ایک فائدہ اللہ والوں کی زیارت کا یہ بھی ہے
اللہ والوں کی زیارت کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دِل میں بُرائی سے نفرت پیدا ہوتی ہے، اور نیکی سے محبت اور شوق پیدا ہوتا ہے۔ (فیضِ مُرشد)۔
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی پیدائشِ مبارکہ اس تجلی (Divine Flash) کی تکمیل ہے جو آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور جسکے بارے میں حدیث شریف میں آیا ہے کہ:
" خلق اللہ الآدم علیٰ صورتہِ"
ترجمہ : "اللہ نے آدم علیہ السلام کو اپنی صورت پر تخلیق کیا" (اخرجہ البخاری عن ابی ھریرۃ)۔
چنانچہ شخصِ محمدی...
آجکل ایک ترک مصنفہ بنام Elif shafak کا ناول Forty Rules of Love زیرِ مطالعہ ہے۔۔جس میں مولانا روم اور شمس تبریزی کی ملاقات اور دونوں شخصیات پر اسکے اثرات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ چالیس اصول دراصل شمس تبریزی کے اقوال ہیں ۔۔۔سوچا کہ انکا ترجمہ کرکے اردو محفل پر شئیر کیا...
اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟
ایک دِن دُکان پر کچھ سامان لینے گیا، وہاں پہلے سے موجود ایک گاہک کھڑا تھا، اُس نے دو کلو آٹا لیا پھر کہا کہ مجھے آدھا کلو چاول بھی دے دو۔ دُکاندار نے شاپر (پلاسٹک لفافہ) میں چاول ڈالے اور تولنے کے لیے وزن والے کنڈے پر رکھ دیا لیکن وہ پلڑا جھکا...
گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ
اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک بار...
تم دوسروں کے برعکس، وجود کو اپنے وجدان کی آنکھ سے دیکھتے ہو۔ یہی وجہ ہے کہ تم وہ کچھ دیکھتے ہو جو دوسرے نہیں دیکھ پاتے، اور اس امر کا ادراک کر جاتے ہو جو دوسروں سے مخفی رہتا ہے۔ اور فنون کی انواع و اقسام کے لحاظ سے تمہاری شخصیت بھی مختلف قسم کے مظاہر میں نظر آتی ہے۔ چنانچہ اگر تم اشکال سے...
آجکل اخوان المسلمون اور مصر کی صورتحال کے حوالے سے دورِ حاضر کے ایک صوفی شیخ سید عبدالغنی العمری کی ایک معرکۃ الآراء کتاب زیرِ مطالعہ ہے۔جسکا نام ہے دروس المصریہ والعبر الاخوانیہ"۔۔۔۔جی تو چاہا کہ اس زبردست کتاب کا ترجمہ کیا جائے لیکن فی الحال اتنی یکسوئی نہیں ہے۔۔اسکے باوجود کتاب کے آخر ی...
قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ کوئی آدمی غیب کی بات نہیں جانتااور کوئی نہیں بتا سکتا کہ کہ اس کی موت کب آئے گی اور کہاں آئے گی۔ اور کئی نہیں بتا سکتاکہ بارش کب ہو گی۔ اور کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کل اس کو کیا پیش آنے والا ہے۔ یہاں تک کہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کو حکم ہوا کہ کہ اے محمدؐ لوگوں سے...
حاضر و ناظر قرآن و حدیث کی روشنی میں
بد قسمتی سے مسلمانوں میں ذرا ذرا سی بات پر مذہب و مسلک تیار ہو جاتے ہیں، اختلافات کی بنیاد پڑ جاتی ہے اور یہ اختلافات بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں، ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے، اگر تھوڑا سا خوف خدا و شرم رسول کا احساس ہو تو ایسے کئی اختلافات جو عدم تدبر، عدم...
آجکل حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مشہور خط جو مکتوبِ مدنی کے نام سے مشہور ہے، زیرِ مطالعہ ہے۔ سوچا کہ کیوں نہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔
سو یہ ٹوٹا پھوٹا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ کوشش کی ہے کہ اسے آسان زبان میں بیان کرسکوں۔ :)
شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے۔
حال ہی میں ایک چھوٹی سی کتاب نظر سے گذری جسکا نام ہے 'حدیث المرآۃ'، اسکے مصنف شیخ عبدالغنی العمری ہیں۔ میں نے چاہا کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ بالکل لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ کہیں کہیں ترجمانی سے بھی کام لیا گیا ہے کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنے سے اردو...
جس طرح لفظ صوفی اور تصوف کی مختلف تو جیہات پیش کی گئی ہیں اور علما نے اس پر سیر حاصل بحث کی ہے میں اپنا اس سلسلہ کا مضمون بہ عنوان "تصوف کے لغوی مباحث" بہت پہلے محفل میں ہی کہیں پوسٹ کر چکا ہوں تلاش کرتا ہوں اگر مل جائے تو اس کا ربط یہاں فراہم کرتا ہوں تاکہ منتظمین اسے تصوف کے ذمرہ میں منتقل...