گل بانو
محفلین
ماہی جی ابھی آپ نے اوپر والی مثالیں دیکھیں ؟ کوّے اور کبوتر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بس یہ ہے ساری بات ۔بہت خوب لکھا گُل بانو آپ نے۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آتی، جب نتیجہ ہمارے سامنے آ چکا ہے (کیونکہ جو بانو نے کہا وہ کوئی آج کی نہیں بہت پرانی بات ہے) پھر بھی ہم کیوں نہیں سمجھتے؟ کیوں پھر بھی بس آنکھیں بند کئیے چلے جا رہے ہیں؟ جانتے بوجھتے بھی کہ اس راہ کی منزل تباہی اور بربادی ہے، دنیا و آخرت دونوں میں۔ ۔۔پھر بھی۔۔۔