آزادی

  1. محمدظہیر

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    تمام ہندوستانیوں کو 70واں یوم آزادی مبارک ہو. اس پُر مسرت موقع پر ان تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش ہے جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں. یہاں پر میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ غیرت مند قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنے محسنوں کو یاد رکھیں اور ان کے...
  2. نایاب

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    محترم بٹیا سیدہ شگفتہ اور ہم سب کی جانب سے یہ دعا اللہ سوہنا قبول فرمائے ہمارے وطن پر اپنی رحمتوں بھری بہاروں کا نزول فرمائے آمین ڈھیروں دعائیں سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم...
  3. ل

    کویت کا مینار آزادی اور فاطمہ صفا

    کویت کا مینار آزادی اور فاطمہ صفا کویت کا مینار آزادی۔ (برج التحریر یا کویت لبریشن ٹاور) 372 میٹر بلند ہے اور اس کا افتتاح 1996 میں کیا گیا۔ یہ کویت کی دوسری بلند ترین عمارت ہے۔
  4. بھلکڑ

    انقلاب /آزادی یا ۔کچھ اور۔۔۔!

    پچھلے قریباََ 15 روز سے بنا انٹرول چلنے والی فلم سے اُکتا کر آج کچھ الگ کرنے کو جی چاہا ۔ کچھ خاص سمجھ میں نہ آیا پھر بھی سورج کو ذرا غصہ آنے پر منہ دھویا ، بال سنوارے اور اسلام آباد (مین سِٹی) کا رُخ کیا۔ کافی سوچ بچار کی لیکن بنا چائے کے کام کرجائے تو وہ ہمارا دماغ تھوڑی نہ ہوا۔ سو ایک چائے...
  5. بزم خیال

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    ہم شرمندہ بالکل نہیں ہیں کہ قائد نے ہمیں آزاد وطن دیا ۔جہاں ہم آئندہ نئی نسلوں کو بھی ایسی سرزمین کا تحفہ دیں جو انہیں عزت ، احترام اور وقار دے سکیں۔دنیا کے نقشے پہ ابھرنے والا یہ ملک پاکستان کی بنیاد نظریاتی اساس پہ رکھی گئی تھی ۔صرف اتنا نہیں کافی کہ ہم مسلمان ہیں بلکہ مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ...
  6. محمدعمرفاروق

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    میری طرف سے ہندوستانی اراکین اردو محفل کو پیشگی جشن آزادی مبارک ہو۔
  7. سید ابو بکر عمار

    مسئلہ کشمیر سے عالمی اور علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے،ڈیوڈ وارڈ

    خطے میں کشیدگی،انسانی حقوق مسائل کے جنم لے رہے ہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ لندن(اے پی پی)برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جانا چاہئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بریڈ فورڈ ٹیلی گراف نے ایک...
  8. ل

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا

    بی بی سی کی خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا۔ اور گو بیک انڈیا کے نعرے لگائے۔ خبر کا لنک یہ ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/11/131125_kashmir_film_protest_zs.shtml ماشآاللہ آج بھی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی...
  9. نایاب

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم بشکریہ بی بی سی اردو بھارت میں ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ کے محکمے کے چیف کمشنر نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو محمد علی جناح سمیت تمام پاکستانی رہنماؤں کی آزادی سے پہلے کی تقاریر کو عام کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب تک حکومت یہ کہہ کر یہ تقاریر عام کرنے سے...
  10. کاشفی

    پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی

    پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کوئٹہ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نامساعد حالات میں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو انکی قربانی پر سلام پیش کرتے...
  11. نایاب

    مبارکباد یوم آزادی

    پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے اردو کے پروانوں کو دلی مبارک باد ۔ خدا کرے ہم سب مل کر اردو زبان سے دونوں ممالک میں انسانیت کو پروان چڑھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. کاشفی

    اسلام آباد نے استعماری عزائم کو توسیع دینے کیلئے فرقہ واریت اور دہشتگردی کو فروغ دیا، پشتونخواء میپ

    اسلام آباد نے استعماری عزائم کو توسیع دینے کیلئے فرقہ واریت اور دہشتگردی کو فروغ دیا، پشتونخواء میپ کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں پارہ چنار میں بم دھماکوں اور درجنوں بے گناہ افراد کی ہلاکت وزخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کا بدترین...
  13. کاشفی

    گوادر میں جاں بحق 7 کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ

    گوادر میں جاں بحق 7 کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کراچی … گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7 کوسٹ گارڈز کی کراچی میں ادا کردی گئی، میتیں تدفین کیلئے آبائی علاقوں میں بھیج دی گئیں۔ گوادر کے قریب دہشت گردوں کے راکٹوں حملوں میں جاں بحق ہونے والے 7...
  14. کاشفی

    بلوچستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹر مالک

    بلوچستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹر مالک کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلیدہ میں فائرنگ اور سابق صوبائی وزیر کے بھائی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں وزیراعلیٰ...
  15. کاشفی

    بلوچ ناراض نہیں بیزار ہو گئے ہیں ، جمیل بگٹی

    بلوچ ناراض نہیں بیزار ہو گئے ہیں ، جمیل بگٹی تعارف: نوابزادہ جمیل بگٹی 8 اکتوبر 1949ء میں نواب اکبرخان بگٹی کے ہاں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم انہوں نے کوئٹہ گرائمراسکول جبکہ گریجویشن1969ء میں پشاور سے کی۔لاہور اسٹاف کالج میں محکمہ خارجہ کی جانب سے ایک کورس ہوا جس میں پانچ افراد نے حصہ لیا تو وہ...
  16. کاشفی

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟

    بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟ ایک بار پھر بلوچستان کو صدارت کے عہدے میں نظر انداز کردیا گیا جبکہ ماضی میں بلوچستان سے صدر کے عہدے پر کوئی بھی تعینات نہیں رہا۔ سیاسی وسماجی حلقوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں بھی بلوچستان کو کوئی اہم عہدہ حاصل نہیں ۔ حکمران جماعت کی...
  17. کاشفی

    حالات خراب کرنے کیلئے بلوچستان کے تمام علاقے قوم پرستوں کے حوالے کیے گئے، محمد خان شیرانی

    حالات خراب کرنے کیلئے بلوچستان کے تمام علاقے قوم پرستوں کے حوالے کیے گئے، محمد خان شیرانی کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے صو بائی امیر اسلامی نظریاتی کونسل کے چےئرمین اور رکن قومی اسمبلی مو لا نا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیاں...
  18. کاشفی

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل کوئٹہ(این این آئی)بلوچ قومی یکجہتی کونسل کے مرکزی ترجمان کے جانب سے جاری کردہ بیان میں بی آر پی کے مرکزی رہنما شمع بگٹی کے والد بھائی اور اعجاز بلوچ کے بیمانہ ٹارچر سے شہید کرنے پر قابض ریاست اسلام...
  19. کاشفی

    بلوچستان میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، بی آر پی کوریا

    بلوچستان میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، بی آر پی کوریا کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ ،نائب صدر امیر محمد بلوچ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی اور چشم پوشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ دشمن قابض ریاست کی...
  20. کاشفی

    قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد

    قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے...
Top