مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ امید نہ تھی کہ اتنے بڑے بڑے لوگ بھی یہاں آویں گے :eek: بہت شکریہ اس عزت افزائی کا وارث بھائی

عابد صاحب، یہ بڑے یقیناً آپ نے عمر کے حساب سے کہا تو بھئی 36 سال کی عمر میں آپ نے ہمیں "اتنا بڑا" بنا دیا، ابھی تو الف عین صاحب بھی آویں گے :)
 
آبی ٹوکول

محفلین
عابد صاحب، یہ بڑے یقیناً آپ نے عمر کے حساب سے کہا تو بھئی 36 سال کی عمر میں آپ نے ہمیں "اتنا بڑا" بنا دیا، ابھی تو الف عین صاحب بھی آویں گے :)
نہیں بھائی علم و فضل کہ اعتبار سے کہا تھا اور یقینا میرا کہا حق ہے ۔ ۔ ۔باقی الف عین تو واقعی بہت بڑے ہیں شرف کہ اعتبار سے بھی اور عمر کہ ۔ ۔ ۔۔ والسلام

آپ کو مبارک ہو آبی۔ کیا واقعی اس محفل میں بات کرنے کو زباں ترستی ہے؟ :surprise:

آج تو چاندی ہوگئی ۔ ۔ نبیل بھائی بھی بقلم خود قدم رنجہ فرماہوگئے ۔ ۔ ۔سبحان اللہ ۔ ۔۔ ¨آبی توں تے چھا گیا ایں ¨ ۔ ۔ ۔ بھائی وہ اس لیے کہ کہیں زباں پھسل نہ جائے ۔ ۔ ۔ ۔:nailbiting:
 
زینب

محفلین
اوے کیا تیر مارا ہے جو اتنا رولا ڈالا ہوا ہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے دس اللہ تیرا بھلا کرے لے دے کے ٹوٹل 500 پوسٹان کر کے سر کھائے جا ریا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ ہے اوپر کا پورشن پورے کا پورا اپنی جگہ سے کھسکا ہوا لگتا ہے۔

اچھا سنو بہت بہت مبارک ہو
 
تیر نہیں تُکّے تو مارے ہیں ناں اور وہ بھی ٹھیک ٹھیک 500 پر جا لگے ۔ ۔ رہی اوپر کہ پورشن کی بات تو وہ تو ہر بھرا ہے ۔ ۔ ۔ سنو جلنا منع ہے خیر مبار کہ ساتھ :grin:
 
زینب

محفلین
ہایئں جل کون رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں بھی سوچ رہی ہوں دوڑ لگاوں تاکہ کسی کو ہرا سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایکا ور بات اپ نے 500 قریب قیرب ایک سال میں‌کیے افففف اللہ 1000 لگتا ہے اگلے دو سالوں میں کرو گے۔۔کنجوس کھچوئے کی رفتار۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی

اوپر کا پورشن ہرا بھرا ہاہاہاہا پتا بھی ہے ہرا بھرا کیا ہوت اہے۔۔بھوسہ ہی ہی ہی
 
زین

لائبریرین
جل کون رہا ہے ؟

"جلو مت کالے ہوجائوگے" یہ بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ۔ :grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
ہایئں جل کون رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں بھی سوچ رہی ہوں دوڑ لگاوں تاکہ کسی کو ہرا سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایکا ور بات اپ نے 500 قریب قیرب ایک سال میں‌کیے افففف اللہ 1000 لگتا ہے اگلے دو سالوں میں کرو گے۔۔کنجوس کھچوئے کی رفتار۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی

اوپر کا پورشن ہرا بھرا ہاہاہاہا پتا بھی ہے ہرا بھرا کیا ہوت اہے۔۔بھوسہ ہی ہی ہی
جھوٹ بولنا پاپ ہے
ندی کنارے سانپ ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ایسا میں نہیں میرا ایک دوست کہا کرتا ہے ۔۔

غائب رہنا مطلب حاضر ہو کر بھی پوسٹس نہیں کرتے
فقط حاجری سے کیا ہوت ہے جب دل ہی حاجر نہ ہو ۔ ۔ ۔

مبارک ہو عابد بھائی یہ مشاق کا عہدہ
شکریہ وڈیو

آبی مبارک ہو ۔ اب ذرا اس مشاقی کو جلدی سے منفرد کردینا ۔
ہم بھی مشتاق ہیں اس مشاقی کو مشاقی سے انفرادیت میں بدلتا ہوا دیکھنے کو ۔ ۔ ۔تھینکس ظفری بھیا
 
Top