خواجہ طلحہ

  1. خواجہ طلحہ

    کمپیوٹر کس کام کے لیے بنایا گیا تھا؟

    کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آج کا یہ کمپیوٹر جس کو ہم لاتعداد مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا بنانے کا مقصد کیا تھا؟ سب سے پہلا الیکٹرانک کمپیوٹر دوسری عالمی جنگ کے دوران بنایا گیا تھا۔اور اس کا مقصد امریکن افواج کی نشانہ بازی میں مدد کرنا...
  2. خواجہ طلحہ

    تاڑنے جانے سے بچیے اور خفیہ ہوجائیے! پرائیوٹ براوزنگ

    محفل سالگرہ کے جشن کے پہلے دن جب کہ احباب کھانے پینے میں ہی مصروف ہوں گے، تو ہم آئی ٹی سیشن میں لائیے ہیں خفیہ رہنے کے لیے ایک چھوٹی سی تحریر۔ سبھی لوگ ویب پر گھومنے پھرنے کے دوران وہاں بچھائی گئی ریت پر اپنے پیروں کے نشانات چھوڑ آتے ہیں۔اور کچھ ذرات آپ کے پیروں سے چپک کر گھر تک آجاتے ہیں...
  3. خواجہ طلحہ

    Claroline ایک ای لرننگ سافٹ وئیر۔

    CLAROLINE ویب سائیٹس پر آن سیکھنے سکھانے کا ایک مفت سافٹ وئیر۔
  4. خواجہ طلحہ

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    کچھ دن سے بہت سے دوست اس دھاگہ میں ہندی سیکھنے کی خواہش کررہے تھے۔ اردو محفل کی بہت محترم شخصیت عندلیب اپیا نے اس دھاگے میں یہ کورس شروع کروا دیا ہے۔ ان کے اس احسان کے ہم سب بہت زیادہ مشکور ہیں۔ رب کریم ان کو جزائے خیر عطا کرئے۔ یہ دھاگہ کھولنے کا مقصد اس کورس سے متعلق سوال و جواب ایک ترتیب...
  5. خواجہ طلحہ

    نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

    DriveImage XML یہ یوٹیلٹی پارٹیشن اور لاجکل ڈرائیوز کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کے لیے ہے۔ اس کے دو ورژنز ہیں ایک ہوم یوزر کے لیے جو کہ مفت میں دستیا ب ہے۔ جبکہ دوسرا کمرشل ہے۔ مزید معلومات اور ڈاونلوڈنگ کے لیے ذیل کے امیج پر کلک کجیے۔ سائز 1٫78 ایم بی۔
  6. خواجہ طلحہ

    سمارٹ ایف ٹی پی۔

    ایک ایف ٹی پی کلائنٹ یوٹیلیٹی ،جو کہ ویب سائیٹ پبلش اور مینج کرنے ،امیجز،ڈاکیومنٹس، وڈیوز،وغیرہ اپ لوڈ اور ڈاونلوڈ کرنے،دوستوں کے بین فائلوں کی شئیرنگ کرنے،ریموٹ اور لوکل فائلوں کا بیک اپ لینے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 تیز رفتار کارکردگی4

    قدرے کمزور سسٹم ریسورسز پر ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی کے لیے حاضر ہے ایک اور طریقہ۔ اضافی ریم کی انسٹالیشن: یقنی طور پر ونڈوز 7 کی رفتار بڑھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اضافی ریم شامل کرلی جائے۔ ریم وہ میموری ہوتی ہے جو کہ کمپیوٹر کسی بھی پروگرام یا اپلیکشن کو چلانے کے لیے استعمال کرتاہے۔ ایک...
  8. خواجہ طلحہ

    اور اب گوگل کا ایچ ٹی ایم ایل5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    پچھلے ماہ اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 کے کمالات دکھانے کے لیے ایک شو کیش لانچ کیا تھا۔ جس کا تذکرہ اس تھریڈ میں کیاتھا۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف اپیل کے سفاری براوز میں کام کرتا تھا۔ اور اب گوگل اپنا HTML5 شوکیش شروع کررہا ہے۔ جس کا نام رکھا گیاہے۔ HTML5Rocks فی الحال اس سائیٹ پرایچ ٹی ایم...
  9. خواجہ طلحہ

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    یہ دعویٰ بالکل غلط اور صرف قیاس پر مبنی ہے کہ:" موجودہ زمانہ ہی روئے زمین پر انسانی تہذیب کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ دور ہے"۔۔۔ یہ بات انتہائی حد تک حقائق سے دور ہے۔ موجودوہ زمانہ کا سائنس دان اور ریسرچر دراصل قرآن کی سچائی سے ڈرتا ہے۔اسی لیے وہ حقیقت کو ماننے سے پس و پیش کررہا ہے۔ہمارے پاس...
  10. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی3

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  11. خواجہ طلحہ

    گوگل کمانڈ لائن ٹول

    حال ہی میں گوگل نے ایک سادہ سی مفید اپلیکشن کا اجرا کیا ہے۔ یہ ہے۔ GoogleCL ایک کمانڈ لائن ٹول جو کہ Picasa پر فولڈرز اپ لوڈ کرنے سے لے کر Google Calendar میں اپوائنٹ منٹ شامل کرنے تک ہر کام کرتا ہے۔ ایک پائتھون اپلی کیشن ہے۔یہ Google Data API تک کمانڈ لائن کے ذریعے رسائی دیتی ہے۔ ابتدائی...
  12. خواجہ طلحہ

    گوگل ڈاکس لایا۔ شئیرنگ کے لیے مزید آسانی

    جب سے مائیکروسافٹ نے آفس 2010 کے ویب ایڈیشن کا اجرا کیا ہے۔ گوگل ،اپلیکشن سوئیٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ گریڈ کرنے میں لگا ہوا، اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر کل ہی گوگل آفیشل بلاگ پرگوگل ڈاکس کی شئیرنگ کے لیے ایک سہولت متعارف کروائی گئی۔ یہ سہولت شئیرنگ سیٹنگ ہے،یعنی ہر ڈاکس کے نام کے ساتھ ہی...
  13. خواجہ طلحہ

    گوگل ایڈورڈ ایکسپریمنٹ ٹول۔

    گوگل نے ایک نیا ٹول متعارف کروایا ہے۔ AdWords Campaign Experiments اسے مختصراً ACE کہا جائے گا۔ گوگل کے مطابق
  14. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    1. AdBlock+ جو لوگ فائرفاکس کو اسکی اشتہارت کو بلاک کرنے والی ایکسٹنشن کی وجہ سے نہیں چھوڑ رہے،وہ کروم کو اس ایکسٹنشن کے ساتھ ایک چانس دے کر دیکھیں! Download Dual View ایک ہی ٹیب میں دو پہلو بہ پہلو پینل بنا کر یوزر کو دو سائیٹس ایک ساتھ دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن تلاش کے نتائج...
  15. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈوز7 لائبریریز (Window7 Libraries)

    مائیکروسافٹ ونڈوز کے تمام ایڈیشنز میں فائلوں کو منظم طریقے سے رکھنے کے لیے اسی ڈرائیومیں جس میں ونڈوز نصب ہوتی ہے ،ایک یوزر ڈائریکٹری سٹرکچر مہیا کیا جاتا ہے۔ اس سٹرکچر کی مدد سےخاص کٹیگری کی فائلوں کوالگ الگ فولڈز میں محفوظ کرنا آسان ہوجاتا ہے جیسا کہ مائی ڈاکیومنٹس،مائی میوزک، مائی...
  16. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈز7 ( ماؤس پلس شفٹ) ٹپ

    ڈبل اپ ونڈوز:)
  17. خواجہ طلحہ

    ادبی اقتباس۔

    از صاحبزادہ غلام نظام الدین۔
  18. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    گوگل نے تلاش میں بھی خفیہ کاری متعارف کروا دی ہے۔ گوگل کے مطابق اس طریقہِ تلاش میں صارف کو SSL یعنی Secure Socket Layer کے استعمال کا آپشن دیا جائے گا۔ جس کی وجہ سے packet sniffing سے بچا جاسکے گا اور صارف کی تلاش ویب سا ئیٹ پر ظاہر نہیں ہو پائے گی
  19. خواجہ طلحہ

    گوگل ویب ٹی وی۔

    http://googleblog.blogspot.com/2010/05/announcing-google-tv-tv-meets-web-web.html http://www.google.com/tv/
  20. خواجہ طلحہ

    ہارڈ ڈسک ڈرائیو:۔

    کچھ رسمی سی باتیں: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر ہر موڑ پر معلومات پر پروسیس ہوتاہے،اور معلومات (Information) کو محفوظ کرنا پڑتاہے۔آئی ٹی سے متعلقہ احباب بخوبی واقف ہونے گے کہ جدید کمپوٹنگ سسٹم میں عارضی یا مستقل طور پر معلومات محفوظ (Store)کرنے کے لیے بہت سی ٹیکنالوجیز استعمال ہورہی...
Top