آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

عسکری

معطل
یہ کس پروجیکٹ کے ماڈلز ہیں؟؟
کمپلیٹ سی4 آئی
جیسے یہ ہے پاکستان ائیر فورس کی سینٹرل کمانڈ کا سی-4 آئی بیس سرگودھا میں
pic2lt.jpg


یہ سٹینڈ ہوتا ہے 4 سی اور ایک آئی سے سے جنہیں Command, Control, Communications, Computers, and Intelligence کہا جاتا ہے ایک ہی بیس سے تمام ہوائی جنگ ہو یا امن ملک یا ایریے کو کنٹرول کرنا
56842658.png
 

بنتِ سلیم

محفلین
کمپلیٹ سی4 آئی
جیسے یہ ہے پاکستان ائیر فورس کی سینٹرل کمانڈ کا سی-4 آئی بیس سرگودھا میں
pic2lt.jpg


یہ سٹینڈ ہوتا ہے 4 سی اور ایک آئی سے سے جنہیں Command, Control, Communications, Computers, and Intelligence کہا جاتا ہے ایک ہی بیس سے تمام ہوائی جنگ ہو یا امن ملک یا ایریے کو کنٹرول کرنا
56842658.png
ماشاء اللہ ۔ کیا آپ کا تعلق بھی ملٹری سےہے؟؟؟ آئیڈیاز کی تصویری نمائش آپ نے بہت اچھی کی ہے لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ اس کا تھوڑا سا تعارف بھی ہوتا تو یقینا یہ ایک مکمل معلوماتی دھاگہ بن جاتا۔
 

عسکری

معطل
جن جن ملکوں میں سی-4 آئی سسٹم ہیں انہیں اپنی اپنے قریب کے ملکوں کی زمینی فضائی سرحدی نگرانی ائیر ڈینفس یونٹس سول اور فوجی ہوائی ٹریفک اس وقت کی موسمی اور سمندری نگرانی کا مکمل نیٹورک ہوتا ہے جو دشمن کی ہر موومنٹ پر نظر رکھتے ہیں اور اپنی تمام افواج کو ایک ہی جگہ سے کنیکٹ کر دیا جاتا ہے ۔ کمانڈرز کو بہت آسانی ہوتی ہے ڈیٹا شئیر سے وہ سی -4 آئی بیس سے تمام معلومات اپنے بیس اور سٹیشن کیا یونٹ اور موبائل یونٹ میں کہاں کیا کب ہو رہا ہے سب کی خبر ہوتی ہے ۔ جیسے کہ پاکستانی سرویلنس اواکس ہندوستانی جہاز کو تب ہی ڈیٹیکٹ کر لیتا ہے جب وہ ہمارے بارڈر سے 300 یا 400 کلو میٹر دور ہوتا ہے تو سی فور آئی بیس اس جہاز کی تمام معلومات اور اس کی ہائیٹ سپیڈ قسم سے مطلع ہو جاتی ہے اب یہ سی فور آئی بیس کا کام ہے کہ اے ڈی اے یونٹ قریبی بیس والے کو آرڈر دے یا ائیرڈیفنس یونٹ کو کہے کہ اسے مار گراؤ یا اسے وارننگ دلوائے یا جو چاہے فیصلہ کرے ۔ تمام چھاونیاں ائیر بیس گراؤنڈ سٹیشنز موبائیل یونٹس بحری جہاز سب میرینز اور بارڈر پوسٹس سیکٹر پوسٹس سیکٹر کمانڈ سینٹرز حتی کہ ہر فوجی گاڑی ٹینک اے پی سی ہوا میں موجود تمام جہاز اسی طرح نیوی اور آرمی بھی کنیکٹڈ ہوتی ہیں اور ان کے ہیڈ کوارٹرز کے نیٹورک بیس بھی ایسے ہیں تو یہ مکمل جال بن جاتا ہے نیٹورکنگ کا پورے ملک کی افواج کے درمیان ۔ ایل او سی پر اگر ایک گولی بھی چلے تو منٹوں سیکنڈوں میں پورے ملک کی افواج کو معلوم پڑ جاتا ہے کہ کہاں کب گولی چلی ہے اور اگلا قدم کیا ہے ۔
 

عسکری

معطل
ماشاء اللہ ۔ کیا آپ کا تعلق بھی ملٹری سےہے؟؟؟ آئیڈیاز کی تصویری نمائش آپ نے بہت اچھی کی ہے لیکن اگر ہر تصویر کے ساتھ اس کا تھوڑا سا تعارف بھی ہوتا تو یقینا یہ ایک مکمل معلوماتی دھاگہ بن جاتا۔
ملٹی پل ہتھیار ہیں تصاویر میں بہت سارے جن کی تعریف بہت لمبی ہو جائے گی آپ پاکستانی ہتھیاروں کے بارے میں ہمارے دھاگے کو دیکھیں

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہتھیار-weapons.53808/

یہاں
 

عسکری

معطل
میں نے پہلی اور آخری تصویر کی بات کی تھی دوسری میں دو فلائٹ سم اور تیسری میں ایک فلائٹ سم اور ٹریننگ فیسیلیٹی بھی ہے تصحیح کا شکریہ ۔ اوور آل یہ ملٹری کمانڈ اینڈ کنٹرول ٹریننگ فیسیلٹی بنانے کے ماڈل ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
بس لو جی ایک تو ان کو بتاؤ اوپر سے ہمیں ہی دھمکی ۔ کیمرے الاؤڈ ہیں ہمارے بندوں کو کوئی نہیں روک رہا اور اگر کوئی روکے بھی تو آپ باہر آ کر گاڑی میں رکھ جانا کیمرہ :rolleyes: اور انکوائری پر فون کر کے پوچھ لیں ٹائمنگ کا وہ فون پر گولی نہیں مار دے گا :laugh:
کیا پتہ فون کے لئے پوف گن کی کوئی نئی قسم آ چکی ہو؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جہاں ہتھیارامن کے لیئے استعمال ہوتے ہیں وہیں دوسری طرف یہی ہتھیار بدامنی پھیلانے میں استعمال ہورہے ہیں۔ ایسی اشیاء کو منظرعام پر نہیں لاناچاہئے ۔ مجھے افسوس ہے کہ اللہ نے ہرانسان کو شعور دیا ہے پھر کیوں ہم ہر چیزکااستعمال صحیح طریقے سے نہیں کرتے بلکہ اس قدر غلط طریقے سے کرتے ہیں کہ اُس چیز کو استعمال کرنے کا مفہوم ہی بدل کراُس چیز کو بدنام کردیتے ہیں۔
اگر یہی ہتھیار غیر سرکاری طور پر بنائے، بیچے اور استعمال کئے جائیں تو ظاہر ہے کہ بری بات ہے :)
 
Top