السلام علیکم ارے واہ مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہاں سب کے دل اتنے بھرے ہوے ھیں ساس/نندوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو لکھ دیتی ھوں کہ میرے سسرال والے بہت اچھے لوگ ھیں۔۔۔ میری 3/2 نندوں کی شادی ہوچکی ہے اور 2 کنواری ہیں۔۔۔ایک کی عمر 14/15 ہے اور دوسری2/3 سال کی ہے دونوں بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔۔۔میری ساس بھی بہت خوبصورت ہے وہ جب پہلی بار ہمارے گھر آئ تو مجھے لگا کہ وہ میری نند ہے(پھر امی کے پوچھنے پر پتہ چلا کہ وہ میری ساس ھے)۔۔۔۔وہ سب بہت اچھے اخلاق والی ہیں۔۔۔۔۔خیر شادی کے بعد پتہ چلے گا کہ وہ کیسے لوگ ھیں؟ سب کہتے ہیں کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں۔۔۔
سارہ۔۔۔۔۔؟ملائکہ سارہ کہاں ہے یہاں
سارہ کی بھی شادی نہیں ہوئ
دعا دینے میں کیا ہے بھلا دعا تو دی جاسکتی ہے نہ اگر نہ بھی ہوئی ہو تو
مجھے اور مرک کو بھی تو کوئی دعا دے دے