آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ
http://ummatpublication.com/2012/12/06/news.php?p=story7.gif
http://ummatpublication.com/2012/12/06/news.php?p=story7.gif
نواز شریف آئے یا زرداری رہے، الطاف آئے یا عمران خان
پاکستان کا کوئی بھی مخلص نہیں ہے۔
نواز شریف آئے یا زرداری رہے، الطاف آئے یا عمران خان
پاکستان کا کوئی بھی مخلص نہیں ہے۔
تو آپ ہی بتائیں کہ کون ہے پاکستان سے مخلص مولانا فضل الرحمٰن، منور حسن یا اسفندیار ولی خان؟
اور عمران خان؟؟؟
فوجیوں کے بوٹ پالشیئے صرف فوجیوں سے مخلص ہوسکتے ہیں پاکستانی عوام سے نہیں۔
اتنے وثوق سے یہ بات جو آپ نے کہی اس کی کیا وجہ ہے؟
وجہ عمران خان کا رویہ اور اس کا عمل ہے۔
عمران خان کی تنقید کا محور صرف اور صرف اینٹی اسٹبلشمنٹ نواز شریف ہے۔ عمران خان کو آئی اسی آئی کے سابق سربراہ جنرل پاشا نے کھڑا کیا خیبر پختنخواہ اور خصوصآ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کے ووٹ توڑنے کے لئے۔ جیسے ہی جنرل پاشا رخصت ہوئے تحریک انصاف میں جو لوٹے اسٹبلشمنٹ کے اشارے پر شامل ہوئے تھے وہ اقتدار کی امید ٹوٹنے پر تحریک انصاف کو چھوڑ کر دوسرے گھروں کی راہ تکنے لگے۔ عمران خان ڈرون حملوں کے معاملے پر حکومت وقت پر تو تنقید کرتا ہے لیکن جس مقدس گائے کی اجازت اور مرضی سے یہ حملے ہورہے ہیں اس کے خلاف ایک لفظ بولتے ہوئے بھی اس کی زبان گھستی ہے۔