اچھے مستقبل کے لئے اچھی تعلیم ضروری ہے۔
لیکن پرائیویٹ تعلیمی ادارے صرف دولت کمانے سے دلچسپی رکھتے ہیں۔
کیا جن کے پاس وسائل کی کمی ہے وہ تعلیم سے محروم ہی رہیں گے۔
کارٹون: طارق آفریدی - اے آر وائی
پاکستان میں کافی لوگ ایسے ہیں کہ جو نامساعد حالات کی وجہ سے حصولِ علم کے مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں اور معاشی ضروریات کے حصول کے لئے بغیر پڑھے لکھے ہی روزگار سے وابستہ ہو جاتے ہیں۔ ایسےافراد میں بیشتر کو کبھی نہ کبھی اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کاش وہ بھی تعلیم حاصل کر پاتے۔ تاہم ایسے اکثر لوگ...
اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان
کراچی …پرنس کریم آغا خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، ہمیں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے پرنس کریم آغا خان نے کہ...
مردوں اور عورتوں کے دماغ پر کی گئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق یوں لگتا ہے کہ مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
محقق ڈاکٹر روبن گر کا کہنا تھا کہ ’یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ خواتین اور مردوں کے ذہن جیسے ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں۔...
طالب علموں میں نقل مقاری اور اسکے نقصانات
از محمد کلیم ظفر
کوئی بھی قوم ترقی و خوشحالی کی حقیقی منزل اس وقت تک نہیں پا سکتی جب تک اس قوم میں امانت و دیانت اور زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط نہ پائے جاتے ہوں ۔نظام کسی ملک کا ہو یا کسی انتظامی شعبہ کا اس کو ایک اعتدال کے ساتھ چلانے کے لیے ضابطہ...
امریکا: دادا نے پوتے کیساتھ ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کی
نیویارک …این جی ٹی …تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت و عمر کی کوئی قید نہیں بلکہ تمام تر اہمیت شوق اور لگن کی ہوتی ہے۔یہ بات امریکا میں ایک معمر دادا نے ثابت کی، جنہوں نے اپنے پوتے کے ساتھ گریجویشن کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں...
آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔
ابھی بہتوں...
یہ تقریر نواب بہادر یار جنگ صاحب نے حیدرآباد ایجوکیشنل کانفرنس (انجمن ترقی تعلیم حیدرآباد دکن ) کے اجلاس دوم 1938 میں فرمائی تھی جو انجمن ترقی تعلیم حیدرآباد کی شائع شدہ روئداد میں چھپی۔
--
محترم قائد و جناب صدر کانفرنس
حضرات ساری تعریف اس عالم مطلق کے لیے سزاوار ہے جس نے کائنات میں علم کو پیدا...
جہاں دیدہ و ماہرین تعلیم و کیرئر پلاننگ حضرات کو السلام و علیکم،
عرض یہ ہے کہ
وفاقی اردو یونی ورسٹی میں شام کی کلاسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں ۔ آخری تاریخ 22 اپریل یعنی 3 دن بعد ۔
میرا رجحان ہے ابلاغ عامہ Mass Communication کی طرف
اس سے متعلق آپ لوگوں سے معلومات کرنا چاہوں گا بلکہ مشورہ...
مدرسہ الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم
نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش
محمد علم اللہ اصلاحی
نئی دہلی
انیسویں صدی بر صغیر میں مسلم اقتدار کے زوال کے بعد کی صدی تھی. مغل حکومت کے اختتام اور بر طانوی سامراج کے استحکام نے مسلم معاشرے کے لئے سنگین مسائل پیدا کر دئے تھے، اقتدار سے محرومی نے جہاں...
جنگ گروپ "ذرا سوچیے" کے نام سے تعلیمی نظام میں بہتری کی مہم بہت تندہی سے چلا رہا ہے۔
1- آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
2- کیا یہ مہم تعلیمی نظام میں بہتری کے لئے سود مند ثابت ہوگی؟
3- کیا یہ مہم صحیح سمت میں جا رہی ہے؟
3- مزید کوئی مشورہ جو آپ اس مہم کے حوالے سے دینا چاہیں۔
نوٹ: اگر آپ...
The Most Educated Countries in the World
Education
Education plays a key role in providing individuals with the knowledge, skills and competences needed to participate effectively in society and in the economy. In addition, education may improve people’s lives in such areas as health, civic...
پاکستان میں اردو کے نصاب میں دیگر مضامین کے مقابلے میں ہندو اور عیسائی مذاہب کے بارے میں زیادہ نفرت انگیز مواد موجود ہے، یہ دعویٰ قومی کمیشن برائے امن و انصاف نامی غیر سرکاری تنطیم نے سرکاری اور نجی سکولوں میں زیر استعمال نصاب تعلیم میں نفرت انگیز مواد کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔
یاد رہے کہ...
عبرانی زبان سے متعلق اس دھاگہ میں اشتیاق صاحب کی طرف سے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ اردو محفل میں عبرانی زبان کی تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ میں نے اس تجویز پر لبیک کہا اور ساتھ ہی اشتیاق صاحب سے یہ گذارش کرڈالی کہ سب سے پہلے عبرانی زبان کا تعارف-گو مختصر ہی- پیش کریں، انہوں نے حامی بھی بھرلی۔...
میری بیٹی کنڈرگارٹن میں ہے۔ سکول میں لکھنا اور پڑھنا سیکھ رہی ہے۔ اس سال اس کی ٹیچر نے ہمیں 122 انگریزی الفاظ کی فہرست دی جو اسے اچھی طرح آنے چاہئیں۔ یہ عام الفاظ ہیں جنہیں لوگ sight words یا ڈولچ الفاظ بھی کہتے ہیں۔ اس کی کلاس میں نہ صرف ان الفاظ کو سکھایا جاتا ہے بلکہ شروع میں جو کتابیں گھر لا...
السلام علیکم،
فیس بک پر محفل فورم کا صفحہ بنانے کے بعد میں اس پلیٹ فارم کو بھی تعمیری مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ سب دوستوں کا تعاون درکار ہے۔ میں اس تھریڈ میں فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کو اس...