فراڈیوں نے عازمین حج کوبھی نہ بخشا،کراچی میں80افراد لُٹ گئے
کراچی…جعلی ٹریول ایجنٹ نے حج کے نام پر 80 عازمین حج کو لو ٹ لیا ،ڈھائی ڈھائی لاکھ کی رقم لے کر فرارہوگیا، عازمین حج بے یارو مددگار مساجد میں پناہ گزین ہیں۔بلوچستان سے کراچی آنے والے 80 عازمین حج کو بلوچستان ہاوس کے سرکاری ملازم بشیر...
مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ
قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
تیونس میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ریلی کا انعقاد،شرکا کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، مستعفی ہونے کا مطالبہ
تیونس(اے پی پی)تیونس میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 ہزارافراد نے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلی کا انعقاد بھی کیا، شرکا...
سردار اختر مینگل کا حکومت میں شامل نہ ہونے اور اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردا اختر جان مینگل نے پارٹی کی مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ حکومت میں شامل نہیں ہونگے بلکہ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں...
مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا
قاہرہ…مصر میں سرکاری فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا ہے، مظاہرین کے کندھوں پر سوار فوج اور حکومتی جماعت اخوان المسلمین ڈیڈلائن کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔مصری فوج کا الٹی میٹم ختم ہونے میں کچھ ہی دیر...
پھر بھی ہم مجرم ہیں از جاوید چودھری
اللہ تعالیٰ نے عطاء الحق قاسمی صاحب کو مزاح کی دولت سے بے انتہا نواز رکھا ہے‘
یہ جہاں بیٹھ جاتے ہیں وہاں پھلجھڑیاں بھی چھوٹتی ہیں اور قہقہے بھی گونجتے ہیں‘ آپ اگر بات کرنے کا سلیقہ سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو قاسمی صاحب کی شاگردی اختیار کرنا ہوگی کیونکہ یہ...
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو سیکریٹری پٹرولیم وقار مسعود نے بتایاہے کہ حکومت پٹرول پر23.78 روپے اورڈیزل پر 30روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی کافیصلہ پارلیمنٹ کرے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین سینیٹر محمد یوسف کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی نے پٹرولیم...
میرا آفس بوائے چھٹی لے کر شناختی کارڈ بنوانے شناختی کارڈ کے دفتر گیا۔دوسرے دن دفتر آیا تو میں نے پوچھا کہ تمہارا شناختی کارڈ بن گیا ہے۔ کہنے لگا نہیں۔ کچھ توقف کے بعد اس نے وہاں کی صورتحال سنائی جو آپ کی نذر کرتا ہوں۔
وہاں بہت زیادہ رش تھا۔ میں صبح 8 بجے وہاں گیا تو دیکھا کہ ایک بہت بڑی قطار...