آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

شاہد شاہ

محفلین
6ECD1FD9AF4A4C0E972F5B7D5AF13490.ashx
 
12 اوورز کے بعد 112-4

اویس شاہ جی اچھے ہاتھ دکھا رہے ہیں-
48 گیندوں میں 53 رنز درکار ابھی عبدالرزاق بھی ہیں تو اس لمحے آفریدی رویالز فیورٹ ہیں-
لیکن ملنگا جی کا جادو کبھی بھی چل سکتا ہے-
 
دلچسپ ترین بات ہے یہ ابھی تک جتنے بھی انٹرویوز ہوئےہیں جیسا کہ وسیم بھائی، اسمتھ،زہیر خان، شوبی نے پیلس ہوٹل کی جی بھر کر تعریف کی ہے-
بقول وسیم بھائی آؤٹ سائڈ سوئمنگ پول میں رات کو -7 میں گرما گرم پانی میں نہانے کا مزہ ہی الگ ہے-
 
بدرت پیلس ہوٹل کا ایک منظر
واقعی ہی قابل تعریف ہے
images

دلچسپ ترین بات ہے یہ ابھی تک جتنے بھی انٹرویوز ہوئےہیں جیسا کہ وسیم بھائی، اسمتھ،زہیر خان، شوبی نے پیلس ہوٹل کی جی بھر کر تعریف کی ہے-
بقول وسیم بھائی آؤٹ سائڈ سوئمنگ پول میں رات کو -7 میں گرما گرم پانی میں نہانے کا مزہ ہی الگ ہے-
 
اویس شاہ کی جانب سے سینٹ مورٹز فروزن لیک پر چھکوں کی بارش-
ملنگا جی کو لگاتار 3 چھکے اور ایک اور چھکے کے ساتھ میچ رویالز کے نام 5 وکٹس سے-
 
اس میچ سے جنوبی افریقن سیلکٹرز کو خوب فائدہ ہوا ہے- اسمتھ اور کیلس جی کی شارٹس کو دیکھتے ہوئے میرے خیال میں سیلکٹرز کو فوراً سے بیشتر انکو باقی ایک روزہ میچز کے لئے سیلیکٹ کر لینا چاہئیے-
 
سینٹ مورٹز، سوئٹزرلینڈ کرکٹ میلے کے دوسرے میچ میں بھی ویرو سہواگ جی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے-
لگتا ہے آج دلشان یا مہیلا جے جی شتک جڑیں گے-
 
آج کے دن سے اُمیدیں:
شوبی پاء جی ڈریوڈ جیسا یارکر ایک دفعہ پھر ماردیں(اگر سہواگ کو ہو جائے تو الگ ہی مزہ)
مہیلا جے شتک یا آدھ شتک ضرور جڑ دیں
(لیکن مہیلا جی پویلین واپس:unsure::notworthy:)
عبدالرزاق ٹانگ کلئیر کر کے ایک آدھ چھکا دکھا دیں-
جاری ہے-
 
اوہ ہاں سہواگ جی شوبی کو اپر کٹ پر جوہانسبرگ والا چھکا لگا دیں-
اسی دوران کچھ ویسی ہی کوشش لیکن مزہ نہیں آیا-

آج کے دن سے اُمیدیں:
شوبی پاء جی ڈریوڈ جیسا یارکر ایک دفعہ پھر ماردیں(اگر سہواگ کو ہو جائے تو الگ ہی مزہ)
مہیلا جے شتک یا آدھ شتک ضرور جڑ دیں
(لیکن مہیلا جی پویلین واپس:unsure::notworthy:)
عبدالرزاق ٹانگ کلئیر کر کے ایک آدھ چھکا دکھا دیں-
جاری ہے-
 
یاز

امیدوں کی اس فہرست سے سنگا جی کیوں غائب ہیں؟
 
Top