کورونا وائرس

  1. فاخر رضا

    انسانی قوت مدافعت

    قوت مدافعت سوالات ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے ۲۔قوت مدافعت کی کتنی قسمیں ہیں ۳۔ قوت مدافعت کس طرح بڑھائی جاسکتی ہے ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے۔ قوت مدافعت سے مراد انسانی جسم کی یہ صلاحیت ہے کہ وہ ’’غیر خود‘‘ ذرات (اینٹی جن) کو پہنچانیں اور پھر انہیں انسانی جسم میں داخل...
  2. ش

    اگر کورونا ہونا ہی ہے تو احتیاط کیوں؟

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں کورونا کی بیماری (کووڈ 19) اب کافی حد تک پھیل چکی ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ بیماری بہت تیزی سے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے۔ لیکن اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو ہم اس بیماری سے اپنے آپ کو، اپنے بزرگوں، رشتہ داروں، دوستوں اور دوسرے لوگوں کو کافی حد تک...
  3. الف نظامی

    انڈیا: مقامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    انڈیا کی حکومت نے ائیر لائنز کو 25 مئی سے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مقامی پروازیں (ڈومیسٹک فلائٹس) شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ہر پرواز کے مسافروں کی تعداد ، کل تعداد کے ایک تہائی (1/3) حصے پر مشتمل ہوگی مسافروں ، ائیر لائنز اور ائیر پورٹ کو منسٹری آف سول ایوی ایشن کی طرف...
  4. الف نظامی

    فرانسیسی جنگی بحری بیڑے پر بھی کورونا کی وبا، 668 سیلر متاثر

    کووِڈ انیس سے بری طرح متاثرہ ملک فرانس میں کورونا وائرس کی وبا اب ایک بہت بڑے جنگی طیارہ بردار بحری بیڑے تک بھی پہنچ گئی ہے۔ اس نیول کیریئر کے عملے کے تقریباﹰ اٹھارہ سو میں سے سات سو کے قریب اہلکار بیمار ہو گئے ہیں۔ جنگی طیارہ بردار یہ فرانسیسی بحری بیڑہ ایٹمی توانائی سے چلتا ہے فرانس کا شمار...
  5. الف نظامی

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    دوفرانسیسی ڈاکٹروں کی تجویز کہ کورونا کی ویکسینز کو افریقہ میں ٹیسٹ کیا جائے پر تبصرہ کرتے ہوئےڈائریکٹر جنرل ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ افریقہ ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا
  6. الف نظامی

    کورونا کی وبا کے ماحولیاتی فوائد

    کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاون چل رہا ہے،ایک طرف جہاں اس کی وجہ سے حکومتوں کو معاشی طور پر کافی نقصان ہو رہا ہے وہاں ماحولیاتی حوالے سے دیکھا جائے تو کچھ بہتری بھی آئی ہوگی اور زمین نے بھی کافی عرصے بعد سُکھ کا سانس لیا ہوگا۔ آپ اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں؟
  7. الف نظامی

    پاکستان میں کورونا وائرس - صحت کا نظام

  8. الف نظامی

    چین اور امریکا کے درمیان کورونا وائرس کے حوالے سے لفظی جنگ میں تیزی

    چین نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے پیمانے کو چھپا کر رکھا اور اس کے لیے کیسز اور اموات کی مجموعی تعداد پوری طرح ظاہر نہیں کی۔ یہ دعویٰ امریکی انٹیلی جنس اداروں نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کیا جو وائٹ ہائوس میں جمع کرائی گئی۔ بلومبرگ کی رپورٹ میں 3 امریکی عہدیداران کے حوالے سے یہ دعویٰ...
  9. حبیب صادق

    بچے، بوڑھے اور کورونا وائرس سے بچاؤ ۔۔۔۔ تحریر : رضوان عطا

    بچے، بوڑھے اور کورونا وائرس سے بچاؤ ۔۔۔۔ تحریر : رضوان عطا بچے اور بوڑھے دونوں جسمانی اور نفسیاتی طور پر کمزور ہوتے ہیں، اس لیے حکومت کے ساتھ معاشرے کے توانا اور متحرک افراد کا یہ فرض ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس سلسلے میں دو امور غور طلب ہیں: اول، ہم نے...
  10. حبیب صادق

    کو رونا وائرس 14سوالات کے جوابات ..... تحریر : رضوان عطا

    کو رونا وائرس 14سوالات کے جوابات ..... تحریر : رضوان عطا وبا کے دنوں میں جھوٹ اور سچ، حقیقت اور مفروضے میں فرق کرنے کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے۔ خوف، ناخواندگی اور تعصب جیسے عوامل من گھڑت باتوں کی تخلیق اور پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں۔ علاوہ ازیں اگر انسان سابقہ تجربات کے نتائج نئے حالات پر لاگو...
  11. الف نظامی

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    کورونا وائرس سے ہونےو الی اموات کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان 41 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس25 فروری کو رپورٹ ہوا اور فی ملین اموات کی تعداد0.1 ہے جب کہ اب تک کل 26 اموات ہو چکی ہیں اموات کی تعداد کے لحاظ سے متاثرہ ممالک کی فہرست: اموات ، متاثرہ مریض، ملک Italy |...
  12. الف نظامی

    ناروے اور سویڈن میں کورونا کیسز کی تعداد

    Norway Coronavirus Cases 4,462 Deaths 32 Recovered 12
  13. الف نظامی

    اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال

    کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کوروناجیسے موذی مرض سے لڑنے کیلئے ڈاکٹرز کو فوری ساز و سامان، تشخیصی عمل کی ضرورت اور مستحقین کی مدد کو مدنظر رکھتے ہوئے اے آروائی ڈیجیٹل نیٹ ورک نے عطیات جمع کرنے کی مہم کا...
  14. الف نظامی

    پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ - PPE

    29 جنوری ، 2020 عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ فراہم کر دیئے۔ یہ ایکوپمنٹ بدھ کو جناح اسپتال کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس، ایئر پورٹ اور سی پورٹ کے حوالے کیے گئے۔
  15. الف نظامی

    سربراہ پاک فضائیہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

    پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرکموڈور کےعہدے پر تعینات افسران 3 روزکی تنخواہ دیں گے جبکہ ایئرمارشل اورایئروائس مارشل کےعہدوں پر تعینات 3 دن کی تنخواہ دیں گے۔ اس کے علاوہ پائلٹ...
  16. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ورلڈو میٹر کے گراف کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایکسپونینشل اضافہ ہو رہا ہے۔ دس مارچ :994 مریض 26 مارچ: 85 ہزار مریض سولہ دنوں میں 84 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ کیا امریکہ میں ابھی تک لاک ڈاون نہیں کیا گیا؟
  17. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر شمسی نے passive immunization کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج تجویز کر دیا

    پاکستان ماہرنے passive immunization کے ذریعے کورونا کا علاج تجویز کر دیا۔
  18. الف نظامی

    کورونا وائرس اور لاک ڈاون

Top