عبید اللہ علیم

  1. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم تیرے پیار میں رُسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ - عبیداللّہ علیم

    تیرے پیار میں رُسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ جانے کیا کیا پوچھ رہے ہیں یہ جانے پہچانے لوگ ہر لمحہ احساس کی صہبا رُوح میں ڈھلتی جاتی ہے زیست کا نشّہ کچھ کم ہو تو ہو آئیں میخانے لوگ جیسے تمہیں ہم نے چاہا ہے کون بھلا یوں چاہے گا مانا اور بہت آئیں گے تم سے پیار جتانے لوگ یُوں گلیوں...
  2. فرخ منظور

    عبید اللّہ علیم - انتخابِ کلام

    عبید اللہ علیم کی شاعری پیش ِ خدمت ہے - براہ۔ مہربانی جوابات اور تبصروں کے لیے یہاں دیکھیں- بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص ہُوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اِک شخص تمام رنگ مرے اور سارے خواب مرے فسانہ تھے کہ فسانہ بنا گیا اِک شخص میں کس ہَوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں دکھوں کے...
  3. فاتح

    عبیداللہ علیم میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں ۔ عبیداللہ علیم

    میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں کوئی غُنچہ ہو کہ گُل ہو، کوئی شاخ ہو شجَر ہو وہ ہَوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں کبھی رَحمتیں تھیں نازِل اِسی خِطّہ زمیں پر وہی خِطّہ زمیں ہے کہ عذاب اُتر رہے ہیں وہی طائروں کے جھُرمَٹ جو ہَوا میں...
  4. N

    عبیداللہ علیم عبیدالّلہ علیم کی نظم۔ چاند چہرہ

    چاند چہرہ، ستارہ آنکھيں ميرے خدايا ميں زندگي کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں يہ ميرا چہرہ، يہ ميري آنکھيں بُجھے ہوئے سے چراغ جيسے جو پھر سے جلنے کے منتظر ہوں وہ چاند چہرہ، ستارہ آنکھيں وہ مہرباں سايہ دار زلفيں جنہوں نے پيماں کيے تھے مجھ سے رفاقتوں کے، محبتوں کے کہا تھا مجھ سے...
Top