عشق

  1. محمد بلال اعظم

    چراغ تو بجھ گئے مگر روشنی ابھی تک باقی ہے

    میں نے اقبال کو مرتے دیکھا تحریر: سر محمد شفیع علامہ اقبال کی وفات 21اپریل 1938ء کو صبح کے کوئی پانچ بجے واقع ہوئی، اور مجھے اس بات کا شرف حاصل ہے کہ میں اُن تین اشخاص میں سے ایک ہوں جو علامہ کی موت کی شہادت دے سکتے ہیں ۔ علامہ مرحوم کے انتقال کے وقت میرے سوا اور دو اشخاص بھی تھے جن میں سے...
  2. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    میں یہاں "احمد فراز" کی آخری کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" ٹائپ کر کے پوسٹ کیا کروں گا، پہلے ورڈ فائل میں کررہا تھا لیکن فائل کرپٹ ہونے کی وجہ سے مجھے کام دوبارہ کرنا پڑا۔ لہٰذا اس سے زیادہ محفوظ جگہ کوئی نظر نہیں آتی۔ نوٹ:تبصروہ جات کے لئے یہ دھاگہ استعمال کریں۔ استادِ محترم الف عین صاحب مقدس آپی...
  3. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے جس طرف جائیے اک انجمن آراستہ ہے یوں پھریں باغ میں بالا قد و قامت والے تو کہے سر و و سمن سے چمن آراستہ ہے خوش ہو اے دل کہ ترے ذوقِ اسیری کے لئے کاکلِ یار شکن در شکن آراستہ ہے کون آج آیا ہے مقتل میں مسیحا کی طرح تختۂ دار سجا ہے رسن آراستہ ہے شہرِ دل میں...
  4. باسم

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نوکیا کے ‌E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
  5. تنویرسعید

    خالد مسعود خان

    پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے وہ پانڈے مانجا کر تی تھی ہم مج نہوایا کرتے تھے وہ ہر کام میں اگے تھی ہم ہر کام میں پھاڈی تھے وہ سبق مکا کے بہہ جاتی تھی ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے جدوں میری بے بے اس کے گھر رشتہ لین گئی وہ کالج جایا کرتی تھی...
Top