بالکل جی میں نے کئی بندے دیکھے ہیں جو نیند کی گولیاں کھانے کے باوجود زندہ پھرتے ہیںہمت والے گولیا بھی کھاکے بچ جاتے ہیں
جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھےآج کل تو ڈاکٹر کی گولی کھا کر بہت کم بچتے ہیں، ڈاکو کی گولی سے کیسے بچتے ہیں؟
اللہ اگر ناراض ہے اس کا سبب مایوسی ہوسکتا ہے وہ مایوسی جو اُس کی رحمت سے ہے اُس کے کرم سے اور اپنے آپ سے ہےیہی تو مسئلہ ہے کہ جو حالات پاکستان کے ہیں، اس میں اللہ بھی ناراض ہے۔