خواجہ طلحہ

  1. خواجہ طلحہ

    نیا امیج فارمیٹ (image format) ۔ WebP۔

    گوگل کرومیم بلاگ کے مطابق: آج ویب پر امیج فارمیٹ کا جو عمومی رحجان ہے وہ ایک دہائی پرانی ٹیکنالوجی پرمبنی ہے۔ گوگل کے کچھ انجینئرز ایسا طریقہ ڈھونڈے کی تگ ودو میں لگے ہوئے تھے جس کی مدد سے JPEG جیسے امیجز کی کوالٹی اور resolution کو متاثر کیے بغیر کمپریس کیا جاسکے۔ انہی کوششوں کی بدولت گوگل نے...
  2. خواجہ طلحہ

    "ورڈ پریس" ونڈوز لائیو کا طے شدہ بلاگنگ پلیٹ فارم

    مائیکروسوفٹ اور ورڈ پریس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ "ورڈ پریس" کو ونڈوز لائیو کا طے شدہ (default ) بلاگنگ پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے۔ مائیکروسافٹ اور ورڈپریس کی اس شراکت داری کی بدولت ونڈوز لائیو سپیسز (Windows Live Spaces)کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم(WordPress.com) پر اپگریڈ کی سہولت دی...
  3. خواجہ طلحہ

    انٹل کا ایپ اپ ( AppUp) سنٹر۔

    ایپل کی iOS ڈوائسز اور گوگل کے اینڈرائڈ کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز انڈسٹری میں انٹل کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی نٹ بک صارفین کے لیے اس سروس کا اجرا ہے۔ AppUp جوکہ انٹل کے Atomڈویلپر پروگرام سے ماخوذ ہے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سپورٹ سنٹراور سافٹ وئیر کا مقصد نٹ بک...
  4. خواجہ طلحہ

    سولڈ سٹیٹ ڈرائیو یعنی ssd

    سولڈ سٹیٹ ڈرائیور solid-state drive یعنی SSD ایسی ہارڈ ڈرائیو ہے ،جس میں ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے مائیکرو چپس استعمال ہوتی ہیں۔ جبکہ عام ہارڈ ڈسک یعنی HDD گھومتی ہوئی ڈسکس اور ریڈ رائیٹ ہیڈز جیسے electromechanical ڈوائسز پر مشتمل ہوتی ہیں۔جس کے بارے میں ایک تفصیلی مضمون محفل میں...
  5. خواجہ طلحہ

    الٰہی تیری چوکھٹ پہ۔۔۔

    الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مار ڈالا ہے متاع دین و دانش، نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکون قلب کی دولت، ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی...
  6. خواجہ طلحہ

    ایرک شمٹ۔

  7. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نئے نئے سافٹ وئیرز انسٹال کرکے یا ونڈوز کےمستقل اپ ڈیٹس یا دیگر ڈاونلوڈنگ کی وجہ سے پارٹیشن میں جگہ کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی ہارڈ ڈسک کی دیگر پارٹیشنز میں فری سپیس پڑی ہے یا ویسے ہی ہارڈ ڈسک میں فری سپیس موجود ہے تو آپ اسے دیگر پارٹیشنزکے لیے مختص کرسکتے ہیں وہ...
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

    ای میل اوور لوڈ سے نمٹنے کے لیے گوگل ایک نئی سہولت جی میل میں شروع کرنےجارہا ہے۔ Priority inbox کے ذریعے جی میل کے ان بکس کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائےگا ۔ ۛۛImportant and unread 1 Starred 2 Everything else 3 اس سسٹم کو اپلائی کرنے سے جی میل خود کار طریقے سے آپ کی ای میلز کی امپورٹنس کی جانچ...
  9. خواجہ طلحہ

    فائر فاکس سنک(sync)

    فائرفاکس کے ورژن 4 کے بیٹا میں synchronization متعارف کروادی گئی ہے۔جس کی بدولت اپنی سیٹنگز، پاس ورڈز،بک مارکس،ہسڑی،اوپن ٹیبز اور دیگر سیٹنگز اپنے کسی بھی کمپیوٹر یا ڈوائس میں بیک وقت محفوظ کی جاسکتی ہیں۔ اور ان سیٹنگز تک کسی بھی مشین سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
  10. خواجہ طلحہ

    گوگل کوڈ پلے گراونڈ پر ایک مضمون۔

    اس ربط پر Google's Code Playground کے بارے میں ایک آسان سا مضمون لکھا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے مستفید ہوں۔:)
  11. خواجہ طلحہ

    زندگی ،اس کی دوڑ اور موت۔

  12. خواجہ طلحہ

    گوگل کی پیشکش: ویب فونٹ جائزہ( previewer )

    گوگل کی جانب سے ایک ایسا میکنزم پیش کیا جارہا ہے ،جس کی مدد سے گوگل فونٹ ڈائریکٹری کے نمایاں ویب فونٹس میں تبدیلیاں کرکے ان کا فوری جائزہ لیا جاسکتاہے۔ ۔ ویب فونٹس پریو ،ڈویلپر حضرات کو انکی ضرورت کے مطابق فونٹ ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پیش کیا جارہاہے۔ کسی بھی فونٹ کے فونٹ...
  13. خواجہ طلحہ

    دلوں کی اصلاح (خالدبن عبد اللہ بن محمد المصلح)

    اسلامی تعلیمات کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں قلب یعنی دل پر بہت زور دیا گیا ہے قرآن کریم متعدد مقامات پریہ کہتا ہے کہ'' وہ غوروفکر کیوں نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر تالے لگےہوئے ہیں ''اسی طرح دلوں کے زنگ آلود ہونے کابھی ذکرہے قرآن کریم کانزول بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےقلب اطہر...
  14. خواجہ طلحہ

    پی ڈی ایف سے آٹو کیڈ کنورٹر۔

    ڈرائنگ یا سکیچ جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو کو آٹو کیڈ میں بدلنے کا آن لائن ٹول۔
  15. خواجہ طلحہ

    دلوں کی آسان غذا۔

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔"جس نے وضو کیا اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کی عیادت کی اس کو دوزخ سے ستر سال کے فاصلے تک دور کردیا جائے گا۔"ّ(ابو داود) تقدیر تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے،لیکن محنت اور کام تمہارے ہاتھ میں ہے۔ بغیر تدبیر کے تقدیر تمہارے کام نہیں آئے گی لیکن محنت تمہاری...
  16. خواجہ طلحہ

    بہار اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔

  17. خواجہ طلحہ

    اور اب ۔ موبائل اپلی کیشنز ۔ خود بنائیے۔

    گوگل نے ایک نیا سافٹ وئیر جاری کیا ہے،جس کی مدد سے گوگل اینڈرائیڈ سمارٹ فون کے لیے نئی نئی اپلیکشنز بنائی جاسکتی ہیں۔ مفت سافٹ وئیر جس کو Google App Inventor for Android کا نام دیا گیاہے۔ اسکے ذریعے ایسے لوگ جو تھوڑی بہت پروگرامنگ جانتے ہوں۔ کوڈ بلاکس کو گرافکل امیجز...
  18. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    سوسائٹی اور مذہب لازم و ملزوم ہیں۔ مذہب کسی منجمد تصور کا نام نہیں، بلکہ مذہب اور سوسائٹی دونوں ایک ادارے یا جسم نامی یا ایک درخت کی طرح ارتقاء اور انحطاط سے اثر پذیر ہیں، جس طرح شجر کا بیج لگائیں تو وہ پھوٹ نکلتا ہے،پھر بڑھنے لگتا ہے، پھر جوان ہوکر پھلتا پھولتا ہے،کئی سال اس سلسلہ برگ و بار کا...
  19. خواجہ طلحہ

    گوگل سرچ انجن کو حساب کے لیے استعمال کیجیے۔

    گوگل مستقل اپنے سرچ انجن میں نئی نئی خاصیتیں شامل کرتا رہتا ہے، جسکی وجہ سے یہ دوسرے سرچ انجنوں میں ممتاز رہتا ہے۔ایک زبردست سہولت ،جو گوگل سرچ انجن میں شامل ہے،وہ ہے سرچ بکس کی مدد سے ریاضی کی مساواتوں کی کیلکولیشن۔یعنی ریاضی کی عمومی مساواتوں کے فوری جواب کے لیے کیلکولیٹر کی بجائے سرچ بکس بھی...
  20. خواجہ طلحہ

    چور کو پکڑئیے!۔وائرلیس نیٹ ورکنگ۔

    وائرلیس نیٹ ورک چور کو پکڑئیے۔ ZamZom
Top