تصویر سے پوسٹر بنانا ۔
مقصد ۔
تصویر کے کسی حصہ کو تصویر سے الگ کرنا، اور کسی دوسرے جگہ لگانا ۔ یہاں ہم چی گویرا کے پوسٹر سے ملتا جلتا پوسٹر بنائیں گے ۔
نتیجہ:
اصل تصویر ۔
پوسٹر ۔
طریقہ کار ۔
تصویر کو گمپ میں کھولیں ۔ Layers,Channels,Path والی ونڈو کھولیں، اور وہاں بیک گراؤنڈ لکھا ہو گا ۔...
کیا آپ فوٹوگرافی کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کیمرہ ہے؟ یا اپنے سیل فون سے کام چلاتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس ڈیجٹل کیمرہ ہے یا فلم؟
بہرحال آئیں اور بتائیں کہ آپ کونسا کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بھی بتا دیں کہ ماضی میں کون کون سے کیمرے استعمال کئے۔