جہانگیر ترین کے حلقہ میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ یاد رہے ایک دفعہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق وہ جیت چکے ہیں اور اس پر انہیں جیو پر مبارک باد بھی مل چکی ہے۔
ووٹوں کے بیگ کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے ، ڈپٹی ریٹرنگ آفیسر اور ریٹرنگ آفیسر کے مطابق ایسی چھوٹی باتوں کو نظرانداز کر دیں۔
اضافی بیلٹ...
کچھ لوگ جن میں متحدہ اور مسلم لیگ پیش پیش ہیں کہ تحریک انصاف کی اکثریت سوشل میڈیا جس میں ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر فورم شامل ہیں ان پر ہی پائی جاتی ہے اور وہیں سے یہ زیادہ پروپیگنڈا کرتے ہیں ورنہ حقیقت میں یہ زیادہ تعداد نہیں رکھتے اور عوام میں ان کا اثر نہیں۔
سب سے پہلے تو میں تمام ناقدین کی...
پورے ملک میں مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
کراچی میں این اے 250 میں شدید احتجاج ہوا اور اب تین تلوار چوک میں احتجاج ہو رہا ہے۔
لاہور میں این اے 125 میں 24 گھنٹوں سے احتجاج جاری ہے اور یہ احتجاج بڑھتا نظر آ رہا ہے ۔
نارو وال میں ابرار الحق کے حلقہ میں...
پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
تحریک انصاف نے موجودہ پارٹیوں میں سب سے زیادہ ملکی حالات کو بدلنے کے حوالے سے گانے اور ترانے بنوائے ہیں۔ اس دھاگے میں تحریک انصاف سے متعلقہ گانے شیئر کیے جائیں گے۔
سب سے پہلے علامہ اقبال کے مشہور کلام سے آغاز
اٹھو مری دنیا کے غریبو کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اٹھو میری...
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے طوفانی دوروں کے دوران لوگوں کی بھرپور اور بڑی تعداد میں شرکت نے وہاں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ووٹ میں بڑا شگاف ڈال دیا ہے ۔ رؤف کلاسرہ جس کا اپنا تعلق ملتان سے ہے ، ان کے ٹویٹ کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے
عمران نے نواز شریف کو اصرار سے دعوت دینا شروع کی ہے کہ وہ ٹی وی پر اس سے مناظرہ کر لے جو کہ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ کی طرح ہوگا تاکہ عوام دونوں لیڈران کی رائے اور پالیسی کے بارے میں ان کی زبانی سن کر فیصلہ کر سکیں کہ انہیں کس سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کا بیان اور...
کیا تماشہ لگایا اسکروٹنی افسران نے ، کلمے کتنے آتے اور کتنی بیویاں ہونی چاہیے جیسے سوالات پوچھ کر جو شاید وہ 62 شق کے تحت پوچھ رہے تھے مگر من مانی کے انداز میں۔ 62 میں اہلیت کے متعلق دفعات ہیں ، جو مضحکہ خیز انداز میں جانچی گئی ہے۔
63 پر سرے سے کوئی بات ہی نہیں ہو رہی جس میں نااہلیت کے متعلق...
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ ناخواندگی کے خلاف جنگ کا اعلان کریں گے اور اسے ملک میں قومی ایمرجنسی کے طور پر لیا جائے گا۔
ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی طرف سے رپورٹ ریلیز کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ناخواندگی ملک کی پسماندگی کی بڑی وجہ ہے اور یہ غربت اور ناہموار آمدنی...
سیاستدانوں کی نااہلیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ ابھی بات صرف ڈگریوں کی ہو رہی ہے مگر…
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
پتہ نہیں آج کل اسلم رئیسانی کہاں ہیں اگر کسی کو معلوم ہو تو وہ ان سے ڈگری کے بارے میں پوچھ سکتا ہے کیونکہ ڈگری کے اصلی اور نقلی ہونے کا سب سے زیادہ علم اس ریٹائرڈ ڈی ایس پی اور...
یہ دھاگہ میں نے پی پی پی کی موجود صورتحال معلوم کرنے کے لیے کھولا ہے۔
میری نظر میں پی پی پی نے پچھلے پانچ سال میں سب سے زیادہ حمایتی کھوئے ہیں اور بڑے بڑے پکے پیپلی بھی اب تائب ہو کر تحریک انصاف کے حامی یا اس کی طرف مائل ہو چکے ہیں۔
میرے کئی دوستوں کے والدین پیپلز پارٹی سے اب تحریک انصاف کے...
اس دھاگے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی حلقوں میں پوزیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔
ہر شخص جو جس شہر اور حلقہ میں ہے وہ وہاں کے مضبوط امیدوار اور ان کا تقابل تحریک انصاف کی مقبولیت اور متوقع امیدواروں کے حساب سے لکھ سکتا ہے تاکہ اندازہ ہو کہ کیا صورتحال ہے۔
صورتحال الیکشن کے نتائج آنے تک...
کالم نگار : جاوید چودھری
آپ املیش یادو کی مثال لیجیے‘ املیش بھارتی ریاست اتر پردیش اسمبلی کی رکن تھیں‘ انھوں نے اپریل 2007ئمیں بسائولی کے حلقے سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہو گئیں‘ ان کے مخالف امیدوار یوگندرا کمار نے 2011ء میں پریس کونسل میں شکایت کی ‘املیش یادو نے دو اخبارات میں پیسے دے کر اپنی...
دیوار پہ دستک
عمران خان کااندازِ گفتگو
منصور آفاق
گذشتہ روز کے جنگ میں عمران خان کے انداز گفتگو کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسعید الہی کی تحریرعجیب و غریب حدتک’’فنکارانہ ‘‘تھی ۔ایسا لگتا تھا جیسے موسیٰ کے پردے میں خدا بول رہا ہے ۔’’ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے تھے کچھ ۔‘‘بہر حال میں یہ تو نہیں کہتا...