بس بھائی ، اب میںنے خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
شکریہ
اپنے لیے بھی دعا کرو، ہم تو سب کے لیے دعاکررہے ہیں۔
کیا چکر چلا رہے ہو زین..............یہ زینب کے پھیر میں مت آنا،،،،،،،،،سمجھے کہ نہیں.......؟
پر مجھے کیا ہوا ہے............اور آپ کون سی "دوا "سب کے لیئے کر رہے ہیں..........تھوڑی اس میں سے زینب کو بھی کھلانا ........اس کی طبعت ٹھیک نہیں لگتی........،....