آئیں بچّو اردو حروفِ تہجّی سیکھتے ہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
الف ب پ ،
ی ہ الٹی گنگا
کھیلنے والوں کو حروف تہجی سکھانے کے لیے، میں لے کر آیا ہوں اردو حروف تہجی!






شاباش بچو!
جلدی جلدی یاد کرلیجیے۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت پرانی الف بے ہے۔ اب تو

الف سے آٹا
بے سے بجلی
پے سے پیٹرول

الخ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
بڑوں کو الف ب کی سمجھ لگانے والے قاعدہ کا تذکرہ نہیں ہورہا بلکہ
بچوں کو کھلانے اور کھیلانے والے الف ب کی بات ہورہی ہے۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ بچوں کا ہی قائدہ ہے۔ آج کے بچے ایٹمی دور کے بچے ہیں۔ انہیں دوات، حقہ صراحی، ظروف، قیف اور یاک وغیرہ کا کیا پتہ۔

لیکن ہر بچے کو آٹے کا، بجلی آ گئی بجلی چلی گئی اور پیٹرول اور گیس کا ضرور علم ہے۔
 
Top