علامہ اقبالؔ کا فلسفۂ خودی
ڈاکٹرشبنم رضوی
July 01,2018
یہ ہے مقصد گردشِ روزگار
کہ تیری خودی تجھ پر ہو آشکار
(اقبال)
علامہ اقبالؔ کا ’فلسفہ خودی‘ کی عالمانہ تشریح اور فلسفیانہ توضیح تو بہت مشکل اور دقیق ہے مگر اس کا سیدھا سادھا مفہوم خودداری اور خود اعتمادی ہی ہے۔ یہ وہ خیال ہے کہ جو علاّمہ نے...