبدالرحمٰن جامی (مع ترجمہ)

    یا مَنْ بَدا جَمالُكَ فِي كُلِّ ما بَدا بادا هزار جانِ مقدّس تو را فدا می‌نالم از جداییِ تو دم به دم چو نَی وین طُرفه‌تر که از تو نَیَم یک نَفَس جدا عشق است و بس که در دو جهان جلوه می‌کند گاه از لباسِ شاه و گه از کِسوتِ گدا یک صوت بر دو گونه همی‌آیدت به گوش گاهی ندا همی‌نِهیش نام و گه صدا برخیز...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری دلم ز ہجرِ خُراسان ازان ہراسان است - عبدالرحمٰن جامی (مع ترجمہ)

    دلم ز هجرِ خُراسان ازان هراسان است که بحرِ فقر و مُحیطِ فنا خُراسان است نخُست گوهر از آن بحر شاهِ بسطامی‌ست که قُطبِ زنده‌دلان و خداشناسان است بِکَش لباسِ رعونت که شیخِ خرقانی سِتاده خِرقه به کف بهرِ بی‌لباسان است بگو سپاسِ مِهین عارفی که در مهنه‌ست که عشق در پیِ آزارِ ناسپاسان است به گوشِ جان...
  7. محمود احمد غزنوی

    وجود میں انسان کی محوریت (Centrality )

    وجود میں انسان کی محوریت (Centrality ) ::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: حضرتِ انسان کو وجود میں ایک خاص قدر و منزلت حاصل ہے اور یہ بھی امرِ واقع ہے کہ وہ وجود میں ظہور کے اعتبار سے اجناس میں سے آخری جنس(Category) ہے۔ اور اس کا سببب اس کے سوا کچھ نہیں کہ انسان کی ذات میں...
  8. محمود احمد غزنوی

    اسماء اور مُسمّیٰ

    اسماء اور مُسمّیٰ :::::::::::::::::::: اسم "اللہ" ذات کا اسم ہے اور مرتبہءِ الوھیت کا نام ہے۔ اور ذات کے علم میں ( جوکہ قرآن کا علم ہے) اسم اللہ کے سواء اور کسی طرح سے داخل نہیں ہوا جاسکتا۔ مطلب یہ کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ بندوں کا اپنے رب کے ساتھ معاملہ گویا ذات کے ساتھ معاملہ ہو، نہیں ایسا...
  9. محمود احمد غزنوی

    مسئلہءِ وجود

    مسئلہِ وجود :::::::::::::: ہم اکثر یہ سوال سنتے ہیں کہ " کیا اللہ موجود ہے؟ " لیکن کوئی شخص اپنے آپ سے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا یہ سوال درست بھی ہے یا نہیں؟ گویا یہ طے کرلیا گیا ہے کہ ہر طرح کا سوال پوچھنا درست ہوتا ہے۔۔۔۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح جوابات کا معاملہ ہے کہ اکثر جوابات غلط ہوتے...
  10. حسن محمود جماعتی

    ضبط لازم ہے کہ ماحول ابھی

    ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ، "سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق ہے ان سے اور ہم تو دفاع میں اچھی خاصی بحث پر آجاتے ہیں۔ سر! آپ تو اس ادارے کے پڑھے ہوئے ہیں، وہاں استاد بھی رہ چکے ہیں، آپ کے حلقۂ احباب میں آپ کی اس...
  11. عبداللہ محمد

    اقتباسات چالیس کی اہمیت از الف شفق (فورٹی رولز آف لو)

    محترمہ الف شفق صاحبہ مشہور زمانہ کتاب "فورٹی رولز آف لو " میں چالیس کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہیں۔جو کہ حاضر خدمت ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    دین-1

    http://playit.pk/watch?v=cx7QNakaH6I عارفِ ربّانی شیخ عبدالغنی العمری الحسنی کے اس لیکچر کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ ابتدائی نصف حصے کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علیٰ سیدنا محمد خاتم النبیین و اشرف المرسلین و علیٰ آلہ واصحابہ والتابعین۔ امّا...
  13. محمود احمد غزنوی

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    سوال: سیدی عبدالغنی العمری ! حق تعالیٰ کا قرآنِ عظیم میں قول ہے کہ :{وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ} [النساء: 34]. ترجمہ" اور جن (عورتوں) سے تمہیں سرکشی و نافرمانی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں...
  14. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    ہرگز اپنے ایمان پر مطمئن ہوکر کسی غلط فہمی میں نہ رہنا، جبکہ کفر ہمیشہ تمہارےشاملِ حال ہےاور اندر سے زائل نہیں ہوا ۔کیونکہ جس طرح کافر کے اندر ایمان چھپا ہوا ہے، اسی طرح مومن کے اندر بھی کفر پوشیدہ ہے۔ اور وہ طاغوت کہ جسکے مٹانے کا اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، وہ یہی تمہارا نفس ہی تو ہے،...
  15. محمود احمد غزنوی

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    لوگوں کیلئے کتنا آسان ہے تمہیں الحاد کے الزام سے متہم کرنا۔ بلکہ تم خود بھی شائد یہ گمان کرتے ہو کہ تم کافرِ مُطلق ہو اور ایک خاص قسم کا فخر محسوس کرتے ہو ان لوگوں کے مقابلے میں، جو تمہیں خود سے کمتر درجے کے کفر کے مقام پرنظر آتے ہیں۔۔۔لیکن افسوس ایسا نہیں ہے۔ شائد تمہیں ہماری اس بات سے...
  16. محمود احمد غزنوی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    سوال : شیخ الاکبر رضی اللہ عنہ کی ان عبارات کا کیا مطلب ہے جن سے انہوں نے فتوحات المکیہ کے مقدمے((Preface کا آغاز کیا ہے : " الحمد لله الذي أوجد الأشياء عن عدم وعدمه، وأوقف وجودها على توجه كلمه، لنتحقق بذلك سر حدوثها وقِدَمها من قِدَمه، ونقف عند هذا التحقيق على ما أعلمنا به من صدق قَدَمه. فظهر...
  17. محمود احمد غزنوی

    قلب اور تزکیہ

  18. محمود احمد غزنوی

    اوٌلیٌتِ محمٌدیہ

  19. محمود احمد غزنوی

    مصطلحاتِ تصوف

    مصطلحاتِ تصوف تصوف دین کے تمام مراتب یعنی اسلام، ایمان اور احسان کے ساتھ تحقق(Verification ) حاصل ہونے کا نام تصوف ہے۔ شروع کے زمانوں میں دین کے مرتبہءِ احسان کو ہی تصوف کے مترادف سمجھا جاتا تھا کیونکہ ان زمانوں میں عامۃالمسلمین اور فقہاء و مقلدین، دین کے پہلے دو مراتب یعنی مرتبہءِ اسلام...
  20. محمد ارمغان

    اللہ والوں سے محبت کرو

    اللہ والوں سے محبت کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے! اِ س کے لیے ضروری ہے کہ تم اللہ والوں سے محبت کرو، سب کچھ آسان ہو جائے گا۔ (فیضِ مُرشد)۔
Top