یخییییییییی چھی میری کبھی نہیں ہوئی۔نا کبھی جویئں ہویئں ہیئں اپنی سوچو ابھی تک ٹنڈ کرواتے ہو۔۔۔۔
زینب محفلین مارچ 4، 2009 #101 یخییییییییی چھی میری کبھی نہیں ہوئی۔نا کبھی جویئں ہویئں ہیئں اپنی سوچو ابھی تک ٹنڈ کرواتے ہو۔۔۔۔
طالوت محفلین مارچ 5، 2009 #105 جی کروائی تھی ، اور یہ سلسلہ بھی ایسی جگہ سے شروع ہوا تھا کہ بتاؤں گا تو موضوع آپ کی ٹنڈ ہو گی وسلام
طالوت محفلین مارچ 5، 2009 #107 ایسا کس نے کہا 4/5 ٹنڈی عورتیں تو میں اپنی ان گناہ گار آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں ۔۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2009 #109 کرواتی ہیں ٹنڈ، یہ الگ بات ہے دکھانے کو اوپر وگ لگا لیتی ہیں۔ لیکن کئی ایک گنجی ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2009 #111 اگر ساتھ نہ دیا تو برادری سے باہر ہو جاؤں گا۔ اس لیے ایسا کرنا پڑتا ہے۔ ویسے سچی سے بتاؤں تو میں نے بھی گنجی خواتین دیکھی ہیں۔
اگر ساتھ نہ دیا تو برادری سے باہر ہو جاؤں گا۔ اس لیے ایسا کرنا پڑتا ہے۔ ویسے سچی سے بتاؤں تو میں نے بھی گنجی خواتین دیکھی ہیں۔
زینب محفلین مارچ 7، 2009 #112 ہاہاہا کہاں پا جی اپ نے کہاں دیکھ لیں ۔۔۔سعودیہ میں تو نقاب پوشوں کے سوا کچھ دیکھنے کو نہیں ملتا
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2009 #113 تمہیں کس نے کہا کہ یہاں نقاب پوشوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ کبھی آرامکو میں جا کر دیکھو، وہاں ایسی بھی ملیں گی جنہوں نے بقول تمہارے اپنے اوپر کپڑوں کا چھڑکاؤ کیا ہوتا ہے۔ گنجی یا بالکل چھوٹے چھوٹے بالوں والی تو کئی ایک نظر آتی ہیں۔
تمہیں کس نے کہا کہ یہاں نقاب پوشوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ کبھی آرامکو میں جا کر دیکھو، وہاں ایسی بھی ملیں گی جنہوں نے بقول تمہارے اپنے اوپر کپڑوں کا چھڑکاؤ کیا ہوتا ہے۔ گنجی یا بالکل چھوٹے چھوٹے بالوں والی تو کئی ایک نظر آتی ہیں۔