ملائکہ
محفلین
اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے !
مع السلام
میں بڑی کنجوس ہوں کسی پر اپنے پیسے خرچ نہیں کرتی سوائے اپنی دوستوں کے اور بھائیوں کو تو چھوٹی بہنوں کو کھلانا پڑتا ہے

ایک تو بڑے ہونے کا یہ بڑا سیاپا پے چلو یہ تو پتہ چل گیا نہ کے بھائ بھی کنجوس اور بہن اس سے بھی زیادہ کنجوس ہممممم لگتا ہے اس بار سامنا اپنی ٹکر کا ہوا ہے خیر انہی میں سے پسند کر لو ملائکہ بتاو کون سی کھانی ہے جو بھی پسند ہے اٹھا لو اور مزے لو تم بھی کیا یاد کرو گی کس امیر بھائ سے پالا پڑا ہے !'
مع السلام
ہیلو ملائکہ ۔۔۔ ایک آئسکریم مجھے بھی دے دیں مگر گرم کرکے ۔
باجو ساری ہی لے لیں
نہیں نہہیں یہ غلط بات ہے
غلط ایک بھائ کی بہن کی ہی لائ ہوئ اس کی پسند کی آئیس کریم دینا کیا غلط ہے دیکھو ملائکہ ضد نہ کرو مفت میں آئیس کریم مل رہی ہے لے لو اور مزے لو!
مع السلام
کیا کریں بھائ جی میں نے تو پہلے کہا ہے اس دفعہ کنجوس کوئ ٹکر کا ملا ہے !
مع السلام
میں کیا ساتھ دوں، تم نے تو خود ہی اپنے آپ کو "بڑی کنجوس" کہا ہے۔