تعارف اراکین

  1. سید شبیر رضا

    تعارف تعارف

    السلام علیکم میرا نام سید شبیر رضا نقوی، تاریخی شہر ٹیکسلا سے تعلق ہے۔ اردو لکھنے اور پڑھنے سے محبت ہے۔کوشش کروں گا کہ حاضر رہا کروں۔ اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہو تو معذرت
  2. سیدطاہرحسین

    تعارف یاروسنو!

    ناچیزکو جوکہتے ہیں وہ آپکومیرےپروفائل کے نام کےطور پرلکھاہوا نظرآرہاہوگا۔ باقی اپنے بارےمیں یہ کہوںگا کہ میں خامکارسا شخص ہوں۔کچھ دنوںسے سوچ رہا تھابہت ہوگئی دربدری کچھ علمی اور تحقیقی سلسلے سے جڑا جائے۔ میں فیس بک پہ وقت برباد کر کر کے اکتاگیا تھا۔وہ ذرااور قسم کی دنیا ہے۔رنگینیوں سے...
  3. بنت عائشہ

    تعارف سرسری تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا سرسری تعارف

    میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
  5. فلک شیر

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    نام: فلک شیرچیمہ سن پیدائش: 1983 مسکن: چناب کنارے ایک چھوٹا سا دیہہ،ورپال تعلیم: انگریزی ادبیات و لسانیات میں ماسٹرز مصروفیت: کچھ عرصہ لاہور کے قریب "Etonian Model" پہ قائم ایک روایتی پبلک سکول میں وقت گزارا ۔ لیکن والد گرامی کے شدید اصرار پہ واپس اپنے گاؤں میں آ کے نیم فراغت کی زندگی بسر کرتا...
  6. ابن تراب

    تعارف آغاز از بسم اللہ و درود بر محمد و آلِ محمد (علیہ السلام)

    السلام علیکم برادران ِ من امید واثق رکھتا ہوں کہ آپ تمام احباب اس محفل میں میری مدد کریں گے۔ دعاؤں کا محتاج ابن تراب
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بقلم خود۔محمد خلیل الرحمٰن تعارف لکھنے کی فرمائش ہوئی تو جی چاہا کہ فوراً کہہ دیں‘‘ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے’’ لیکن پھر قبل اسکے کہ کوئی اور ہم پر ہنستا، ہمیں خود اپنے آپ پر ہنسی آگئی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب بہت بڑے آدمی ہیں، بہت بڑے لکھاری ہیں، لیکن ان سے ایک غلطی سرزد ہوہی گئی۔ تزکِ...
  8. ر

    تعارف عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ نام: عبدالعزیز خان تخلص: راقم سنِ پیدائش:1958ء تعلیم:گریجو ایشن (بحیثیت پرائیویٹ امید وار،پنجاب یونیورسٹی لاہور) شوق/مشغلہ:مطالعہ، تُک بندی(شاعری)، انٹر نیٹ شاعری میں پسندیدہ بحریں: بحر ہزج مثمن سالم اور بحر متقارب مثمن سالم پسندیدہ صِنفِ شاعری:غزل...
  9. فرحت کیانی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری ٹیم۔ ایک تعارف

    ڈیجیٹل لائبریری کے آغاز سے اب تک کے سفر میں بہت سے نام شامل رہے۔ جن میں سے کچھ نے ٹکٹ ضرور لیا لیکن دورانِ سفر کہیں دکھائی نہیں دیئے۔ ایسے ممبرز کو ہم 'ڈورمنٹ ممبرز' کہیں گے۔ اس کے برعکس بعضے نام اپنی لگن اور جذبے کی بنا پر دوسروں کے لئے روشن مثال کی مانند ہیں۔ اس فہرست میں وہ لوگ بھی دکھیں گے...
Top