آزادی

  1. کاشفی

    جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی

    جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی کوئٹہ (آن لائن) نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے خضدار میں بلوچ اساتذہ پروفیسر عبدالرزاق زہری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان دشمن قوتیں بلوچستان کو جہالت...
  2. کاشفی

    بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ

    بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ یوتھ ونگ کے صدر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئی ایسی ملالہ ہیں جو ریاستی ظلم و جبر کا شکار بن رہی ہیں، ریاستی فورسز بے دردی سے بلوچ عوام پر ظلم ڈھا رہی ہیں اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں...
  3. کاشفی

    قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی

    قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی کوئٹہ ( آن لائن ) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو معاشی آئینی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے صوبے میں قتل وغارت گری ، دشمن کی مداخلت ، سیکورٹی فورسزکی طاقت کا بے جااستعمال اور لاشوں کے مظالم ختم...
  4. کاشفی

    بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم

    بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بلوچ دانشوروں،پروفیسروں کا آئے روز قتل عام دراصل علم ،قلم و سچائی کو قتل کرنے کی کوششیں ہیں۔کل پروفیسر عبدالرزاق بلوچ کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں...
  5. کاشفی

    بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخ تکا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او

    بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخلت کا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1204دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء...
  6. کاشفی

    بلوچ جدوجہد نے حکمرانوں کو بوکھلا دیا ہے ، کامیابی قریب ہے،بلوچ یکجہتی کونسل

    بلوچ جدوجہد نے حکمرانوں کو بوکھلا دیا ہے ، کامیابی قریب ہے،بلوچ یکجہتی کونسل کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1203دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کا ایک وفد لاپتہ شہداء کے لواحقین سے اظہار...
  7. کاشفی

    چھ نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماحول سازگار بنایا جائے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سردار اختر مینگل

    چھ نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماحول سازگار بنایا جائے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سردار اختر مینگل اسلام آباد(خبر رساں ادارے) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کا قتل بلوچستان کو تباہی کی طرف لے کر گیا،66برسوں میں بلوچستان کی اہمیت کو کوئی نہیں سمجھ...
  8. کاشفی

    بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی

    بلوچستان کے خود مختار ہونے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، بی آر پی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز آج بھی بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں...
  9. کاشفی

    بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ

    بلوچستان کے بیشتر علاقے فورسز کے ہاتھوں یرغمال ہیں، ماما قدیر بلوچ کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1198دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر غلام نبی مری ڈاکٹر غلام...
  10. کاشفی

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار

    سب کو معلوم ہے مسخ شدہ لاشیں کون گرا رہا ہے، ڈاکٹر مالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے، سیمینار اسلام آباد( آن لائن) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک اکیلے امن قائم نہیں کرسکتے صدر زرداری و وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سب کو معلوم ہے مسخ شدہ...
  11. کاشفی

    شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

    شاہرگ سے بے گناہ بلوچوں کی گرفتاری نسل کشی کا تسلسل ہے، بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور گھر گھر تلاشی لیکر بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کرنے کا عمل شدت اختیار...
  12. کاشفی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی ریاض مسرور بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سری نگر یسین ملک کا دعوی ہے کہ پولیس نے انہیں اذیتیں دے کر دلی سے واپس بھیجا انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف دھرنے کی غرض سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نئی دلّی گئے تھے۔ یاسین ملک کو اجازت تو ملی مگر اس کے...
  13. کاشفی

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں کوئٹہ (این این آئی ) نوری نصیرکارواں کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ بلوچ قیادت اپنے آئینی طاقت کو اگر سمجھے تو پاکستانی صو بائی حکومت کو کندھادینے کے بجائے کا اپنے آزاد ریاست آئین اور قانون اور اپنے آزادی کے دن11اگست کو...
  14. کاشفی

    شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف

    شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس ایف کوئٹہ(این این آئی )بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماہ جون کے شہداء شہید ماسٹر نذیر احمد بلوچ شہیدمرید بگٹی شہید خالد کرد شہید خالد لانگو شہید سنگت ابراھیم صالح بلوچ شہید کریم بخش مری شہید...
  15. حسیب نذیر گِل

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت..…ڈاکٹر صفدر محمود اس دلچسپ کتاب کی تیزی سے ورق گردانی کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس میں اپنے قارئین کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ سوانح عمریاں اور ذاتی یادداشتیں تاریخ کا حصہ ہوتی ہیں۔ انہیں جب دہائیوں یا صدیوں بعد پڑھا جائے تو ان میں گزشتہ دور کی تصویر...
  16. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم ہند و پاک نے آزادی کس سے حاصل کی ۔؟ ہند نے پاک سے ؟ پاک نے ہند سے ؟ یا دونوں نے برطانیہ سے ؟ آزادی کا منشور کیا تھا ؟ کیا دونوں ممالک اس منشور پر عمل پیرا ہو سکے ؟ نایاب
Top