ورڈ پریس

  1. الف نظامی

    ورڈ پریس پلگ ان :Urdu Date-Time

    ورڈ پریس پلگ ان Urdu Date-Time حاضر خدمت ہے پلگ ان فعال کرنے کے بعد آپ کے بلاگ میں تاریخ اور وقت رومن کے بجائے اردو میں تبدیل ہوجائے گا۔ جس کی مثال اس تصویر سے واضح ہے۔ پلگ ان استعمال کرنے کے لیے اس زپ فائل کو ورڈ پریس میں wp-content/plugins کے فولڈر میں ان زپ کردیں۔ اس کے بعد plugins میں...
  2. عثمان

    ورڈ پریس اردو تھیمز

    ورڈ پریس کے لئے اردو تھیم درکار ہے۔ اب تک یہاں پڑی ایک دو ہی نظر سے گزری ہیں لیکن کوئی بھی پسند نہیں آسکی۔ کیا کوئی فہرست موجود ہے جہاں میں اردو محفل پر رکھی تمام تھیمز پر نظر ڈال سکوں؟ خود سے اردو تھیم بنانے کا کوئی آسان ٹیوٹوریل دستیاب ہے؟ اردو ایڈیٹر لگانے کے لئے بھی معلومات چاہیں۔...
  3. نبیل

    ورڈ پریس 3.0 تھیلونیس کا اجراء

    ورڈ پریس 3.0 کا سٹیبل ورژن بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ریلیز میں ورڈ پریس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور کئی اہم فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ورڈ پریس کی ڈیویلپمنٹ پر نظر رکھنے والے ورڈ پریس 3.0 کے بیٹا ورژن اور ریلیز کینڈیڈیٹ کے ذریعے سے پہلے ہی ان فیچرز سے واقف ہوں گے۔ ورڈ پریس کی اس...
  4. MughalS

    سانچہ اردوانا چاہتا ہوں۔

    شکریہ میرا کام ہو گیا ہے،،،، اسلئے میں نے پوسٹ صاف کردی ہے جواب دینے کا شکریہ
  5. شازل

    ورڈ پریس آر ایس ایس

    میرے بلاگ کی آر ایس ایس کافی عرصہ سے ایرر دے رہی ہے یہ میسیج آرہا ہے XML Parsing Error: XML or text declaration not at start of entity Location: http://urdunama.org/shazel/?feed=rss2 Line Number 3, Column 1:<?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> ^ میں نے بیک اپ بنا کر لوکل ہوسٹ پر بھی ٹرائی کیا...
  6. نبیل

    ورڈ پریس پر اردو اور انگریزی پوسٹس کے لیے علیحدہ صفحات

    کچھ روز قبل زیک نے ورڈپریس میں انگریزی اور اردو مراسلات کے لیے علیحدہ پیج رکھنے کے بارے میں دریافت کیا تھا۔ میں نے کسی زمانے میں اس کا ایک سادہ سا حل یہ نکالا تھا کہ انگریزی پوسٹس کے لیے ایک خاص کٹیگری مختص کر دی گئی تھی اور اس کے لیے علیحدہ پیج ٹیمپلیٹ استعمال کی جاتی تھی۔ اسی حل کو ترمیم کے...
  7. نبیل

    ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کی ڈیویلپمنٹ

    اس پراجیکٹ سے متعلق تبصرے اور تجاویز پوسٹ کرنے کے لے اس ربط پر تشریف لائیں السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، میں کچھ عرصے سے ورڈپریس کو ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کے طور پر استعمال کرنے کے تجربات کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں کچھ کسٹم ڈیویلپمنٹ بھی کی ہے۔ اس مقصد کے لیے میں نے بی...
  8. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    السلام علیکم، میں کئی سال سے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز پر تحقیق کر رہا ہوں اور میری نظر سے ابھی تک کوئی سستا یا فری نیوز منیجمنٹ سسٹم نہیں گزرا جس کے ذریعے ایک اچھی نیوز ویب سائٹ تشکیل دی جا سکے۔ اگرچہ اس مقصد کے لیے کچھ کمرشل سکرپٹس دستیاب ہیں لیکن وہ کافی مہنگی ہیں اور یہ عام طور پر انکرپٹڈ ہوتی...
  9. فخرنوید

    ورڈ پریس نیوز

    السلام علیکم! میں نے ورڈ پریس میں ایک نیوز ویب بنائی ہے ۔ اس کی میں نے کچھ سیٹنگز تبدیل کی ہیں۔اور کچھ کنفیگریشنز میں تبدیلیاں کی ہیں لیکن اس میں ایک بھی تبدیلی واضح ہو کر سامنے نظر نہیں آرہی ہے۔ لیکن جو نیوز لگاتا ہوں وہ فوری سامنے آجاتی ہیں۔ کیا اس کی سیٹنگز اور کنفیگریشنز وغیرہ ڈیٹا بیس...
Top