کورونا وائرس

  1. الف نظامی

    کرونا: روس میں کیوں نہ پھیل سکا؟

    کرونا: روس میں کیوں نہ پھیل سکا؟ ترکش / آصف محمود کیا آپ نے غور کیا کرونا جس نے ساری دنیا کو سراسیمگی میں مبتلا کر رکھا ہے ، روس میں کیوں نہ پھیل سکا ۔ روس بھی تو چین کا پڑوسی ہے اور پڑوسی بھی ایسا کہ مشترکہ سرحد چار ہزار دو سو نو کلومیٹر پر پھیلی ہے۔ یہ دنیا کی چھٹی طویل ترین سرحد ہے۔ یہ ایک...
  2. فرقان احمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    دنیا میں وبائیں آتی ہیں اور رخصت ہو جاتی ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی وبا مسلسل قرار پکڑ جائے۔ انسان کا عزم اور حوصلہ بلند رہے تو وہ بڑے بحرانوں پر بھی قابو پا سکتا ہے۔ اس لڑی میں کورونا وائرس سے متعلق صرف امید افزا خبریں پیش کی جائیں گی۔ محفلین سے التماس ہے کہ اس لڑی میں امید افزا اور حوصلہ بڑھانے...
  3. عبدالقدیر 786

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر عمران خان صاحب آپ بیرونِ ملک سے آنے اور جانے پر پہلے ہی سے پابندی لگادیتے تو آج ملک بھر میں لاک ڈاون کرکے غریبوں کا معاشی قتلِ عام نہ ہوتا عمران خان صاحب غریبوں سے جھوٹے وعدے کرکے آپ وزیراعظم تو بن گئے آپ یہ بھی بہت اچھے سے سمجھتے ہیں اگر ملک میں ایک کُتا بھی مرتا ہے تو اُس کا ذمدار صرف اور...
  4. ا

    کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

    فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔ ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔ https://maladiecoronavirus.fr/se-tester ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی...
  5. محمد اجمل خان

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    کورونا سے بچنے کا نسخہ ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
  6. الف نظامی

    ڈراپ لٹ انفیکشن سے بچاو کی نبوی ترکیب ،قرنطینہ اور جراثیم کش سپرے

    سینے کی اکثر بیماریاں مریض کے قریب سانس لینے یا droplet infection کے ذریعہ ہوتی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا و اذا کلم المجذوم و بینک و بینہ ، قدر رمح او رمحین ( جب تم جذام (متعدی بیماریوں) کے مریضوں سے بات کرو تو اپنے اور ان کے درمیان ایک سے دو تیر کے برابر فاصلہ رکھا...
  7. الف نظامی

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یو ایس بائیولوجیکل وار عوامی جمہوریہ چین کے شہرووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اپنے ساتھ جہاں خوف اور دہشت کی نہ ختم ہونی والی جو نت نئی کہانیاں لے کرآیا ہے‘ وہیں یہ دو بڑی عالمی قوتوں کی باہمی سیا ست اور ایک دوسرے کو زیر کرنے کے نت نئے منصوبوں کے متعلق افواہوں کو بھی جنم دے رہا ہے۔ مغرب...
  8. sobiaanum

    کورونا سے متاثر شخص کراچی ائیرپورٹ سے کیسے کلیئر ہوا؟ تحقیقات شروع

    کورونا وائرس سے متاثر مسافر کے کراچی ائیرپورٹ سے کلیئر ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا بتانا ہےکہ ‏تحقیقات میں وفاقی وزارت صحت، سی اے اے اور سیکورٹی ادارے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کا کراچی ائیر پورٹ پر ڈاکٹرز نے معائنہ کیا تھا۔ کراچی میں کورونا وائرس...
Top