عسکری
معطل
آئیدیاز کی مکمل ڈیٹیلز آ گئی ہیں ۔ 7 سے 12 نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہتھیارون کی نمائش ہو گی جس میں پاکستان اور ساری دنیا سے ہتھیار بنانے والی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہتھیاروں کی فروخت میں نہایت ہی معاون ثابت ہوا ہے۔ آئیڈیاز کی وجہ سے ہمارے ہتھیاروں کے خریدار ملکوں کی تعداد میں 5 گنا اضآفہ ہو چکا ہے اس وقت پاکستانی بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کے 33 ممالک خریدار ہیں جن کی فورسز پاکستان کے بنے ہتھیار استمال کرتی ہیں ۔
پاکستان میں ہتھیار بنانے کے کئی ادارے ہیں جن میں قابل ذکر یہ ہیں
پی اے سی کامرہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ائیر ویپنز کمپلکس
خان ریسرچ لیبارٹریز
کراچی شپ یارڈ
نیسکام
نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
نیشنل انجینرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپلکس
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
سٹوما پاکستان
انٹگریٹڈ ڈیفنس سسٹمز
ایرو پاکستان
اٹگریٹڈ ڈائنامکس
سمد پاکستان
آئی او پی
ایسٹ ویسٹ انفنٹی
ایٹکوپ پاکستان
جڈز - گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سلوشنز
یہ تمام اور کئی دوسرے ادارے اس میں شرکت کر رہے ہیں
پاکستان میں ہتھیار بنانے کے کئی ادارے ہیں جن میں قابل ذکر یہ ہیں
پی اے سی کامرہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ائیر ویپنز کمپلکس
خان ریسرچ لیبارٹریز
کراچی شپ یارڈ
نیسکام
نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
نیشنل انجینرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپلکس
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
سٹوما پاکستان
انٹگریٹڈ ڈیفنس سسٹمز
ایرو پاکستان
اٹگریٹڈ ڈائنامکس
سمد پاکستان
آئی او پی
ایسٹ ویسٹ انفنٹی
ایٹکوپ پاکستان
جڈز - گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سلوشنز
یہ تمام اور کئی دوسرے ادارے اس میں شرکت کر رہے ہیں