یہ مجھے ایک میل ملی تھی۔ اس لیے اسے جوں کی توں یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔
فہیم لائبریرین جولائی 26، 2008 #1 یہ مجھے ایک میل ملی تھی۔ اس لیے اسے جوں کی توں یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔
فہیم لائبریرین جولائی 26، 2008 #3 میرے خیال میں یہ برکت ہی ہے کہ ابھی تک پورا پاکستان ختم نہیں ہوا!
خاورچودھری محفلین جولائی 26، 2008 #5 جی فہیم یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میںنے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا
جی فہیم یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میںنے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا
فہیم لائبریرین جولائی 26، 2008 #6 ملائکہ نے کہا: اچھا انتخاب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کا انتخاب شاعری کا یا پھر موضوع کا
فہیم لائبریرین جولائی 26، 2008 #7 خاورچودھری نے کہا: جی فہیم یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میںنے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے آپ کا موضوع نہیں دیکھا دیکھتا بھی کیسے میں سیاست کے زمروں میں جاتا ہی نہیں یہ بھی بس ایسے ہی موج میں پوسٹ کردیا
خاورچودھری نے کہا: جی فہیم یہ مجھے بھی ای میل ملی تھی بہت عرصہ پہلے۔ میںنے اس حوالے سے کالم بھی لکھا تھا۔ ڈھونڈوں گا ۔مل گیا تو پوسٹ کردوں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے آپ کا موضوع نہیں دیکھا دیکھتا بھی کیسے میں سیاست کے زمروں میں جاتا ہی نہیں یہ بھی بس ایسے ہی موج میں پوسٹ کردیا
ملائکہ محفلین جولائی 26، 2008 #8 fahim نے کہا: کس کا انتخاب شاعری کا یا پھر موضوع کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں کا
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #9 یہی کچھ تو ہوتا ہے ہمارے ملک میں۔ ابھی تو صرف دو دکھائے ہیں جبکہ اس میں چند ایک اور بھی شامل ہیں۔